مجھے بتائیں کہ آپ صحابہ کے بارے سکوت کا کہتے ہو یا جنگ صفین اور جمل میں کس کو حق پہ سمجھتے ہو؟پھر آپ صاف صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ معاویہ رضی الله عنہ محدثین کے نزدیک "منافق " تھے - صحابی ہونے کا تو صرف ایک ڈرامہ تھا - (نعوز باللہ)- اور علی رضی الله عنہ نے جو معاویہ رضی الله عنہ کی مناقیبت میں باتیں کہیں وہ بھی جھوٹ تھیں - جب کہ علی رضی الله عنہ کی معاویہ رضی الله عنہ کی تعریف صحیح روایات سے ثابت ہے - اور پھر ان صحابہ کے ایمان کا ہم کیا کریں جنہوں نے معاویہ رضی الله عنہ کا ہمیشہ ساتھ دیا - اور حضرت حسن رضی الله عنہ نے ایک ظالم و جابر بادشاہ سے مصالحت کی بیعت کر لی جس کی مناقبت میں کوئی صحیح حدیث نہیں ؟؟ لعنت الله الالکازیبین -
Sent from my LG-D855 using Tapatalk