محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
سمجها دیں عمر بهائی انہیں تاکہ وہ محتاط هو جائیں آئندہ ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
مجھے کیوں نہیں زیب دیتی؟ میں کسی کی تقلید نہیں کرنا چاہتا.اسی لۓ کہا تھا کہ آپ کے لۓ یہ باتیں آپ کو زیب نہیں دیتی.
آپ کو مبادیات پتہ نہیں اور آپ ایسے حساس معاملات میں منہ کھولیں؟؟؟
لیجۓ اب تقلید کا مسئلہ آگیا؟؟؟مجھے کیوں نہیں زیب دیتی؟ میں کسی کی تقلید نہیں کرنا چاہتا.
Sent from my LG-D855 using Tapatalk
جی. آپ لوگ تو تقلید اور تاریخی کہانیاں کے.خلاف ہو نہ. آپ قرآن کے بعد صحیح بخاری اور مسلم کی ہی احادیث کو حجت مانتے ہیں نہ..لیجۓ اب تقلید کا مسئلہ آگیا؟؟؟
پہلے سوچ لیں جناب اسکے بعد لکھیں. آپ کی باتیں بے ربط معلوم ہوتی ہیں.
آپس کا اختلاف، جھگڑا، نزاعمشاجرات کیا ہوتا ہے بھائی؟
Sent from my LG-D855 using Tapatalk
یعنی جو کام ان ہو.چکا ہے وہ نہیں بیان کرنا نہ.؟؟آپس کا اختلاف، جھگڑا، نزاع
دیکها ادنی طالب علم؟یعنی جو کام ان ہو.چکا ہے وہ نہیں بیان کرنا نہ.؟؟
Sent from my LG-D855 using Tapatalk
مشاجرات کیا ہوتا ہے بھائی؟
Sent from my LG-D855 using Tapatalk
ماشاءاللہ اگر وہ نقص و عیب نہیں تو بیان کرنے سے منع کیوں کیا جاتا ہےمشاجرہ" کے معنی از روئے لغت ایک درخت کی شاخوں کا دوسرے میں داخل ہونا ہے اور ظاہر ہے کہ یہ درختوں کے لئے باعث زینت ہے نہ کہ عیب، اس طرح علماء امت اس اختلاف کی تعبیر سے ہی یہ اشارہ دینا چاہتے ہیں کہ صحابہ کرامؓ کے وہ اختلافات جو اپنی انتہاء کو پہنچ گئے تھے اور جس میں وہ باہم برسرپیکار بھی ہوگئے وہ اختلافات بھی کوئی نقص وعیب نہیں بلکہ زینت وکمال ہیں
عقلمند کے لئے یہی عبارت کافی ہے