• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میں نے سوال کیا پوچھا آپ نے جواب کیا دیا چونکہ سوال کے مطابق جواب نہیں تھا اسلئے جواب یہاں براہ راست نہیں لکھا
میں لنک والا جواب یہاں نیچے لکھ دیتا ہوں
عامر رضا کا جواب
تصوف وہ راستہ ہے جو دنیا میں اللہ کے روبرو جینے کی لذت سے آشنا کرتا ہے اور موت کی تیاری بروقت کرنے کا سلیقہ سکھاتا ہے (ماہنامہ المرشد)

یہ یاد رکھیں کہ ہماری ساری بحث اس پس منظر میں ہے کہ ہم اہل حدیث ہیں اور آپ بھی اہل حدیثوں کا تصوف ثابت کرنا چاہ رہے ہیں پس آپ نے اہل حدیثوں سے باہر نہیں جانا
آپ کا نظریہ
میرا دعوی ہے کہ آپ اپنے مندجہ ذیل نظریے سے اختلاف نہیں کر سکتے

1-تصوف کی اصطلاح کو کچھ لوگ غلط معنی میں استعمال کرتے ہیں مگر کچھ صحیح تصوف بھی ہوتا ہے جسکو آپ اسلامی تصوف جیسے ناموں سے ظاہر کرتے ہیں پس اسلامی تصوف سے ظاہر کرنا یہ بتاتا ہے کہ کوئی غیر اسلامی تصوف بھی ہوتا ہے

2-آپ کے اوپر والے جواب کے مطابق تصوف جینے کی لذت اور موت کی تیاری سکھاتا ہے

3-آپ کا یہ بھی دعوی ہے کہ اسلامی تصوف قرآن و حدیث سے ہی ماخوذ ہے

4-اگر اوپر نمبر 2 اور نمبر 3 کو ملا کر دیکھا جائے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو کام اسلامی تصوف کرتا ہے کہ جینے کی لذت اور موت کی تیاری کا طریقہ سکھانا تو وہ کام لامحالہ قرآن و حدیث بھی کرتا ہے

نتیجہ
ایک عقلمند کو جینے کی لذت اور مرنے کی تیاری سیکھنے اور سکھانے کے لئے تصوف جیسی اصطلاح کی بجائے قرآن و حدیث کی اصطلاح کو استمال کرنا چاہئے کیونکہ قرآن و حدیث بھی جب وہی کام کر سکتی ہے تو تصوف جیسی متنازہ اور غلط لوگوں کے استعمال اصطلاح کو استعمال کی آ خر کیا ضرورت ہے یعنی جب آپ کا مقصد کسی اور ذریعے سے پورا ہو رہا ہے تو اس اصطلاح کو زبر دستی استعمال کرنے والے پر پھر منفرجہ ذیل آیت فٹ آ سکتی ہے
فاما الذین فی قلوبھم زیغ فیتبعون ما تشابہ منہ ابتغاء الفتنۃ وابتغاء تاویلہ (یعنی جن کے دلوں میں فساد اور شرک پھیلانے کا مرض ہوتا ہے وہ واضح چیز کو چھوڑ کر متنازع چیز کے پیچھے پڑتے ہیں تاکہ اس سے فتنہ و شرک کو پھیلایا جا سکے اللہ بچائے امین
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32

