• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بہت مدلل اور بہترین پوسٹ چھوٹے بھائی
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین بڑی بہنا
اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے اور سب گمراہوں کو ہدایت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ان سب دعاؤں کی فرسٹ مصداق آپ ہی ہوں۔

نوٹ:
اس مضمون میں محترم ڈاکٹر طاہر القادری نے بدعت کی تقسیم اَز روئے تحسین و تقبیح کر رکھی ہے کا جائزہ پیش کیا گیا تھا۔اور پھر ڈاکٹر صاحب اس تقسیم پر جو دلائل دیتے ہیں ان کا جائزہ نیچے دیئے گئے مضمون میں پیش کردیا گیا ہے۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
فورم کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایسے مفید اور علمی موضوعات کو اپنے سوشل نیٹ ورک پر دیگر احباب سے ضرور شیئر کریں۔ فیس بک ہو یا گوگل پلس۔ اسی صفحے کے بالکل نیچے کی جانب "اس صفحے کو مشتہر کریں" کے ذیل میں فیس بک لائک اور گوگل پلس ون کے نشانات (آئیکن) پر کلک کر کے شیئرنگ کی جا سکتی ہے۔

آپ کی ذرا سی محنت سے اپنی دعوت کو بہت دور تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ خصوصیت سے جب فریق مخالف اپنے شیخ الاسلام کی تحریروں کو کئی زبانوں میں، کئی ویب سائٹس کے ذریعے، اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر بھی شد و مد کے ساتھ نشر و اشاعت میں مشغول ہوں۔ ہماری کاوشیں جتنی بھی ہوں، کم رہیں گی۔

امید ہے اس اپیل پر ساتھی ضرور تعاون کریں گے اور اس موضوع سمیت دیگر اہم موضوعات کو بھی "فیس بک" اور "گوگل پلس" وغیرہ پر شیئر کرنے کی ذرا سی تکلیف گوارا کر لیں گے۔۔!!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ ہمارا ان علمی مضامین کو صرف محدث فورم پر شئیر کرنا محدود نہ ہو، بلکہ دیگر اہم ویب سائٹس، بلاگ، سوشل میڈیا خاص کر فیس بک اور دیگر فورمز کی زینت بنایا چاہیے۔

