• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بتلائے یا ہم بتلائیں :)

آپ سے گذارش ہے احادیث اور جرح و تعدیل کے اصول پڑھیں جرح کے مراتب سمجھیں اور حفظ و ضبط کی کیا اہمیت ہے اس فن میں یہ بھی سمجھیں
مجھے لا مذہبوں یا کسی کا بھی انکارِ حدیث کا طریقہ نہیں سیکھنا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
امام احمد رحمتہ اللہ کا اپنا عمل ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا تھا
رأيت أبي إذا صلى وضع يديه إحداه‍ما على الأخرى فوق السرة
میں نے اپنے والد کو دیکھا جب وہ نماز پڑھتے تھے تو اپنے ہاتھوں میں سے ایک دوسرے پر رکھ کر ناف کے اوپر رکھتے تھے
مسائل أحمد رواية عبدالله ت زه‍ير (ص:٧٦)
ناف تقریباً ایک انچ قطر کی چیز ہے اس کے اوپر یا نیچے کا اختلاف کوئی خاص اختلاف نہیں۔ علاوہ ازیں خلیفی راشد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے با جزم بتا دیا کہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا ہی سنت ہے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ناف تقریباً ایک انچ قطر کی چیز ہے اس کے اوپر یا نیچے کا اختلاف کوئی خاص اختلاف نہیں۔ علاوہ ازیں خلیفی راشد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے با جزم بتا دیا کہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا ہی سنت ہے۔
لاجواب ہوتے ہے قلابازیاں شروع :)
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی جتنی بھی احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کا جواب علامہ نووی رحمۃ اللہ نے اس طرح دے دیا؛
صحيح مسلم (1 / 301):
بَابُ وَضْعِ يَدِهِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى بَعْدَ تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ تَحْتَ صَدْرِهِ فَوْقَ سُرَّتِهِ، وَوَضْعِهِمَا فِي السُّجُودِ عَلَى الْأَرْضِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی بات نہ کسی محدث نے کی اور نہ ہی کسی فقیہ نے۔
صحیح مسلم کے ابواب کس نے قائم کیئے ہیں؟
بلا تبصرہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے لا مذہبوں یا کسی کا بھی انکارِ حدیث کا طریقہ نہیں سیکھنا۔
آپ تو شیطان کی حدیث کے پیروکار ہیں! آپ تو اس کا نکار نہیں کرتے! اور یہی طرز علماء احناف اور فقہائے احناف کا ہے!
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ تو شیطان کی حدیث کے پیروکار ہیں! آپ تو اس کا نکار نہیں کرتے! اور یہی طرز علماء احناف اور فقہائے احناف کا ہے!
یہ خبیث الخبیث کبھی سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑاتا ہے اور کبھی انہیں شیطان کی احادیث باور کراتا ہے۔ کیا لامذہبوں کو لگام ڈالنے والا کوئی پیدا نہیں ہؤا۔ فورم کو حدث فورم بنا دیا ہے اس اخب الخبائث خبیث نے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جناب آپ نے میری اوپر والی پوسٹ کو غیر متعلق ریٹ کیا ہے حالانکہ ابن داود کو اپنی اصلیت اچھی طرح معلوم ہے۔
 
Top