- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
سترہویں دلیل:
مرزا صاحب نے ازالہ اوہام ص۶۲۴،۲۵۵ پر وفات مسیح علیہ السلام کے ثبوت میں یہ آیت پیش کی ہے:
''مَا اتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نٰھٰکُمْ عَنْہُ فَا انْتَھُوْا۔ یعنی رسول جو کچھ تمہیں علم و معرفت عطا کرے وہ لے لو اور جس سے منع کرے چھوڑ دو۔ لہٰذا اب ہم اس طرف متوجہ ہوتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (ممات یا حیات مسیح) کے بارے میں کیا فرمایا ہے۔''(۱۵۴)
---------------------------------------------------
(۱۵۴) ازالہ اوہام ص ۶۲۳ و روحانی ص ۴۳۶، ج۳