ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ :تَرْكُ صِيَامِ أَيَّامِ عَشْرِ ذِيْ الْحَجَّةِ
ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ نہ رکھنے کا بیان
(619) عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّه عَنْهَا قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم صَائِمًا فِي الْعَشْرِ قَطُّ
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں روزے سے نہیں دیکھا۔