نمبر3 جو دیکھے ،کیونکہ یہاں بات ابرار صاحب سے بات ہورہی تو آپ ادھر تشریف لے آئے،اور وہاں جواب دے ۔نمبر 3 میں جواب موجود ہےhttp://forum.mohaddis.com/threads/تصوف-وہ-راہ-ہے۔۔۔۔۔۔.17176/#post-125694
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
نمبر3 جو دیکھے ،کیونکہ یہاں بات ابرار صاحب سے بات ہورہی تو آپ ادھر تشریف لے آئے،اور وہاں جواب دے ۔نمبر 3 میں جواب موجود ہےhttp://forum.mohaddis.com/threads/تصوف-وہ-راہ-ہے۔۔۔۔۔۔.17176/#post-125694
مجھے نہیں پتا کہ آپ کہاں کہاں تزریف لے جا رہے ہیں مجھے تو اپنی اوپر 201 نمبر پوسٹ کی توژیق کروانی ہے کہ
تصوف غیر اسلامی ہوتا ہے کہ نہیں
جو کام تصوف کر سکتا ہے وہی کام قرآن و حدیث کر سکتا ہے کہ نہیں
تو تصوف کا سہارا لینے کا فائدہ کیا ہے
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
مجھے نہیں پتا کہ آپ کہاں کہاں تزریف لے جا رہے ہیں مجھے تو اپنی اوپر 201 نمبر پوسٹ کی توژیق کروانی ہے کہ
تصوف غیر اسلامی ہوتا ہے کہ نہیں
جو کام تصوف کر سکتا ہے وہی کام قرآن و حدیث کر سکتا ہے کہ نہیں
تو تصوف کا سہارا لینے کا فائدہ کیا ہے
اس لنک میں آپکی اس پوسٹ کا جواب دیا گیا ہے ،آپ مہربانی فرما کر ادھر تشریف لائیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
اور اگر نذیر حسین دہلوی سے اوپر کے علماء کا احترام دل میں ہو تو ان کے فتاوی جات بھی پڑھ لینا جنہوں نے ابن عربی کو مرتد قرار دیا ہے اور اس کی تکفیر کی ہے۔
تو پھر بھائی مانو کہ ایک شخص کو ایک اہلحدیث عالم وہ بھی شیخ الکل خاتم اولیاء کہ رہا ہے،اور ایک بقول آپکے کہ ان سے مرتبہ میں اوپر جوہے (نہ جانے اوپر نیچے کے پیمانے کہاں سے آ گئے ہیں) وہ مرتد کہہ رہا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ ہمارے شیخ الکل کی بات صیح ہے ۔اور اوپر والا جو ہے انکی اجتہادی خطا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
عامر صاحب میں بھی یہی کہہ رہا ہوں اور میں اپنا اعتراض تو پہلی پوسٹ سے ہی بیان کر رہا ہوں کہ اس اصطلاح کو آپ ثابت کریں یا یہ ثابت کریں کہ قرآنی اصطلاحات کو ایسی تعبیرات سے یاد کیا جا سکتا ہے جن کا پس منظر یونانی فلسفہ یا غیر اسلامی افکار ہیں تو میں نے آپ کے مطالبے پر تصوف کی وہ تعریف پیش کر دی جس سے میں اتفاق کرتا ہوں لغوی بھی اور اصطلاحی بھی آپ تو ایک بلڈنگ ہوا میں تعمیر کرنا چاہ رہے ہیں یا براہ راست اس کی بارھویں بلڈنگ تعمیر کر رہے ہیں اور میں اس کی بنیاد پر ہی معترض ہوں اور آپ مجھ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ مجھے تصوف کی کس بات پر اعتراض ہے۔
میرے بھائی مجھے تو اس اصطلاح پر ہی اعتراض ہے اس کی تعلیمات کی نوبت تو بہت بعد میں آئے گی اور پھر آپ سلف صالحین کی طرف جو یہ غیر اسلامی تعلیمات منسوب کر رہے ہیں ان کی حقیقت پر بھی بات ہو جائے گی۔
اور میرے اعتراض کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ جس لفظ کی تعریف پر لا تعداد اقوال موجود ہوں یعنی اختلافات کی بھرمار ہو اسی سے اس کے مشکوک ہونے کا اندازہ کر لیں اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جس کی لغوی بحث میں ماہرین لسانیات و محققین کا ہر دور میں اختلاف رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ یہ رہی کہ قرآن و صحاح ستہ میں یہ لفظ موجود نہیں حتی کہ عربی زبان کی قدیم لغات میں اس لفظ کا وجود نہیں ملتا اس لیے ہر زمانے کے محققین اس بارے میں مختلف آراء اور خیالات ظاہر کرتے رہے۔ لہذا پہلے اس اصطلاح کو ثابت کریں اس پر اعتراضات کی نوبت تو بہت بعد میں آئے گی۔
محترم ! اس قتباس میں یہ سمجھا ہوں
آپکے نزدیک جو تصوف کی اصطلاح ہے وہ غلط ہے،اور اسکی وجہ یہ ہے کہ قرآن وحدیث میں یہ لفظ نہیں۔اور محققین کا اختلاف ہے۔
بلکہ آج تک اس پر اتفاق نہیں ہو سکا یہ اس کے باطل ہونے کی سب سے بڑی ہے اس کے مقابلے میں آپ کسی بھی قرآنی اصطلاح کا مجھ سے پوچھیں میں آپ کو اس کی تعریف پر محققین کا اتفاق بیان
یعنی تصوف بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی کا انجام جھنم ہے
دوسری بات یہ ہے کہ تصوف بدعت ہے۔
