• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
میری اس بات (نوید میاں میں نے پوچھا ہے کہ اماں جان سیدہ عائشہ صدیقہ اور دیگر صحابہ کرام جو اۃن کے ساتھ تھے اگر یہ حق پر نہیں تھے تو کیا باطل پر تھے؟
اس بات کا جواب دیں ۔)
کے جواب میں جناب نے لکھا کہ "ان میں کچھ "باغی" خارجی"اور کچھ خطا پر تھے
ان صحابہ کرام کے نام لکھ دیں جو باغی تھے؟اور باغی کی شریعتِ اسلامیہ میں کیا سزا ہے وہ بھی نقل کر دیں؟جو صحابہ کرام خارجی تھے ان کے نام نقل کر دیں اور ان کا حکم بیان کر دیں،اور جو خطا پر تھے ان کا حکم نقل کر دیں
میں نے صحابہ کرام کا نام کب لیا ؟؟
جنگ صفین میں جتنے بھی لوگ حضرت معاویہ کے پرچم تلے تھے وہ حدیث رسول کے مطابق باغی تھے چاہے وہ صحابی تھے یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
نوید میاں نے لکھا کہ"ویسے بھی اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ حضرت معاویہ خلیفہ تھے تو وہ صحیح اور صریح روایات کی نفی کرتا ہے جو خلافت کو 30 سال بعد ختم ہونا بتاتی ہیں ۔)
خلافت تیس سال رہے گی اس روایت کے صحیح ہونے میں اختلاف ہے اور جو روایت میں پیش کر رہا ہو اس پر جناب انگلی بھی نہ اُٹھا سکیں گے۔ماضی قریب کے نامور محقق سیرت نگار سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کیا لکھتے ہیں وہ بھی ساتھ پڑھیں:
استاذ الاساتذہ سید الطائفہ علامہ سید سلیمان ندویؒ ،اپنی مشہور عالم تصنیف "سیرت النبی "حصہ سوم صفہ 387میں کیا خوب لکھتے ہیں کہ " خلفاء کی بشارت " " بارہ خلفاء"
آپ کے بعد بارہ خلفاء کے ہونے کی بشاریں حدیث کی مختلف کتابوں میں مختلف الفاظ میں آئی ہیں ، صحیح مسلم میں یہ الفاظ ہیں ، اس وقت تک یہ اسلامی حکومت اچھی رہے گی،جب تک اس پر بارہ آدمی حکومت کریں گے،
یہ حکومت اس وقت تک ختم نہ ہوگی جب تک اس پر بارہ خلیفہ حکمران نہ ہو لیں،
بارہ خلیفوں تک اسلام معزز اور محفوظ رہے گا ،میرے بعد بعد قریش میں سے بارہ خلیفہ ہوں گے ،پھر چھوٹے لوگ ہوں گے،
ابوداؤد کتاب المہدی میں یہ الفاظ ہیں ،یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ،یہاں تک کہ اس میں بارہ خلفاء گزر جائیں، ان سب پر تمام اُمت مجتمع ہوگی،علمائے اہل سنت میں سے قاضی عیاض اس حدیث کا یہ مطلب بتاتے ہیں کہ تمام خلفاءمیں سے بارہ وہ شخص مراد ہیں جن سے اسلام کی خدمت بن آئی اور وہ متقی تھے، حافظ ابن حجر ابوداؤد کے الفاظ کی بناء پر خلفائے راشدیں اوربنی امیہ میں سے ان بارہ خلفاء کو گناتے ہیں جن کی خلافت پر تمام اُمت کا اجماع رہا ہے یعنی
( 1 )حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، (2 )حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، (3 )حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ، (4 )حضرت علی رضی اللہ عنہ ، (5) حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ، (6 ) یزید ،(7)عبد الملک ، (8)ولید ، (9)سلیمان ،( 10) عمر بن عبد العزیز ، (11) یزید ثانی ،( 12) ہشام
نوید میاں :استاذ الاساتذہ سید الطائفہ علامہ سید سلیمان ندویؒ ، کی اس محققانہ تحریر سے چند باتیں ثابت ہوئی ،نمبر ایک کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد "بارہ خلفاء" ہونگے۔نمبر دو ، اِن بارہ خلفاء کی خلافت تک اسلام معزز اور محفوظ رہیگا، نمبر تین ،ان پر تمام اُمت مجتمع ہوگی ، نمبر چار ،بارہ خلفاء سے وہ اشخاص مراد ہیں جو متقی ہونگے اور ان سے اسلام کی خدمت بن آئیگی، نمبر پانچ، ان بارہ خلفاء کی خلافت پر تمام امت کا اجماع ہوگا۔ لیجئے ان بارہ خلفاء میں وہ دو نام جن سے ساری "سبائی" دنیا جلتی اور مرتی ہے۔ وہ دو نام ہیں " امیر المؤمنیں خلیفئہ راشد امام سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم" اور دمشق کے شہزادہ جنابِ خلیفہ یزید بن معاویہ رحمہ اللہ تعالی

