ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
کِتَابُ الْأَضَاحِی
قربانی کے مسائل
بَابٌ : إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ وَ أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ؛ فَلاَ يَمَسَّ مِنْ شَعَرِهِ وَ أَظْفَارِهِ
جب عشرہ (ذوالحجہ) شروع ہو جائے اور کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے
(1251) عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِصلی اللہ علیہ وسلم مَنْ كَانَ لَهُ ذِبْحٌ يَذْبَحُهُ فَإِذَا أُهِلَّ هِلاَلُ ذِي الْحِجَّةِ فَلاَ يَأْخُذَنَّ مِنْ شَعَرِهِ وَ لاَ مِنْ أَظْفَارِهِ شَيْئًا حَتَّى يُضَحِّيَ
ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’جس کے پاس ذبح کرنے کے لیے جانور ہو اور ذی الحجہ کا چاند نظرآجائے تو اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ،جب تک قربانی نہ کر لے۔ ‘‘