ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ :شَهْرَا عِيْدٍ لاَ يَنْقُصَانِ
عید کے مہینے (اجروثواب کے اعتبار سے) کم نہیں ہوتے
(579) عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ شَهْرَا عِيدٍ لاَ يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَ ذُو الْحِجَّةِ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ عیدوں کے دو ماہ ناقص نہیں ہوتے (اجرو ثواب کے اعتبار سے) ایک رمضان شریف اور دوسرا ذی الحجہ۔ ‘‘