• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹس ایپ کے متعلق

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
واٹس اپ میں گروپ کا لنک کیسے حاصل کریں؟
تمہید: ھم نے whatsaap prime استعمال کیا. لیکن وہ کامیاب نہیں ھے. وہ کچھ دن میں expire ھو جاتا ھے. اسکے علاوہ بھی کئ واٹس اپ آتے ھیں. لیکن وہ ھم کو پسند نہیں. کیونکہ ایک تو وہ ایک متعین وقت تک کام کرتے ھیں اسکے بعد expire ھو جاتے ھیں. دوسرے ان میں اتنے اچھے features نہیں ھوتے.
اس لئے ھم GB whatsapp استعمال کرتے ھیں. اسکے کئ فوائد ھیں:
1) اچھے features. جیسے کہ ابھی اسمیں ٹرانسلیٹ کا feature ھے. جو کہ بہت اچھا ھے. آپ اس کی مدد سے کسی میسیج کو ٹرانسلیٹ کر سکتے ھیں. اسمیں کئ زبانیں موجود ھیں. ضرورت پڑنے پر مزید بتایا جا سکتا ھے.
IMG_20160911_094808.jpg

اسکے بعد آپکی اسکرین کچھ اس طرح شو ھوگی
IMG_20160911_094729.jpg

اب آپ آرام سے ٹرانسلیٹ کر سکتے ھیں. یہ اتنا کامیاب تو نہیں لیکن بہتر ضرور ھے.
2) یہ expire نہیں ھوتا. کم سے کم ھمارے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ھوا.
3) اسمیں میسیج کو کاپی کر سکتے ھیں. آپ سوچ رھے ھوں گے کہ میسیج تو آفیشیل واٹس اپ میں بھی کاپی ھو جاتا ھے. تو ھم بتادینا چاھتے ھیں کہ اسمیں آپ میسیج کے بعض حصے کو بھی کاپی کر سکتے ھیں.
IMG_20160911_095121.jpg


اسی لۓ ھم GB whatsaap استعمال کرتے ھیں. اسمیں آپ گروپ کا لنک حاصل کر سکتے ھیں. اور اسکا طریقہ بہت آسان ھے:
1) سب سے پہلے GB whatsaap یہاں سے download کریں.
2) download کرنے کے بعد اسے install کریں.
3) اسکے بعد آپ اپنے گروپ کو کھولیں. اور جہاں میمبر کو شامل کرنے کا option آتا ھے وھاں کلک کریں. جیسا کہ screenshot میں ھے

IMG_20160911_093813.jpg


4) اسکے بعد آپ کی اسکرین اس طرح نظر آۓ گی
IMG_20160911_094020.jpg

آپ Invite to group via link پر کلک کریں. اسکے بعد آپ کی اسکرین پر گروپ لنک نمودار ھو جائے گی
IMG_20160911_094245.jpg
اب آپ اپنی مرضی سے لنک کو copy یا share کر سکتے ھیں.

فائدہ: آپ دو واٹس اپ ایک ساتھ چلا سکتے ھیں. ایک تو آپکا آفیشیل واٹس اپ ھوگا اور ایک GB whatsapp . اور اگر آپ تین واٹس اپ الگ الگ نمبر سے چلانا چاھتے ھیں تو وہ بھی ھو سکتا ھے. بس اسکے لۓ آپ کو Google play سے parallel space ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا.

سید شاد باش عالم
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے جو میں وقت کی کمی کی وجہ سے سرچ کرکے حل نہیں کرپارہا کوئی بھائی مدد کردیں.

میرے پاس موبائل ڈیٹا enable کرنے کے بعد واٹس ایپ پر میسجز نہیں آرہے even ٹیکسٹ میسجز بھی نہیں آتے لاسٹ اپڈیٹ ٹائم وہی رہتا ہے جو آخری بار وائی فائی پر استعمال کیا ہوتا ہے. باقی سروسز نیٹ اسپیڈ کے حساب سے چل رہی ہوتی ہیں صرف واٹس ایپ پر ہی مسئلہ پیش آرہا ہے.

