اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
میں نے آپ سے صرف آپ کا مسلک پوچھا ہے۔ سانپ کیوں سونگھ گیا؟سبحان اللہ! ہمیں تو یہاں ایسی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ ہم اپنا مسلک بیان کریں۔ یہ مسئلہ تو ایسا ہے کہ حنفی کو اپنا وضو چیک کرنے کے بہانے اس کا شوق پورا کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ ہمارے مذہب میں نہ تو ایسا کوئی مسئلہ ہے اور نہ اس بے حیائی کا کوئی تصور۔ ہمارا مسلک قرآن و حدیث کی صورت میں واضح ہے۔
آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے ابھی اجماع والے مسئلہ میں تو آپ ہمیں حدیث سنا رہے تھے کہ موقف جس کا ہوگا دلیل بھی اسی کے ذمہ ہوگی۔ یہاں بوقت ضرورت آپ کا اصول بدل گیا ہے؟ یہاں آپ ہم سے دلیل مانگنے کی باتیں کررہے ہیں۔ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ کا طریقہ واردات کیا ہے۔ اپنے اکابرین کی طرح آپ غیر متعلقہ دلائل پیش کرکے فرمائیں گے کہ یہ ہماری دلیل ہے اب اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو آپ قرآن و حدیث سے اسکا دلیل نہ ہونا ثابت کریں۔ یا پھر اگر یہ مسئلہ قرآن وحدیث کے خلاف ہے تو قرآن و حدیث سے دلیل دے کراسکا خلاف قرآن وحدیث ہونا ثابت کریں وغیرہ۔
اشماریہ صاحب اگر آپ کے پاس اپنے دعویٰ کا ثبوت نہیں ہے تو ہم آپ کو معاف کرتے ہیں آپ کو یہ گھٹیا طریقہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اگر آپ کو ضرورت محسوس نہیں ہوتی مسلک بیان کرنے کی تو کسی اور بھائی کو کہہ دیں۔ ساری آپ کی ہی جماعت یہاں جمع ہے۔
ورنہ آپ کا کیا خیال ہے؟ مجھے کون سی اہم ضرورت پیش آئی ہے کہ آپ کے سوال کا جواب دوں؟؟
@خضر حیات بھائییہ مسئلہ تو ایسا ہے کہ حنفی کو اپنا وضو چیک کرنے کے بہانے اس کا شوق پورا کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔
ایک بار پھر۔ اب بھی خالی تدوین پر گزارا کیا جاتا رہے گا؟ اور وہ بھی مصروفیت کی بنا پر کبھی ہو پائے اور کبھی نہیں؟