ابھی تو ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
نوید میاں آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا

پہلے تو یہ روایت سند کے ساتھ پیش کریں باقی بعد میں انشاء اللہ

معذرت کے ساتھ اپنے نام کے ساتھ سے یا تو حسین کا نام ہٹا لیں یا ایک پلید لفظ ہٹا لیں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
[QUOTE="نوید عثمان, post: 201943, member: 984"]میں نے صحابہ کرام کا نام کب لیا ؟؟
جنگ صفین میں جتنے بھی لوگ حضرت معاویہ کے پرچم تلے تھے وہ حدیث رسول کے مطابق باغی تھے چاہے وہ صحابی تھے یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/QUOTE]
میرا سوال پڑھیں: میں پوچھا ہی صحابہ کرام کے بارے تھا
میری اس بات (نوید میاں میں نے پوچھا ہے کہ اماں جان سیدہ عائشہ صدیقہ اور دیگر صحابہ کرام جو ان کے ساتھ تھے اگر یہ حق پر نہیں تھے تو کیا باطل پر تھے؟
اس بات کا جواب دیں ۔)
کے جواب میں جناب نے لکھا کہ "ان میں کچھ "باغی" خارجی"اور کچھ خطا پر تھے" اب جناب نے پھر لکھا ہے کہ"(باغی تھے چاہے وہ صحابی تھے")
اب جناب کس منہ سے کہتے ہیں میں نے صحابہ کرام کا نام نہیں لیا؟
"باغی" کی شریعت اسلامیہ میں کیا سزا ہے؟ کیا حضرت علی نے یا حضرت حسن نے ان باغیوں کو کوئی سزا دی ؟حضرت حسن نے تو اُلٹا ان باغیوں سے صلح کر کے خلافت ان کے سپرد کر دی باغیوں سے صلح کا کیا حکم ہے؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
پہلے تو یہ روایت سند کے ساتھ پیش کریں باقی بعد میں انشاء اللہ

معذرت کے ساتھ اپنے نام کے ساتھ سے یا تو حسین کا نام ہٹا لیں یا ایک پلید لفظ ہٹا لیں
یزید نام سے تکلیف کیوں؟ یہ تابعین اور تبع تابعین اور دگر علماء کرام کے نام ہیں کیا یہ سب "پلید" تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

