ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : تَشْمِيْتُ الْعَاطِسِ إِذَا حَمِدَ اللَّهَ
چھینکنے والے کو جواب دینا ،جب وہ ’’الحمدللہ‘‘ کہے
(1914) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ عَطَسَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم رَجُلاَنِ فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَ لَمْ يُشَمِّتِ الآخَرَ فَقَالَ الَّذِي لَمْ يُشَمِّتْهُ عَطَسَ فُلاَنٌ فَشَمَّتَّهُ وَ عَطَسْتُ أَنَا فَلَمْ تُشَمِّتْنِي قَالَ إِنَّ هَذَا حَمِدَ اللَّهَ وَ إِنَّكَ لَمْ تَحْمَدِ اللَّهَ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو آدمیوں کو چھینک آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کو جواب دیا یعنی یَرْحَمُکَ اللّٰہُ کہا اور دوسرے کو جواب نہ دیا۔ جس کو جواب نہ دیا تھا،اس نے کہا کہ اس کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا ،لیکن مجھے چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اس نے (یعنی جس کا جواب دیا) ’’الحمدللہ‘‘ کہا تھا اور تو نے ’’الحمدللہ‘‘ نہ کہا (اس لیے جواب نہ دیا)۔‘‘