• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
عامریونس صاحب
میراایمانداری کے ساتھ احساس ہے کہ اصول بحث یاتبادلہ خیال سے آپ بالکل عاری ہیں لہذا براہ کرم اپنے برساتی قسم کے سوالات اورتھریڈ کیلئے مجھے ٹیگ نہ کیاکریں ۔والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عامریونس صاحب
میراایمانداری کے ساتھ احساس ہے کہ اصول بحث یاتبادلہ خیال سے آپ بالکل عاری ہیں لہذا براہ کرم اپنے برساتی قسم کے سوالات اورتھریڈ کیلئے مجھے ٹیگ نہ کیاکریں ۔والسلام
آخری کی دو تحریروں میں تو آپ نے مناقب بیان فرمائے ہیں۔۔۔
لیکن اس سے پہلے جو آپ نے کہا کہ خواب جھوٹا ہے۔۔۔
اس بارے میں کیا کہنا فرمائیں گے؟؟؟۔۔۔
اگر یہ بات ثابت ہوجائے کہ خواب جھوٹا ہے تو گستاخی ثابت ہوجائے گی۔۔۔
لیکن اگر ہم خواب کو جھوٹا ثابت نہیں کرسکے تب؟؟؟۔۔۔

آپ صلى الله عليه وسلم نے حاجى امداد الله كا كهانا پكا يا
اشرف على تهانوى اپنے اعلى حضرت حاجى امداد الله كے متعلق لكهتے هيں :
"ايك دن اعلى حضرت نے خواب ديكها كه آپ كى بهاوج آپ كے مهمانوں كا كهانا پكا رهى هيں كه جناب رسول مقبول صلى الله عليه وسلم تشريف لائے اور بهاوج سے فرمايا اٹھ تو اس قابل نهيں كه امداد الله كے مهمانوں كا كهانا پكائے اس كے مهمان علماء هيں اسے كے مهمانوں كا كهانا ميں پكاؤں گا-"
(امداد المشتاق ص 20 )
نيز ديكهئے امداد السلوك ص 40, تاريخ مشائخ چست ص 248
صرف اپنے آپ كو بڑها چڑها كر پيش كرنے كے لئے اس خواب كے ذريعے نبى صلى الله عليه وسلم كى صريح گستاخى كى گئى هے - تهانوى صاحب كے پير صاحب كا مقام اتنا اونچا هے كه ان كا اور ان كے مهمانوں كا كهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم پكارنے كے ليے تشريف لاتے هيں, (استغفرالله )- هو سكتا هے كه اس پر كوئى يه اعتراض كرے كه يه ايك خواب كا واقعه هے تو عرض هے كه اگر طاهر القادرى خواب ميں نبى صلى الله عليه وسلم كا اس سے ٹكٹ مانگنا , بيان كرے و گستاخى هے تو اپنے پير كا نبى صلى الله عليه وسلم سے كهانا پكوانا گستاخى نهيں ....؟
img256508937.jpg
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ صلى الله عليه وسلم نے حاجى امداد الله كا كهانا پكا ياے ذريعے نبى صلى الله عليه وسلم كى صريح گستاخى كى گئى هے -....؟
بھائی یاتو آپ میری بات سمجھ نہیں رہے۔۔۔
یا میں آپکو سمجھا نہیں پارہا۔۔۔
میں صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ ان تمام باتوں یعنی جو خواب دیکھئے گئے ہیں۔۔۔
آپ کے پاس دلیل موجود ہے کہ یہ خواب جھوٹے ہیں؟؟؟۔۔۔
اگر ہیں تو پیش کیجئے اور اگر نہیں ہیں تو میں کیسے مانوں کے کہ خواب جھوٹے ہیں۔۔۔
سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ آپ کی بات پر امنا صدقنا کہوں گا تو پھر میں نشانے پر آجاؤں گا۔۔۔
کہ میں آپ کا مقلد ہوگیا۔۔۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
اگر کسی نے خواب دیکھ لیا تو اس میں کیا نقصان ہوگیا
اگر ایک خواب جھوٹا بیان کیا تو دوسرے کو الہام ہوگیا کہ یہ خواب جھوٹا ہے
یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں صاحبان خواب ایک ساتھ دیکھ رہے ہوں اور دوسرے کو معلوم ہوگیا کہ جھوٹ بیان کیا ہے
یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک نے خواب دیکھا اور دوسرے کو حسد ہو گیا کہ ہمیں کیوں نہیں دکھائی دیا
یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایک خواب میں ہوں اور دوسرے بين اليقظة والنوم ہوں
اور یہ بھی امکان ہے کہ محترم ابھی خواب میں ہی ہوں
بک رہا ہوں خواب میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

ایسا نہ ہو کہ کوئی دروازہ توڑ دے
رکھ آئو گھر سے باہر بہتریہی ہے خواب

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے یہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

کلّ ما فی الکون وہم او خیال
او عکوس فی المرایا او ظلال​

یعنی جو کچھ کائنات میں ہے وہم اور خیال ہے، یا پھر آئینوں میں نظر آنے والے عکس یا سائے ہین۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86

