آپ کو شک ہوتو معلوم کرلیجیے ۔ میں نے کوئی آپ پر حجت قائم کرنے کی ذمہ داری نہیں لے رکھی۔بھائی اسکا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس یا بس سنی سنی باتوں پر افواہوں پر آپ یہ سب کہ رہے ہیں؟
کیا جو علما ذاکر نائک حفظه الله سے ہٹ گئے ہیں ان میں سے کسی نے آگے آکر یہ بات کہی ہے؟
اگر کوئی ثبوت نہیں تو پھر یہ حفظه الله پر ایک الزام ہوگا بہتان ہوگا
ڈانس کرنے والے مبلغین۔باقی رہی بات انکی اسکول کی تو بھائی وہاں کی تعلیم پر بھی تو بات کریں
کیسی تعلیم دی جا رہی ہے؟
کس طرح داعیوں کو مبلغین کو تیار کیا جا رہا ہے؟
ہاں ہاں ڈاکٹر صاحب معصوم عن الخطا ہیں ۔ ان کی مخالفت کرنے واے سارے بدنیت ، دین دشمن اور حاسد ہیں ۔کسی بھی ادارے کا اپنا قانون ہوتا ہے اور ان پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے اور جو اس کو سختی سے اپناتا ہے وہ صرف اس ادارے کی بہتری اور جس کام کو لے کے اٹھا ہے اس کی صحیح ترتیب کے لئے ہوتا ہے
اب باہر سے دیکھنے والوں کو یہ کچھ اور لگے شاید ڈکٹیٹر شپ ہی لگے لیکن اصل میں یہ ویسے نہیں ہوتا
اتنا بڑا ادارہ چلانا اتنے بڑے پیمانے پر کام کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے اور اس کو چلانے کے لئے اور وہ بھی ایک ایسے شہر میں اور ایک ایسے ملک میں جہاں کافروں کا غلبہ ہے بہت بڑی بات ہے
تو ظاہر سی بات ہے سخت قانون ضروری ہے اور اس کو فولوو کرنا بھی
الله أعلم
بھائی ہمارے لئے حجت صرف الله اور اس کے رسول ﷺ کا فرمان ہے الحمد للہآپ کو شک ہوتو معلوم کرلیجیے ۔ میں نے کوئی آپ پر حجت قائم کرنے کی ذمہ داری نہیں لے رکھی۔
ڈانس کرنے والے مبلغین۔
Fariq naik dance.3gp - YouTube
Fariq Naik, Son of Dr.Zakir Naik, Rap-Nasheed, Peace Conference India, 2009 - YouTube
ایسے ہم نے کہیں نہیں کہاہاں ہاں ڈاکٹر صاحب معصوم عن الخطا ہیں ۔ ان کی مخالفت کرنے واے سارے بدنیت ، دین دشمن اور حاسد ہیں ۔
ہاں اور پیچھے چل رہی موسیقی بچے کی جھنجھنے کی آواز ہے ۔کیا آپ بچوں کے کھل کود کو ڈانس کا نام دینگے؟