- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
آپنے جو کہا تھا وہ یہ ہے:
جھوٹ نہ بولیں!میں نے قرآن، حدیث اور آثار کو ماننے ہی کا کہا ہے یہ آپ کو کیوں جہالت نظر آرہی ہے؟
آپنے جو کہا تھا وہ یہ ہے:
اب اس جہالت کو کیا کہیئے! صاحب قرآن، حدیث اور آثار کو اپنا استاد باور کروا رہیں ہیں!!میرے دینی اساتذہ ”قرآن، حدیث اور آثار“ ہیں۔ انہوں نے میرے ساتھ کیا کیا، کیا کر رہے ہیں اور کیا کریں گے یہ کوئی مخفی نہیں۔ آپ اگر شک میں ہیں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
ہم تو حنفی مقلدین کے سر پر سوار ان کے امام اعظم کی فقاہت کا بھوت اتار رہے ہیں!ابو حنیفہ رحمۃ اللہ آپ کے سر پر کیوںسوار ہیں؟ قرآن اور حدیث سےبات ہورہی ہےیہی آپ لوگوں کا منہج ہے اسی پر رہیں۔ شکریہ
Last edited: