ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : اَلرُّخْصَةُ فِيْ لِبَاسِ الْحَرِيْرِ لِلْعِلَّةِ
کسی تکلیف (بیماری) کی وجہ سے ریشمی لباس پہننے کی اجازت
(1341) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي الْقُمُصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا الْحَرِيرِ فِي السَّفَرِ مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا أَوْ وَجَعٍ كَانَ بِهِمَا وَ فِيْ رِوَايَةٍ: شَكَوَا إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم الْقَمْلَ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنھما کو سفر میں ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دی ،اس وجہ سے کہ ان کو خارش ہو گئی تھی یا کچھ اور مرض تھا۔ ایک روایت میں ہے کہ ان دونوں نے جوؤں کی شکایت کی تھی۔