١٠٠سے زائد یزید نام کے افراد

درج ذیل نام تابعین ،تبع تابعین اور علمائے دین کے ہیں۔اور ان میں سے تقریبا سارے ہی یزید بن معاویہ (رح)کے بعد کے ہیں۔اور یہ افراد کتب حدیث کے رواۃ ہیں۔نیز ان ناموں میں سے ان کا اخراج کر دیا گیا ہے جو مجہول تھے۔ ان ناموں کی فہرست کم از کم یہ ضرور ثابت کرتی ہے کہ یزید رحمہ اللہ کے بارے اس دور میں اتنی نفرت نہیں تھی جتنی کہ آج ہے۔یہ سازش اور نفرت عباسی دور بالخصوص معزالدولہ اور اس جیسے کٹر شیعہ حکمرانوں کی وجہ سے رائج ہوئی جنہوں نے صحابہ کے نام سے مسجدوں میں لعنت لکھوائی(معاذ اللہ)۔نیز یہ افراد صرف شام میں ہی نہیں بلکہ کوفہ، مصر، مکہ اور مدینہ کے رہائشی تھے۔ فہرست ملاخطہ ہوں۔
1. يزيد بن أبى حبيب(متوفي:128)(مصر كے عالم)
2. يزيد بن أبى حكيم الكنانى(متوفي:220)
3. يزيد بن أبى زياد القرشى الهاشمى(وكان شيعه)(متوفي:136)
4. يزيد بن أبى سعيد المدنى
5. يزيد بن أبى سعيد النحوى(متوفي:131)
6. يزيد بن أبى سليمان الكوفى
7. يزيد بن أبى سمية
8. يزيد بن أبى عبيد(متوفي:140)
9. يزيد بن أبى كبشة
10. يزيد بن أبى مريم بن أبى عطاء(متوفي:140)
11. يزيد بن أبى منصور الأزدى
12. يزيد بن أبى يزيد(متوفي:130بصره)
13. يزيد بن إبراهيم التسترى(متوفي:163)
14. يزيد بن الأصم العامرى البكائى(متوفي:103)
15. يزيد بن أوس الكوفى
16. يزيد بن أيهم الشامى
17. يزيد بن بابنوس
18. يزيد بن البراء بن عازب كوفي
19. يزيد بن جارية الأنصارى المدنى
20. يزيد بن حازم بن زيد(متوفي:148)
21. يزيد بن حميد الضبعى(متوفي:128ھ)
22. يزيد بن الحوتكية التميمى ، الكوفى
23. يزيد بن حيان التيمى
24. يزيد بن حيان النبطى
25. يزيد بن خالد بن يزيد
26. يزيد بن خمير بن يزيد
27. يزيد بن خمير اليزنى الشامى
28. يزيد بن رباح القرشى السهمى
29. يزيد بن رومان الأسدى
30. يزيد بن زريع العيشى
31. يزيد بن زياد بن أبى الجعد
32. يزيد بن زياد
33. يزيد بن أبى زياد القرشى الهاشمى
34. يزيد بن أبى سعيد المدنى
35. يزيد بن أبى سعيد النحوى
36. يزيد بن أبى سليمان الكوفى
37. يزيد بن السمط الصنعانى
38. يزيد بن سنان بن يزيد
39. يزيد بن سنان بن يزيد التميمى الجزرى
40. يزيد بن شريح الحضرمى
41. يزيد بن شريك بن طارق التيمى
42. يزيد بن صالح
43. يزيد بن صبح الأصبحى ، المصرى
44. يزيد بن صهيب الفقير
45. يزيد بن طهمان الرقاشى
46. يزيد بن عبد الله بن أسامة
47. يزيد بن عبد الله بن خصيفة
48. يزيد بن عبد الله بن رزيق القرشى
49. يزيد بن عبد الله بن الشخير العامرى
50. يزيد بن عبد الله بن قسيط
51. يزيد بن عبد الله بن يزيد
52. يزيد بن عبد الله الشيبانى
53. يزيد بن عبد الله المكى
54. يزيد بن عبد ربه الزبيدى
55. يزيد بن عبد الرحمن بن الأسود
56. يزيد بن عبد الرحمن بن على
57. يزيد بن عبد الرحمن بن أبى مالك
58. يزيد بن عبد العزيز بن سياه
59. يزيد بن عبد العزيز الرعينى
60. يزيد بن عبد الملك بن المغيرة بن نوفل
