- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
ویسے مجھے اسکا عملی تجربہ نہیں ہے.
جزاک اللہ خیرا.تمہید: ھم نے whatsaap prime استعمال کیا. لیکن وہ کامیاب نہیں ھے. وہ کچھ دن میں expire ھو جاتا ھے. اسکے علاوہ بھی کئ واٹس اپ آتے ھیں. لیکن وہ ھم کو پسند نہیں. کیونکہ ایک تو وہ ایک متعین وقت تک کام کرتے ھیں اسکے بعد expire ھو جاتے ھیں. دوسرے ان میں اتنے اچھے features نہیں ھوتے.واٹس اپ میں گروپ کا لنک کیسے حاصل کریں؟
اس لئے ھم GB whatsapp استعمال کرتے ھیں. اسکے کئ فوائد ھیں:
1) اچھے features. جیسے کہ ابھی اسمیں ٹرانسلیٹ کا feature ھے. جو کہ بہت اچھا ھے. آپ اس کی مدد سے کسی میسیج کو ٹرانسلیٹ کر سکتے ھیں. اسمیں کئ زبانیں موجود ھیں. ضرورت پڑنے پر مزید بتایا جا سکتا ھے.
17504 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اسکے بعد آپکی اسکرین کچھ اس طرح شو ھوگی
17505 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اب آپ آرام سے ٹرانسلیٹ کر سکتے ھیں. یہ اتنا کامیاب تو نہیں لیکن بہتر ضرور ھے.
2) یہ expire نہیں ھوتا. کم سے کم ھمارے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ھوا.
3) اسمیں میسیج کو کاپی کر سکتے ھیں. آپ سوچ رھے ھوں گے کہ میسیج تو آفیشیل واٹس اپ میں بھی کاپی ھو جاتا ھے. تو ھم بتادینا چاھتے ھیں کہ اسمیں آپ میسیج کے بعض حصے کو بھی کاپی کر سکتے ھیں.
17506 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اسی لۓ ھم GB whatsaap استعمال کرتے ھیں. اسمیں آپ گروپ کا لنک حاصل کر سکتے ھیں. اور اسکا طریقہ بہت آسان ھے:
1) سب سے پہلے GB whatsaap یہاں سے download کریں.
2) download کرنے کے بعد اسے install کریں.
3) اسکے بعد آپ اپنے گروپ کو کھولیں. اور جہاں میمبر کو شامل کرنے کا option آتا ھے وھاں کلک کریں. جیسا کہ screenshot میں ھے
17501 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
4) اسکے بعد آپ کی اسکرین اس طرح نظر آۓ گی
17502 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
آپ Invite to group via link پر کلک کریں. اسکے بعد آپ کی اسکرین پر گروپ لنک نمودار ھو جائے گی 17503 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیںاب آپ اپنی مرضی سے لنک کو copy یا share کر سکتے ھیں.
فائدہ: آپ دو واٹس اپ ایک ساتھ چلا سکتے ھیں. ایک تو آپکا آفیشیل واٹس اپ ھوگا اور ایک GB whatsapp . اور اگر آپ تین واٹس اپ الگ الگ نمبر سے چلانا چاھتے ھیں تو وہ بھی ھو سکتا ھے. بس اسکے لۓ آپ کو Google play سے parallel space ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا.
سید شاد باش عالم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم بھائی. آپ براہ کرم internet کی manual settings کر لیں. اسکا طریقہ یہ ھوگا کہ آپ یا تو costumer care پر کال کر لے منگوا لیں. یا پھر انٹرنیٹ پر sim کے اعتبار سے manual settings سرچ کر لیں. ان شاء اللہ مسئلہ حل ھو جاۓ گا.
وعلیکم السلام.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی کوئی افاقہ نہیں ہوا، کوئی اور حل؟
میرا رب اللہ ہے.
نیٹ سے سرچ کرکے APN ایڈ کیا ہے اپنے موبائل نیٹ ورک کاوعلیکم السلام.
تعجب. ھم کو بے انتہاء تعجب ہے. ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟
آپ نے جو پرابلم بتائی اس کا 99% یہی حل ہے. اور اب تک میں نے جنکا بھی کیا کامیابی ملی.
آپ نے کونسا طریقہ اختیار کیا تھا؟؟؟
آپ ایک بار costumer care پر بات کرکے دیکھیں. ان شاء اللہ مسئلہ ضرور حل ہو جاۓ گا.نیٹ سے سرچ کرکے APN ایڈ کیا ہے اپنے موبائل نیٹ ورک کا
میرا رب اللہ ہے.