جناب آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ اس کا سوال تو خواب دیکھنے والے سے ہو سکتا ہے ہم پر اس کو ماننا لازمی تو نہیں ۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں بس اتنا ہی کہوں گا۔۔۔
وَلاَ يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلاَّ تَعْدِلُواْ اعْدِلُواْ هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى
اور کسی قوم کی سخت دشمنی (بھی) تمہیں اس بات پر برانگیختہ نہ کرے کہ تم (اس سے) عدل نہ کرو۔ عدل کیا کرو (کہ) وہ پرہیزگاری سے نزدیک تر ہے،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کسی ایک کے سر میں لوہے کی سوئی ماری جائے یہ بہتر ہے اس سے کہ کوئی غیر محرم عورت کو چھوئے۔
(المعجم الکبیر للطبرانی:٢٠/٢١١۔٢١٢محدثین کے اصول کے مطابق یہ حدیث صحیح ہے )
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی کو خواب میں گلے لگانا

اشرف على تهانوى فرماتے هيں كه "ايك مرتبه شاه فضل الرحمن صاحب فرماتے تهے كه ميں بيمار هوا اور ڈرا كه كهيں مر نه جاؤں مجهے مرنے سے بهت ڈر لگتا هے پهر آرام هونے كے بعد فرمايا كه حضرت فاطمة الزهرة رضى الله عنها خواب ميں تشريف لائيں اور انهوں نے مجھے سينے سے لگاليا –اچها هو گيا -

السلام علیکم

خواب میں حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالی اگر کسی مسلمان کی خواب میں آ کر گلے لگاتی ہیں تو اس میں کیا برائی ھے پھر خواب کا سچ اور جھوٹ ہونا اس پر آپکو کونسے علم سے معلوم ہوا ضرور بتائے گا؟ ابتسامہ!

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

خواب میں حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالی اگر کسی مسلمان کی خواب میں آ کر گلے لگاتی ہیں تو اس میں کیا برائی ھے پھر خواب کا سچ اور جھوٹ ہونا اس پر آپکو کونسے علم سے معلوم ہوا ضرور بتائے گا؟ ابتسامہ!

والسلام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کسی ایک کے سر میں لوہے کی سوئی ماری جائے یہ بہتر ہے اس سے کہ کوئی غیر محرم عورت کو چھوئے۔
(المعجم الکبیر للطبرانی:٢٠/٢١١۔٢١٢محدثین کے اصول کے مطابق یہ حدیث صحیح ہے )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم
اگر کسی نے خواب دیکھ لیا تو اس میں کیا نقصان ہوگیا
اگر ایک خواب جھوٹا بیان کیا تو دوسرے کو الہام ہوگیا کہ یہ خواب جھوٹا ہے
یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں صاحبان خواب ایک ساتھ دیکھ رہے ہوں اور دوسرے کو معلوم ہوگیا کہ جھوٹ بیان کیا ہے
یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک نے خواب دیکھا اور دوسرے کو حسد ہو گیا کہ ہمیں کیوں نہیں دکھائی دیا
یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایک خواب میں ہوں اور دوسرے بين اليقظة والنوم ہوں
اور یہ بھی امکان ہے کہ محترم ابھی خواب میں ہی ہوں
بک رہا ہوں خواب میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

ایسا نہ ہو کہ کوئی دروازہ توڑ دے
رکھ آئو گھر سے باہر بہتریہی ہے خواب

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے یہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

کلّ ما فی الکون وہم او خیال
او عکوس فی المرایا او ظلال​

یعنی جو کچھ کائنات میں ہے وہم اور خیال ہے، یا پھر آئینوں میں نظر آنے والے عکس یا سائے ہین۔

عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا نے انہيں عورتوں کی بیعت کےبارہ میں بتایا کہ :

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ نے کبھی بھی کسی عورت کے ہاتھ کوچھویا تک نہیں ، لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے عھد لیتے تھے اورجب عھد لے لیتے تو آپ فرماتے جاؤ میں نے تم سے بعت لے لی ۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1866 ) ۔

تویہ نبی معصوم ، خير البشر ، اورقیامت کے روز بنوآدم کے سردار کو دیکھیں کہ وہ بیعت میں بھی عورتوں کے ہاتھ نہیں چھوتے حالانکہ اصل میں تو بیعت ہاتھ سے ہوتی ہے ، تونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دوسرے مردوں سے کس طرح مصافحہ کیا جائے ؟

امیمۃ بنت رقیقۃ رضي اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ) سنن نسائي حدیث نمبر ( 4181 ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 2874 ) ۔

شیخ البانی رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو صحیح الجامع ( 2513 ) میں صحیح قرار دیا ہے ۔

شیخ ابن باز رحمہ اللہ تعالی کہتےہیں :
پردے کے پیچھے سے عورتوں کے ساتھ مصافحہ کرنے میں بھی نظر ہے ، اورظاہر یہ ہوتا ہے کہ حدیث شریف کے عموم اورسد ذریعہ پر عمل کرتے ہیں عورت سے مصافحہ کرنا مطلقا منع ہے فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
( میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا ) ۔
دیکھیں حاشیۃ مجموعۃ رسائل فی الحجاب السفور ( 69 ) ۔
 
Top