- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! معاملہ کچھ یوں ہے کہ فقہ حنفی میں نہ امام پر، نہ مقتدی پر اور نہ منفرد پر، کسی پر بھی صورہ فاتحہ پڑھنا لازم نہیں! کسی کی بھی نماز صورہ فاتحہ کے بغیر ادا ہو جاتی ہے!
اشماریہ بھائی! ہماری اس بات سے اختلاف ہے؟بھٹی صاحب! فقہ حنفی اس حدیث کے احکام کہ رکوع سجود میں اطمنان لازم ہے ، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی، اس کی بھی انکاری ہیں! فقہ حنفی اس حدیث کا بھی صاف انکار کرتی ہے!