ماشاء اللہ۔ساجد بھائی کا انٹر ویو بہت عمدہ تھا۔ساجد بھائی کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔ہم تو انھیں "پپو منڈا" سمجھتے تھے۔مگر انٹرویو پڑھنے کے بعد پتہ چلا یہ تو بڑے دانشور معلوم ہوتے ہیں۔کیا واقعی ایسا ہی ہے یا میری غلط فہمی؟؟؟ابتسامہ
ساجد بھائی کے بارے میں ایک بات بتاتا چلوں کہ ماشاء اللہ ،جس فارم پر بھی جاتے ہیں چھا جاتے ہیں۔یہ اپنے منفرد انداز سے بہت جلد لوگوں کے دلوں میں سما جاتے ہیں۔اللہ انھیں ہمیشہ خوش رکھے ۔ان کی دنیا وآخرت بہتر بنائے۔اور ان پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔اور ان کے گھروالوں پر بھی اپنی رحمت فرمائے۔اور انھیں داڑھی رکھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔آمین