ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : النَّهْيُ عَنْ مُنَاجَاةِ الاثْنَيْنِ دُوْنَ الثَّالِثِ
تین آدمیوں میں سے دو آدمیوں کی الگ اور آہستہ بات چیت کی ممانعت
(1430) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً فَلاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الآخَرِ حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ مِنْ أَجْلِ أَنْ يُحْزِنَهُ
سیدناعبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم تین آدمی ہو تو تم میں سے دو تیسرے شخص کو الگ کر کے آہستہ سے بات نہ کریں، یہاں تک کہ تم سے اور لوگ بھی ملیں۔ اس لیے کہ اس (تیسرے شخص کو) رنج ہو گا۔‘‘ (وہ کہے گا کہ میں اتنا بے کار آدمی ہوں کہ مجھے بات میں شامل نہ کیا گیا)۔