جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سوچ رہا ہوں کہ انتظامیہ سے کہ کر اس تھریڈ کو مقفل کرادوں اور دوسرا تھریڈ شروع کروں جس میں منتظین سے درخواست کروں کہ کوئی ایسی پوسٹ اس میں نہ آنے دیں جو اسا سے متعلق نہ ہو۔
دوسروں کی بات کا میں ذمہ دار نہیں ہاں البتہ مجھے ایسا محسوس ہؤا میں نے لکھ دیا۔ اگر آپ برا لگا تو معذرت خواہ ہوں۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ جس مقصد کے لئے یہ تھریڈ بنایا اس کے لئے کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہورہی تھی۔ اب بھی دیکھ لیں بڑا دکھ ہو رہا ہے کہ میں اتحاد کی بات کر رہا ہوں اور یہاں اس تھریڈ میں آپس کی لڑائی شروع ہے۔عبد الرحمن بهٹی نے بالکل یہی بات بیحد وثوق سے کہی تهی کہ مجهے ، یعنی محمد طارق عبداللہ کو فورم پر اسی لئیے رکها گیا هے اور دور کیوں جائیے گا صفحات الٹنے اسی تهریڈ میں مجهے کہا گیا کہ میں وقت گذاری کرتا هوں ۔
میں نے تو کبهی فرمائش نہیں کی کہ "حسن ظن رکها کریں"
سوچ رہا ہوں کہ انتظامیہ سے کہ کر اس تھریڈ کو مقفل کرادوں اور دوسرا تھریڈ شروع کروں جس میں منتظین سے درخواست کروں کہ کوئی ایسی پوسٹ اس میں نہ آنے دیں جو اسا سے متعلق نہ ہو۔