61. يزيد بن عبد ، المزنى ، الحجازى
62. يزيد بن عبيد ، أبو وجزة السعدى ، المدنى
63. يزيد بن أبى عبيد ، أبو خالد الأسلمى
64. يزيد بن عبيدة بن أبى المهاجر السكونى ، الشامى الدمشقى
65. يزيد بن عطاء بن يزيد اليشكرى
66. يزيد بن عطاء السكسكى
67. يزيد بن عمرو المعافرى ، المصرى
68. يزيد بن عميرة الزبيدى
69. يزيد بن عوف الشامى
70. يزيد بن عياض بن جعدبة
71. يزيد بن فراس الحجازى
72. يزيد بن قبيس بن سليمان السيلحى
73. يزيد بن قطيب ، السكونى الحمصى
74. يزيد بن كعب العوذى ، البصرى
75. يزيد بن كيسان اليشكرى
76. يزيد بن كيسان ، أبو حفص الخلقانى
77. يزيد بن محمد بن خثيم المحاربى
78. يزيد بن محمد بن عبد الصمد
79. يزيد بن محمد بن فضيل
80. يزيد بن محمد بن قيس بن مخرمة
81. يزيد بن مرثد ، أبو عثمان الهمدانى
82. يزيد بن مردانبة القرشى الكوفى التاجر
83. يزيد بن أبى مريم بن أبى عطاء
84. يزيد بن معاوية النخعى
85. يزيد بن معاوية الكوفى ، أبو شيبة
86. يزيد بن مغلس بن عبد الله
87. يزيد بن المقدام بن شريح
88. يزيد بن مقسم الثقفى
89. يزيد بن أبى منصور الأزدى
90. يزيد بن مهران الأسدى
91. يزيد بن نعامة الضبى ، أبو مودود البصرى
92. يزيد بن نعيم بن هزال الأسلمى ، الحجازى
93. يزيد بن نمران بن يزيد بن عبد الله
94. يزيد بن هارون بن زاذى
95. يزيد بن هرمز المدنى
96. يزيد بن يزيد بن جابر
97. يزيد بن يزيد بن جابر الرقى
98. يزيد بن أبى يزيد الضبعى
99. يزيد بن يوسف الرحبى
100. يزيد الفارسى البصرى
101. يزيد ، أبو مرة الحجازى المدنى
102. يزيد مولى المنبعث ، المدنى
103. يزيد ذو مصر ، المقرائى الشامى
(حوالہ:تہذیب التہذیب،تقریب التہذیب)
ان رواۃ کی مکمل تفصیل یہاں دیکھیں
http://forum.mohaddis.com/threads/یزید-نام-کی-تاریخی-حیثیت.8006/#post52807
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
[QUOTE="نوید عثمان, post: 201943, member: 984"]میں نے صحابہ کرام کا نام کب لیا ؟؟
جنگ صفین میں جتنے بھی لوگ حضرت معاویہ کے پرچم تلے تھے وہ حدیث رسول کے مطابق باغی تھے چاہے وہ صحابی تھے یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا سوال پڑھیں: میں پوچھا ہی صحابہ کرام کے بارے تھا
میری اس بات (نوید میاں میں نے پوچھا ہے کہ اماں جان سیدہ عائشہ صدیقہ اور دیگر صحابہ کرام جو ان کے ساتھ تھے اگر یہ حق پر نہیں تھے تو کیا باطل پر تھے؟
اس بات کا جواب دیں ۔)
کے جواب میں جناب نے لکھا کہ "ان میں کچھ "باغی" خارجی"اور کچھ خطا پر تھے" اب جناب نے پھر لکھا ہے کہ"(باغی تھے چاہے وہ صحابی تھے")
اب جناب کس منہ سے کہتے ہیں میں نے صحابہ کرام کا نام نہیں لیا؟
"باغی" کی شریعت اسلامیہ میں کیا سزا ہے؟ کیا حضرت علی نے یا حضرت حسن نے ان باغیوں کو کوئی سزا دی ؟حضرت حسن نے تو اُلٹا ان باغیوں سے صلح کر کے خلافت ان کے سپرد کر دی باغیوں سے صلح کا کیا حکم ہے؟[/QUOTE]

