• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
محترم عبد ہ بھائی قادیانی اور لاہوری گروپ دنوں کتے کی دم ھیں.. خلاف کے مسئلے پر چند کھانے کیلئے ایک دوسرے سے جدا ہو گئے. آپ بات کو جاری راکھ
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
ھم قادیانی اور لاہوری گروپ کو بیچ میں نہیں لاتے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم عبد ہ بھائی قادیانی اور لاہوری گروپ دنوں کتے کی دم ھیں.. خلاف کے مسئلے پر چند کھانے کیلئے ایک دوسرے سے جدا ہو گئے. آپ بات کو جاری راکھ
جزاک اللہ محترم بھائی
البتہ بات کو جاری رکھنے کے لئے پہلے آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ میں نے پیچھے جو نظریہ لکھا ہے وہ تمام (اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی) کا متفقہ ہے یا نہیں- کیونکہ میں آپ کی بہت قدر کرتا ہوں اور آپ کا ہی حکم ہے کہ صرف متفقہ بات ہی کی جائے پس آپ پوسٹ نمبر 39 میں بیان کیے گئے میرے متفقہ نظریہ کی توثیق کر دیں تو بات آگے چل سکتی ہے اور آپ کے اس موضوع کے عنوان کے تحت درپیش مسئلہ کا حل نکالنے کی کوشش کی جا سکتی ہے
اگر پوسٹ نمبر 39 میں بتایا گیا نظریہ متفقہ نہیں اور اسکی دلیل غلط بتائی گئی ہے تو آپ بتائیں تاکہ میں اس نظریہ کی تصحیح کر کے اسکو متفقہ بنانے کی کوشش کر سکوں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
جی عبد ہ بھائی آپ بات کو آگے بولو
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جی عبد ہ بھائی آپ بات کو آگے بولو
بات کو جاری رکھنے کے لئے پہلے آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ میں نے پیچھے جو نظریہ لکھا ہے وہ تمام (اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی) کا متفقہ ہے یا نہیں- کیونکہ میں آپ کی بہت قدر کرتا ہوں اور آپ کا ہی حکم ہے کہ صرف متفقہ بات ہی کی جائے پس آپ پوسٹ نمبر 39 میں بیان کیے گئے میرے متفقہ نظریہ کی توثیق کر دیں
اگر پوسٹ نمبر 39 میں بتایا گیا نظریہ متفقہ نہیں اور اسکی دلیل غلط بتائی گئی ہے تو آپ بتائیں تاکہ میں اس نظریہ کی تصحیح کر کے اسکو متفقہ بنانے کی کوشش کر سکوں
محترم بھائی آپ واضح ہاں یا ناں میں بتائیں

وہ نظریہ اور اسکی دلیل دوبارہ نیچے کوٹ کر رہا ہوں
اہل حدیث، بریلوی اور دیوبندی سب کے لئے قابل قبول نظریہ
بے شک دو انسانوں کا اللہ بھی ایک ہو پیغمبر بھی ایک ہو، کلمہ بھی ایک ہو دین بھی ایک ہو اور اسلام بھی ایک ہو مگر پھر بھی ان میں سے ایک کافر یا گمراہ یا مشرک ہو سکتا ہے اور دوسرا مسلمان ہو سکتا ہے

اسکی دلیل
ہم سارے لوگ قادیانی کو کافر کہتے ہیں حالانکہ ہمارا اور قادیانیوں (کم از کم لاہوری گروپ) کا اللہ ایک،رسول ایک، دین ایک ہے مگر پھر بھی ہم سب انکو کافر کہتے ہیں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
محترم عبد ہ بھائی مجھے منظور ہے پر آپ کے دلائل دیکھ کر مجھے کچھ بولنے کا حق بھی ہے کہ نہیں.
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم عبد ہ بھائی مجھے منظور ہے
محترم بھائی خالی منظور ہے واضح نہیں بلکہ آپ یہ لکھیں کہ آپ کا اوپر لکھا ہوا نظریہ جو دوبارہ کوٹ بھی کیا ہے وہ واقعی متفقہ ہے

پر آپ کے دلائل دیکھ کر مجھے کچھ بولنے کا حق بھی ہے کہ نہیں.
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ میں اوپر ہر پوسٹ میں یہی بات کر رہا ہوں کہ میں صرف متفقہ بات ہی کروں گا اور جہاں میں لاشعوری یا شعوری طور پر اس سے ہٹوں تو آپ نے مجھے فورا بتانا ہے پس مجھے آپ کی اس بات پر حیرانی ہوئی ہے کہ آپ کو بولنے کا حق بھی ہے
بھئی آپ کو خالی بولنے کا نہیں بلکہ مجھے روکنے کا بھی حق ہے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
آپ کا اوپر لکھا ھوا نظریہ جو دوبارہ کوٹ بھی کیا ہے وہ واقعی متفقہ ھے لو اور بتاؤ محترم عبد ہ بھائی
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
مرزا غلام احمد قادیانی کی موت کہاں ہوئی تھی؟۔
 
Top