• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عبد الرحمن بهٹی نے بالکل یہی بات بیحد وثوق سے کہی تهی کہ مجهے ، یعنی محمد طارق عبداللہ کو فورم پر اسی لئیے رکها گیا هے اور دور کیوں جائیے گا صفحات الٹنے اسی تهریڈ میں مجهے کہا گیا کہ میں وقت گذاری کرتا هوں ۔
میں نے تو کبهی فرمائش نہیں کی کہ "حسن ظن رکها کریں"
دوسروں کی بات کا میں ذمہ دار نہیں ہاں البتہ مجھے ایسا محسوس ہؤا میں نے لکھ دیا۔ اگر آپ برا لگا تو معذرت خواہ ہوں۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ جس مقصد کے لئے یہ تھریڈ بنایا اس کے لئے کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہورہی تھی۔ اب بھی دیکھ لیں بڑا دکھ ہو رہا ہے کہ میں اتحاد کی بات کر رہا ہوں اور یہاں اس تھریڈ میں آپس کی لڑائی شروع ہے۔
سوچ رہا ہوں کہ انتظامیہ سے کہ کر اس تھریڈ کو مقفل کرادوں اور دوسرا تھریڈ شروع کروں جس میں منتظین سے درخواست کروں کہ کوئی ایسی پوسٹ اس میں نہ آنے دیں جو اسا سے متعلق نہ ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس کے لیئے تو خود اپنا فورم آپ بنوا لیں ۔ یہ فورم اصول رکهتا هے ۔ کثیر المقاصد هے ۔ یہ تو اپنے اصول کسی اہل حدیث کی خاطر نا بدلیں گے۔
پهر آزاد فورم هے ۔ بهلا مداخلت (واجبی یا غیر واجبی) سے کیونکر روکا جائے ۔ اف !! وہ تو اور واویلا مچ جائیگا ۔ ارے بهئی آزادی کا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
جیسا کہ مکمل کہا : اگر مخلص هوتے تو یقینا دونوں حضرات کو داخلی مراسلہ بهیجتے ۔
ویسے وہ دونوں اماموں کا واقعہ کہاں سے نقل فرمایا تها؟
حافظہ تو آپکا ضعیف ہی هے ۔ اب دیکهیں میرا حالیہ مراسلہ کا بهی آدها ادهورا حصہ ہی زیر تحریر لا سکے بقیہ جو انتہائی اهم تها ذہن سے محو هوگیا هو گا ۔
داخلی مراسلہ بھیجنے کا مجھے طریقہ کار نہیں آتا۔
یہ واقعہ میں نے کسی کتاب میں بہت عرصہ پہلے پڑھا تھا اس لئے لگتا ہے کہ اس میں کچھ کمی بیشی ہوئی ہے۔ کیونکہ اشماریہ بھائی کی بات اس قدر مدلل تھی کہ چوں چرا کی گنجائش نہیں تھی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اس کے لیئے تو خود اپنا فورم آپ بنوا لیں ۔ یہ فورم اصول رکهتا هے ۔ کثیر المقاصد هے ۔ یہ تو اپنے اصول کسی اہل حدیث کی خاطر نا بدلیں گے۔
پهر آزاد فورم هے ۔ بهلا مداخلت (واجبی یا غیر واجبی) سے کیونکر روکا جائے ۔ اف !! وہ تو اور واویلا مچ جائیگا ۔ ارے بهئی آزادی کا
بھائی رائے کی ممانعت نہیں مگر بات تو متعلقہ موضوع سے متعلق ہو؟ کوئی ادھر ادھر کی ہانکنے لگے تو اس کا کہا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
بھائی رائے کی ممانعت نہیں مگر بات تو متعلقہ موضوع سے متعلق ہو؟ کوئی ادھر ادھر کی ہانکنے لگے تو اس کا کہا۔
یہ آپکا اپنا محدود علاقہ کا معمولی معاملہ هے ۔ وہیں حل هوگا ۔ شافعی یا حنبلی کے لیئے تو یہ معاملہ مسئلہ نا هوا ۔ چہ جائیکہ اتحاد اتحاد کی دہائی دی جائے ۔
یہ بات کئی بار سمجها دی گئی ۔
اسلام سے میرا تعلق اتنا نازک تو نہیں کہ اشماریہ بهائی کے هاتهوں کو باندهنے کی جگہ یا رفع یدین نا کرنے سے یا آمین نا کہنے سے اللہ نا کرے همارے مابین اتحاد ہی ختم هوجائے ۔
اب کیا سمجهاوں ۔
یہ مسئلہ ایسا هے ہی نہیں کہ اتحاد کو خطتہ هو ۔
آپ دوسرے سنگین معاملات زیر بحث لائیں جن پر اہل حدیث ، اہل سلف، وہابی یا غیر مقلدین کے مقابل واقعتا اتحاد محال هو ۔
کیا خیال هے !؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ویسے میں بھی حیران ہوں کہ @ابن داود اور @یوسف ثانی صاحبان نے ہی سب سے پہلے رسپانس دیا اور اس کے بعد غائب ہیں۔ کم از کم صلح صفائی کے لئے ہی آتے آنا چاہیئے تھا۔
کوئی بگاڑ هو تب نا صلح صفائی کی نوبت آئے ۔
معاملہ تو هے ہی نہیں !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
داخلی مراسلہ بھیجنے کا مجھے طریقہ کار نہیں آتا۔
یہ واقعہ میں نے کسی کتاب میں بہت عرصہ پہلے پڑھا تھا اس لئے لگتا ہے کہ اس میں کچھ کمی بیشی ہوئی ہے۔ کیونکہ اشماریہ بھائی کی بات اس قدر مدلل تھی کہ چوں چرا کی گنجائش نہیں تھی۔
یہ ادهرا اعتراف هے ۔ بغیر تفتیش اور تحقیق کہ آپ نے سچ سمجها اور مانا بهی بلکہ اس سے بڑهکر میرے سامنے فی سبیل الاتحاد پیش بهی کردیا !!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
یہ ادهرا اعتراف هے ۔ بغیر تفتیش اور تحقیق کہ آپ نے سچ سمجها اور مانا بهی بلکہ اس سے بڑهکر میرے سامنے فی سبیل الاتحاد پیش بهی کردیا !!
بھائی آپ چاہتے کیا ہیں؟
نہ تو بتاتے ہو کہ آپ اہل حدیث ہیں کہ شافعی تاکہ اس نسبت سے بات کی جاسکے۔ نہ ہی کوئی قابل عمل مفید مشورہ دیا۔ آپ کی جتنی پوسٹیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان پر میں کیا کہوں اور کیا نتیجہ نکالوں؟
 
Top