[FONT=simplified arabic, serif] [/FONT]
[FONT=simplified arabic, serif]محترم ،[/FONT]
[FONT=simplified arabic, serif]مجھے اپ سے ڈگری نہیں لینی ہے میری اور طارق عبدللہ صاحب کی بحث غور سے پڑھ لیں اس میں انہوں نے ہی محدثین پر یہ اعتراض اٹھایا تھا کہ انہوں نے بنو عباس کے زیر اثر حدیث گھڑی ہیں اس کے بعد انہوں نے ایک روایت پیش کی جس پر میں نے طنزیہ کہا تھا کہ یہ حدیث بنو امیہ کے دور میں محدثین نے گھڑی ہو گی اپ صرف اس بات کو لے کر مجھے پر یہ بات کر رہے ہیں اس لئے میں نے یہ لکھا تھا اپ پوری بات پڑھے گے تو اپ کو سمجھ آ جائے گی کوئی بات غلط لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں . [/FONT]