  1. مضامین کو شئیر کرنے کا ایک طریقہ تو یہ ہے جو شاکر بھائی نے اوپر بیان کیا۔
  2. دوسرا، ہر وہ ممبر چاہے مرد ہو یا عورت وہ اپنے بلاگ پر ان علمی مضامین کو پوسٹ کرے اور وہاں سے بھی سوشل میڈیا پر تشہیر کرے، مقصد علم کو پھیلانا ہے۔
  3. تیسرا ،جو ممبران دیگر فورمز کے ممبر ہیں وہ ان مضامین کو دیگر فورمز کی زینت بھی بنائیں۔
  4. چوتھا ،اس سلسلے میں میں نے ایک تھریڈ شروع کیا ہے، بنام "محدث فورم کے علمی مضامین کی سوشل میڈیا پر تشہیر " کے حوالے سے، اس تھریڈ میں روزانہ پانچ یا دس کی یا اس سے زائد کی تعداد میں محدث فورم کے علمی مضامین کو فیس بک پر شئیر کیا جاتا ہے، جن جن خواتین و حضرات کے اکاؤنٹس فیس بک پر ہیں(بلکہ اکثریت کے ہیں) وہ ان کو آگے شئیر کر دیا کرے،( اگر فیس بک پر کسی کو ان مضامین تک رسائی نہ ہو تو شاید میں اس کی فرینڈ لسٹ میں نہیں ، وہ پہلے مجھے دوست بنا لے۔۔ ابتسامہ) ورنہ محدث فورم پر تو میں اس تھریڈ میں پوسٹ کرتا ہی ہوں، لہذا یہاں سے ہی آگے پوسٹ کر دیں، کیونکہ مقصد علم کو پھیلانا ہے۔
اللہ پر بھروسہ اور اللہ کی مدد و نصرت سے ہماری یہ چھوٹی سے کوشش سے بہت فائدہ ہو گا۔ان شاءاللہ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ ہمارا ان علمی مضامین کو صرف محدث فورم پر شئیر کرنا محدود نہ ہو، بلکہ دیگر اہم ویب سائٹس، بلاگ، سوشل میڈیا خاص کر فیس بک اور دیگر فورمز کی زینت بنایا چاہیے۔
  1. مضامین کو شئیر کرنے کا ایک طریقہ تو یہ ہے جو شاکر بھائی نے اوپر بیان کیا۔
  2. دوسرا، ہر وہ ممبر چاہے مرد ہو یا عورت وہ اپنے بلاگ پر ان علمی مضامین کو پوسٹ کرے اور وہاں سے بھی سوشل میڈیا پر تشہیر کرے، مقصد علم کو پھیلانا ہے۔
  3. تیسرا ،جو ممبران دیگر فورمز کے ممبر ہیں وہ ان مضامین کو دیگر فورمز کی زینت بھی بنائیں۔
  4. چوتھا ،اس سلسلے میں میں نے ایک تھریڈ شروع کیا ہے، بنام "محدث فورم کے علمی مضامین کی سوشل میڈیا پر تشہیر " کے حوالے سے، اس تھریڈ میں روزانہ پانچ یا دس کی یا اس سے زائد کی تعداد میں محدث فورم کے علمی مضامین کو فیس بک پر شئیر کیا جاتا ہے، جن جن خواتین و حضرات کے اکاؤنٹس فیس بک پر ہیں(بلکہ اکثریت کے ہیں) وہ ان کو آگے شئیر کر دیا کرے،( اگر فیس بک پر کسی کو ان مضامین تک رسائی نہ ہو تو شاید میں اس کی فرینڈ لسٹ میں نہیں ، وہ پہلے مجھے دوست بنا لے۔۔ ابتسامہ)
  1. محترم ارسلان بھائی شاکر بھائی والا طریقہ مجھ سے نہیں ہو رہا
  2. بلاگ کا مجھے پتا نہیں ہے کیا ہوتا ہے اور کیسے بناتے ہیں
  3. دوسرے فورم کا ممبر بننے کا ارادہ تو ہے مگر ابھی وقت ہی نہیں مل رہا
  4. آپ نے چونکہ فیس بک بنانا سکھائی تھی اسلئے مجبورا آپ کو دوست تو بنا لیا ہے مگر جیسے بلی نے شیر کو درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا تھا اسی طرح وہاں آپ مجھے شئیر کرنا بھی نہیں سکھا رہے سیدھا نہ سہی سیڑھی کے ذریعے ہی سکھا دیں(ابتسامہ) ویسے وہاں جانے کا بھی کم وقت ملتا ہے
  5. اللہ آپ سب کو جزا دے امین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
  1. محترم ارسلان بھائی شاکر بھائی والا طریقہ مجھ سے نہیں ہو رہا
  2. بلاگ کا مجھے پتا نہیں ہے کیا ہوتا ہے اور کیسے بناتے ہیں
  3. دوسرے فورم کا ممبر بننے کا ارادہ تو ہے مگر ابھی وقت ہی نہیں مل رہا
  4. آپ نے چونکہ فیس بک بنانا سکھائی تھی اسلئے مجبورا آپ کو دوست تو بنا لیا ہے مگر جیسے بلی نے شیر کو درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا تھا اسی طرح وہاں آپ مجھے شئیر کرنا بھی نہیں سکھا رہے سیدھا نہ سہی سیڑھی کے ذریعے ہی سکھا دیں(ابتسامہ) ویسے وہاں جانے کا بھی کم وقت ملتا ہے
  5. اللہ آپ سب کو جزا دے امین

بھائی ارسلان بھائی بھی میں بھی آپ سے تعاون کرنے کو تیار ہو -
 
Top