ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : الْجَهْرُ بِالْقِرَائَةِ بِاللَّيْلِ وَ الْإِسْتِمَاعُ لَهَا
رات کو اونچی آواز سے قراءت کرنا اور اس کو توجہ سے سننا
(2114) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم سَمِعَ رَجُلاً يَقْرَأُ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللَّهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَ كَذَا آيَةً كُنْتُ أَسْقَطْتُهَا مِنْ سُورَةِ كَذَا وَ كَذَا
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو رات کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ اس پر رحمت کرے ،اس نے مجھے فلاں آیت یاد دلا دی جس کو میں فلاں سورۃ سے چھوڑ دیتا تھا۔‘‘