کرتا ہوں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق ہر جگہ ایک ہوتا ہے اور باطل ہر جگہ اپنی شکل تبدیل کرتا ہے بدعت کے مختلف مفاہیم میں ایک مفہوم یہ بھی بیان کیا جاتا ہے جو میں نے ابھی بیان کیا ہے
یعنی آپکو ابتدائی اعتراض یہ ہےکہ یہ لفظ قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ،،اسلئے یہ بدعت ہے۔
جواب:۔ آپ قرآن وحدیث سے ثابت کریں دینی امور میں اصطلاح قائم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔نیز فقہا محدثین اور مفسرین ،متکلمین کی جو اصطلاحات ہیں ،اس پر قرآن و حدیث سے نص پیش کریں۔؟۔ نیز لفظ تصوف یا اصطلاح تصوف پر متقدمین کے جو اعتراضات پیش کریں؟
2۔بدعت کی تعریف کریں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تو پھر بھائی مانو کہ ایک شخص کو ایک اہلحدیث عالم وہ بھی شیخ الکل خاتم اولیاء کہ رہا ہے،اور ایک بقول آپکے کہ ان سے مرتبہ میں اوپر جوہے (نہ جانے اوپر نیچے کے پیمانے کہاں سے آ گئے ہیں) وہ مرتد کہہ رہا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ ہمارے شیخ الکل کی بات صیح ہے ۔اور اوپر والا جو ہے انکی اجتہادی خطا ہے۔
ان علماء نے ابن عربی کے عقیدے کو سامنے رکھ کر اس پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
ان علماء نے ابن عربی کے عقیدے کو سامنے رکھ کر اس پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے۔
نہیں شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ کو آپ تنا بڑا جائل سمجھتے ہیں کہ انھے عقید ے کی بھی خبر نہ تھی ،یار خدا کا خوف کرو ،جس نے ساری زندگی مسجد میں گزار دی عرب وعجم میں جس کے علمیت کے جھنڈے لہرا رہے ہوں آپ اسکو جائل سمجھتے ہیں ،شیخ الکل ابن عربی ؒ کے بڑے عاشق تھے۔اور ہمارے مسلک صوفیاءاہلحدیث میں منہج رسول ﷺکو سامنے رکھا جاتا ہے ،اس لئے ہم کسی بلا وجہ تکفیر نہیں کرتے ہاں منیج توصیف راشدی میں ایسا ہوتا ہو گا ،مگر صوفیاء اہلحدیث فقط اللہ رسول اور تعامل امت کے قائل ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نہیں شیخ الکل سید نذیر حسین دہلویؒ کو آپ تنا بڑا جائل سمجھتے ہیں کہ انھے عقید ے کی بھی خبر نہ تھی ،یار خدا کا خوف کرو ،جس نے ساری زندگی مسجد میں گزار دی عرب وعجم میں جس کے علمیت کے جھنڈے لہرا رہے ہوں آپ اسکو جائل سمجھتے ہیں ،شیخ الکل ابن عربی ؒ کے بڑے عاشق تھے۔اور ہمارے مسلک صوفیاءاہلحدیث میں منہج رسول ﷺکو سامنے رکھا جاتا ہے ،اس لئے ہم کسی بلا وجہ تکفیر نہیں کرتے ہاں منیج توصیف راشدی میں ایسا ہوتا ہو گا ،مگر صوفیاء اہلحدیث فقط اللہ رسول اور تعامل امت کے قائل ہیں۔
تمہارا دارومدار شخصیات سے شروع ہو کر شخصیات پر ختم ہوتا ہے، آج تک ایک دلیل بھی دینے سے قاصر رہے ہو، چلو اپنے تمام تر کفریہ عقیدے کے باوجود بھی ابن عربی کو اگر سید نذیر حسین مسلمان کہتے ہیں تو ذرا دلیل پیش کرو۔ سید نذیر حسین نے جو دلائل دیے ہوں وہ دلائل میرے سامنے پیش کرو۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
تمہارا دارومدار شخصیات سے شروع ہو کر شخصیات پر ختم ہوتا ہے، آج تک ایک دلیل بھی دینے سے قاصر رہے ہو، چلو اپنے تمام تر کفریہ عقیدے کے باوجود بھی ابن عربی کو اگر سید نذیر حسین مسلمان کہتے ہیں تو ذرا دلیل پیش کرو۔ سید نذیر حسین نے جو دلائل دیے ہوں وہ دلائل میرے سامنے پیش کرو۔
آپ راشدی صاحب کے مقلد ہیں تو مقلد کو دلائل سے غرض نہیں ہوتی، آپ کو دلائل کی ضرورت نہیں اور نہ ہی آپکے کے اندر دلائل سمجھنے کی صلاحیت موجود ہے۔
پلیز میری آپ سے گذارش ہے کہ جب آپ ہمارے صوفیاء الحدیث ؒ کے نام لے تو ادب سے لے ہمار ے شیخ صوفی سید نذیر حسین دہلوی ؒ بہت رتبہ کے مالک تھے ۔صوفی ہمیشہ بلند رتبہ کے مالک ہوتے ہیں یاد رکھنا۔ جسے صوفی اہلحدیث سید عبد اللہ غزنویؒ ،اور نکے مریدین و خاندان ،اسی طرح صوفیاء سوہدری اہلحدیث ؒ، صوفی مولنا میر ؒ ہماری جمعیت اہلحدیث کے امیر ساجد میر کے دادہ۔ اسی طرح کے بے شمار نام ہیں اور یاد رکھنا کہ ہمارا مسلک اہل حدیث صوفیاء کا مسلک ہے ،اس میں منکر تصوف کی گنجائش نہیں ،لہذا آپ اہلحدیث کو بد نام نہ کریں ۔
شخصیات کی بڑی ہمیت ہوتی ہے ، قرآن نے معزز شخصیات کا تذکرہ احسن انداز سے کیا ہے۔ابن عربی ؒ کے حوالے ہمارے صوفی سید نذیر حسین دہلویؒ پر لکھی گئی کتاب الحیات بعد الممات کا مطالعہ فرمائیں۔
 
Top