محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
یہ دنیا والے بھی کیا عجیب ہے
دو میں سے ایک نے ’ جیتنا ‘ یا ’ ہارنا ‘ تو ہوتا ہی ہے ۔اکثر ہماری جیت کا مقصد کسی کی ہار ہوتی ہے۔
جیت کا مقصد سیکھنا ہونا چاھئیے اور بہتر سے بہترین کا سفر۔بات کا یہ مقصد تھا بھائی۔دو میں سے ایک نے ’ جیتنا ‘ یا ’ ہارنا ‘ تو ہوتا ہی ہے ۔
یہ بات ضرور ہے کہ لوگ ’ جیت ‘ کر ’ ہار ‘ گلے میں ڈالتے ہیں ۔