• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
[quote="محمد نعیم یونس, post: 158383, member: 3313"‎‏[

میں تلاش میں هوں که کسی جاننے والے کے پاس اللہ کرے یه موبائل ھو تو عملی طور پر تجربہ هو جائے.‏‎.[/quote]

نعیم بھائی ﮐﺴﯽ ﺟﺎﻧﻨﮯ
ﻭﺍﻟﮯ سے موبائل ملا؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
نہیں بھائی.
اللہ تعالی آپ کی مشکل آسان کرے. آمین.
اس موبائل کی وارنٹی کس کمپنی کی ھے؟ تاکہ میں پہلی فرصت میں لاهور میں موجود برانچ پر جاکر کچھ رہنمائی لے سکوں. ان شاء اللہ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نہیں بھائی.
اللہ تعالی آپ کی مشکل آسان کرے. آمین.
اس موبائل کی وارنٹی کس کمپنی کی ھے؟ تاکہ میں پہلی فرصت میں لاهور میں موجود برانچ پر جاکر کچھ رہنمائی لے سکوں. ان شاء اللہ
ﺁﻣﯿﻦ.
ﺍﺱ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﻧﭩﯽ نوکیا
ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﮬﮯ.
نعیم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میرے مسئلے پر توجہ فرما رہے ہیں.جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
Nokia Care Lahore
M1 Mezzanine Saddique Trade Center, 72 Main Boulevard Gulberg-III, Main Boulevard Gulberg, Lahore ‎
+92 42 111 262 626
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آج میں نے اوپر دیئے گئے نمبر پر جب رابطہ کرکے "بی بی" کو موبائل کے متعلق پیش آنے والی صورت حال سے آگاہ کیا تو اس نے کہا کہ آپ فزیکلی موبائل کو ہمارے پاس لے کر آئیں ۔ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
نعیم بھائی یہ نمبر پی ٹی سی ایل کا ہے ؟
موبائل کو لاہور بھیجنا یا میرا خود کا آنا تو بہت مشکل ہے تو اب سے کا حل کیا نکل سکتا ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
نعیم بھائی یہ نمبر پی ٹی سی ایل کا ہے ؟
موبائل کو لاہور بھیجنا یا میرا خود کا آنا تو بہت مشکل ہے تو اب سے کا حل کیا نکل سکتا ہے؟
جی ہاں۔
111262626 یہ Universal Access Number کہلاتا ہے
اپنے قریب ترین نوکیا کیئر سنٹر کا سراغ لگانے کی کوشش کریں۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
واللہ فی عون العبد ما کان العبد فی عون اخیہ جب تک بندہ اپنے بھائ کی مدد میں لگا رھتا ھے تب تک اللہ تعالی اس کی مدد کرتا رھتا ھے ( صحیح مسلم ! 2699
 
Top