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم بھائی. آپ براہ کرم internet کی manual settings کر لیں. اسکا طریقہ یہ ھوگا کہ آپ یا تو costumer care پر کال کر لے منگوا لیں. یا پھر انٹرنیٹ پر sim کے اعتبار سے manual settings سرچ کر لیں. ان شاء اللہ مسئلہ حل ھو جاۓ گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
واٹس اپ میں گروپ کا لنک کیسے حاصل کریں؟
تمہید: ھم نے whatsaap prime استعمال کیا. لیکن وہ کامیاب نہیں ھے. وہ کچھ دن میں expire ھو جاتا ھے. اسکے علاوہ بھی کئ واٹس اپ آتے ھیں. لیکن وہ ھم کو پسند نہیں. کیونکہ ایک تو وہ ایک متعین وقت تک کام کرتے ھیں اسکے بعد expire ھو جاتے ھیں. دوسرے ان میں اتنے اچھے features نہیں ھوتے.
اس لئے ھم GB whatsapp استعمال کرتے ھیں. اسکے کئ فوائد ھیں:
1) اچھے features. جیسے کہ ابھی اسمیں ٹرانسلیٹ کا feature ھے. جو کہ بہت اچھا ھے. آپ اس کی مدد سے کسی میسیج کو ٹرانسلیٹ کر سکتے ھیں. اسمیں کئ زبانیں موجود ھیں. ضرورت پڑنے پر مزید بتایا جا سکتا ھے.
17504 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اسکے بعد آپکی اسکرین کچھ اس طرح شو ھوگی
17505 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اب آپ آرام سے ٹرانسلیٹ کر سکتے ھیں. یہ اتنا کامیاب تو نہیں لیکن بہتر ضرور ھے.
2) یہ expire نہیں ھوتا. کم سے کم ھمارے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ھوا.
3) اسمیں میسیج کو کاپی کر سکتے ھیں. آپ سوچ رھے ھوں گے کہ میسیج تو آفیشیل واٹس اپ میں بھی کاپی ھو جاتا ھے. تو ھم بتادینا چاھتے ھیں کہ اسمیں آپ میسیج کے بعض حصے کو بھی کاپی کر سکتے ھیں.
17506 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اسی لۓ ھم GB whatsaap استعمال کرتے ھیں. اسمیں آپ گروپ کا لنک حاصل کر سکتے ھیں. اور اسکا طریقہ بہت آسان ھے:
1) سب سے پہلے GB whatsaap یہاں سے download کریں.
2) download کرنے کے بعد اسے install کریں.
3) اسکے بعد آپ اپنے گروپ کو کھولیں. اور جہاں میمبر کو شامل کرنے کا option آتا ھے وھاں کلک کریں. جیسا کہ screenshot میں ھے

17501 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

4) اسکے بعد آپ کی اسکرین اس طرح نظر آۓ گی
17502 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
آپ Invite to group via link پر کلک کریں. اسکے بعد آپ کی اسکرین پر گروپ لنک نمودار ھو جائے گی 17503 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیںاب آپ اپنی مرضی سے لنک کو copy یا share کر سکتے ھیں.

فائدہ: آپ دو واٹس اپ ایک ساتھ چلا سکتے ھیں. ایک تو آپکا آفیشیل واٹس اپ ھوگا اور ایک GB whatsapp . اور اگر آپ تین واٹس اپ الگ الگ نمبر سے چلانا چاھتے ھیں تو وہ بھی ھو سکتا ھے. بس اسکے لۓ آپ کو Google play سے parallel space ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا.

سید شاد باش عالم
جزاک اللہ خیرا.
الحمد للہ کامیابی حاصل ہوئ.
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم بھائی. آپ براہ کرم internet کی manual settings کر لیں. اسکا طریقہ یہ ھوگا کہ آپ یا تو costumer care پر کال کر لے منگوا لیں. یا پھر انٹرنیٹ پر sim کے اعتبار سے manual settings سرچ کر لیں. ان شاء اللہ مسئلہ حل ھو جاۓ گا.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی کوئی افاقہ نہیں ہوا، کوئی اور حل؟

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی کوئی افاقہ نہیں ہوا، کوئی اور حل؟

میرا رب اللہ ہے.
وعلیکم السلام.
تعجب. ھم کو بے انتہاء تعجب ہے. ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟
آپ نے جو پرابلم بتائی اس کا 99% یہی حل ہے. اور اب تک میں نے جنکا بھی کیا کامیابی ملی.
آپ نے کونسا طریقہ اختیار کیا تھا؟؟؟
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام.
تعجب. ھم کو بے انتہاء تعجب ہے. ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟
آپ نے جو پرابلم بتائی اس کا 99% یہی حل ہے. اور اب تک میں نے جنکا بھی کیا کامیابی ملی.
آپ نے کونسا طریقہ اختیار کیا تھا؟؟؟
نیٹ سے سرچ کرکے APN ایڈ کیا ہے اپنے موبائل نیٹ ورک کا

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
نیٹ سے سرچ کرکے APN ایڈ کیا ہے اپنے موبائل نیٹ ورک کا

میرا رب اللہ ہے.
آپ ایک بار costumer care پر بات کرکے دیکھیں. ان شاء اللہ مسئلہ ضرور حل ہو جاۓ گا.
نیٹ سے ھو سکتا ھے کہ مطلوبہ بات ھی نہ نکل سکے ھو
 
Top