بلکہ ’ فتنہ ‘ بن سکتی ہے ۔حکمت و بصیرت سے عاری بے مہار علمیت گفت گو کی بے لطفی اور یبوست میں اضافہ کر دیتی ہے !
Sent from my SM-E700F using Tapatalk
آمین یا رب العالمین1۔ گناہوں کی بدبو چھپانے کے لیے توبہ و استغفار کا عطر استعمال کرنا بہت ضروری ہے ۔
2۔ گناہوں سے بڑھ کر تکلیف دہ چیز کیا ہو سکتی ہے ؟! اللہ ہمیں اس تکلیف کا احساس اور علاج کرنے کی توفیق عطا فرما۔