ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : اَلْقَضَاء بِالْيَمِيْنِ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ
مدعیٰ علیہ پر قسم کے ساتھ فیصلہ
(1053) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ لَادَّعَى نَاسٌ دِمَائَ رِجَالٍ وَ أَمْوَالَهُمْ وَ لَكِنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:'' اگر لوگوں کو وہ کچھ دلا دیا جائے جس کا وہ دعویٰ کریں، تو بعض دوسروں کی جان اورمال لے لیں گے۔ لیکن مدعی علیہ کے ذمہ قسم ہے