سہج صاحب کی مثال اس چڑیا کی ہے جو ایک ڈال سے دوسری ڈال پر پھدکتی رہتی ہے- پہلے عرب مجاھدین کا مدعا -جب اس پر منہ توڑ جواب ملا تو مبشراحمد ربانی کا معاملہ- جب یھاں دال نہی گلی تو ایک تیسرا اعتراض حاضر-ایسے لوگوں کے لیے بہترین جواب ہے السلام علیکم
جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟سہج صاحب کی مثال اس چڑیا کی ہے جو ایک ڈال سے دوسری ڈال پر پھدکتی رہتی ہے- پہلے عرب مجاھدین کا مدعا -جب اس پر منہ توڑ جواب ملا تو مبشراحمد ربانی کا معاملہ- جب یھاں دال نہی گلی تو ایک تیسرا اعتراض حاضر-ایسے لوگوں کے لیے بہترین جواب ہے السلام علیکم
یہ صرف آپ کا گمان ہے جو حجت نہیں- دلیل پیش کریں(ایاکم والظن فان الظن اکذب الحدیث)جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟
دلیل ؟ آپ کی دلیل ہے کیا ؟ بتادیجئےیہ صرف آپ کا گمان ہے جو حجت نہیں- دلیل پیش کریں(ایاکم والظن فان الظن اکذب الحدیث)
السلام علیکم:جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟
پناہ دینے اور پناہ لینے کا فرق سمجھئیے جناب باطل شکن صاحب ۔السلام علیکم!
جتنے عرب مجاہدین تبلیغی جماعت والوں نے گرفتار کروائے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی نائن الیون کے بعد جب عرب مجاہدین نے پاکستان کا رخ کیا تو انہوں نے رائے ونڈ تبلیغی مرکز کو ایک محفوظ پناہ گا سمجھا لیکن انہیں کیا خبر تھی کی جن پتوں کو وہ آشیانہ سمجھ بیٹھے ہیں یہی پتے ہوا دینے لگیں گے۔تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے منتظمین نے اپنی نگرانی میں مرکز کے سارے خارجی راستے سیل کرکے عرب مجاہدین کو پکڑ پکڑ کر فوج کے حوالے کیا۔اہلیان رائے ونڈ تبلیغی جماعت کی اپنے عرب بھائی سے اس محبت کے چشم دیدہ گواہ ہیں۔اب کیا فرماتے ہیں مفتی سہج بیچ اس مسئلہ کے ۔
یہ سوال نامہ اس تھریڈ کو شروع کرنے والی ہستی سے کیجئے جناب ! یہ تھریڈ میں نے شروع نہیں کیا ۔جماعۃ الدعوۃپر ایک دم سے تنقیدکا ہونا کیا معنی رکھتاہے؟؟؟۔۔۔
نودوگیارہ کا ڈرامہ کب ہوا۔۔۔ آج گڑے مردے کیوں اکھاڑے جارہے ہیں؟؟؟۔۔۔
عامل کانسی اور یوسف رمزی کو تو جماعۃ الدعوۃ والوں نے نہیں دیا جنہوں نے دیاکیا اُن کے بارے میں آپ کے جذبات وہی ہیں جو اس وقت جماعۃ الدعوۃ کے لئے ہیں۔۔۔
اگرجواب ہاں میں ہے تو پہلی تنقید کے مستحق وہ لوگ ہیں۔۔۔ اور اگر نہیں تو بھائی یہ دورنگی کیسی؟؟؟۔۔۔
پاکستان میں ایک چھوتھی قوت بھی ابھر رہی ہے۔۔۔
جس سے سب کو خطرہ لاحق ہے۔۔۔ یہ کیفیت اسی کا پیش خیمہ ہے۔۔۔
واللہ اعلم۔۔۔
اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: عبداللہ عبدل پیغام دیکھیے
کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