ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : فِيْ فَضْلِ إِبْرَاهِيْمَ الْخَلِيْلِ عَلَيْهِ السَّلاَمُ
سیدنا ابراہیم خلیل علیہ السلام کی فضیلت میں
(1606) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ يَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم ذَاكَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ
سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے خیر البریہ ! یعنی مخلوق میں سے سب سے بہترین۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام ( کا مقام) ہے ۔‘‘