ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ :فَضْلُ الصَّوْمِ فِيْ سَبِيْلِ اللَّهِ
اللہ کی راہ (جہاد) میں روزہ رکھنے کی فضیلت
(609) عَنْ أَبِي سَعِيدِ نِالْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَا مِنْ عَبْدٍ يَصُومُ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلاَّ بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِكَ الْيَوْمِ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ جو شخص اللہ کی راہ (جہاد) میں ایک دن روزہ رکھے، تو اللہ تعالیٰ اس کے منہ کو دوزخ سے ستر برس کی راہ تک دور کردیتا ہے۔ ‘‘