اسلام میں باغیوں کی سزا یہی ہے ان کو جیسے بھی ہو بغاوت سے روکا جائے اور انہیں اللہ اور اس کے رسول ص کے حکم کی طرف لوٹایا جائے۔
حضرت علی رض نے تو اپنی شہادت تک ان کے خلاف قتال کیا۔
رہا حضرت حسن رض کی صلح کا معاملہ تو یہ ان کا اپنا ذاتی فعل تھا جو انہوں نے خالصتا امت کو خون ریزی سے بچانے کے لئے کیا تھا ۔ اگر وہ باغیوں کو سزا دینے پر قادر ہوتے تو صلح نہ کرتے۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
یزید نام سے تکلیف کیوں؟ یہ تابعین اور تبع تابعین اور دگر علماء کرام کے نام ہیں کیا یہ سب "پلید" تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

١٠٠سے زائد یزید نام کے افراد

درج ذیل نام تابعین ،تبع تابعین اور علمائے دین کے ہیں۔اور ان میں سے تقریبا سارے ہی یزید بن معاویہ (رح)کے بعد کے ہیں۔اور یہ افراد کتب حدیث کے رواۃ ہیں۔نیز ان ناموں میں سے ان کا اخراج کر دیا گیا ہے جو مجہول تھے۔ ان ناموں کی فہرست کم از کم یہ ضرور ثابت کرتی ہے کہ یزید رحمہ اللہ کے بارے اس دور میں اتنی نفرت نہیں تھی جتنی کہ آج ہے۔یہ سازش اور نفرت عباسی دور بالخصوص معزالدولہ اور اس جیسے کٹر شیعہ حکمرانوں کی وجہ سے رائج ہوئی جنہوں نے صحابہ کے نام سے مسجدوں میں لعنت لکھوائی(معاذ اللہ)۔نیز یہ افراد صرف شام میں ہی نہیں بلکہ کوفہ، مصر، مکہ اور مدینہ کے رہائشی تھے۔ فہرست ملاخطہ ہوں۔
1. يزيد بن أبى حبيب(متوفي:128)(مصر كے عالم)
2. يزيد بن أبى حكيم الكنانى(متوفي:220)
3. يزيد بن أبى زياد القرشى الهاشمى(وكان شيعه)(متوفي:136)
4. يزيد بن أبى سعيد المدنى
5. يزيد بن أبى سعيد النحوى(متوفي:131)
6. يزيد بن أبى سليمان الكوفى
7. يزيد بن أبى سمية
8. يزيد بن أبى عبيد(متوفي:140)
9. يزيد بن أبى كبشة
10. يزيد بن أبى مريم بن أبى عطاء(متوفي:140)
11. يزيد بن أبى منصور الأزدى
12. يزيد بن أبى يزيد(متوفي:130بصره)
13. يزيد بن إبراهيم التسترى(متوفي:163)
14. يزيد بن الأصم العامرى البكائى(متوفي:103)
15. يزيد بن أوس الكوفى
16. يزيد بن أيهم الشامى
17. يزيد بن بابنوس
18. يزيد بن البراء بن عازب كوفي
19. يزيد بن جارية الأنصارى المدنى
20. يزيد بن حازم بن زيد(متوفي:148)
21. يزيد بن حميد الضبعى(متوفي:128ھ)
22. يزيد بن الحوتكية التميمى ، الكوفى
23. يزيد بن حيان التيمى
24. يزيد بن حيان النبطى
25. يزيد بن خالد بن يزيد
26. يزيد بن خمير بن يزيد
27. يزيد بن خمير اليزنى الشامى
28. يزيد بن رباح القرشى السهمى
29. يزيد بن رومان الأسدى
30. يزيد بن زريع العيشى
31. يزيد بن زياد بن أبى الجعد
32. يزيد بن زياد
33. يزيد بن أبى زياد القرشى الهاشمى
34. يزيد بن أبى سعيد المدنى
35. يزيد بن أبى سعيد النحوى
36. يزيد بن أبى سليمان الكوفى
37. يزيد بن السمط الصنعانى
38. يزيد بن سنان بن يزيد
39. يزيد بن سنان بن يزيد التميمى الجزرى
40. يزيد بن شريح الحضرمى
41. يزيد بن شريك بن طارق التيمى
42. يزيد بن صالح
43. يزيد بن صبح الأصبحى ، المصرى
44. يزيد بن صهيب الفقير
45. يزيد بن طهمان الرقاشى
46. يزيد بن عبد الله بن أسامة
47. يزيد بن عبد الله بن خصيفة
48. يزيد بن عبد الله بن رزيق القرشى
49. يزيد بن عبد الله بن الشخير العامرى
50. يزيد بن عبد الله بن قسيط
51. يزيد بن عبد الله بن يزيد
52. يزيد بن عبد الله الشيبانى
53. يزيد بن عبد الله المكى
54. يزيد بن عبد ربه الزبيدى
55. يزيد بن عبد الرحمن بن الأسود
56. يزيد بن عبد الرحمن بن على
57. يزيد بن عبد الرحمن بن أبى مالك
58. يزيد بن عبد العزيز بن سياه
59. يزيد بن عبد العزيز الرعينى
60. يزيد بن عبد الملك بن المغيرة بن نوفل
61. يزيد بن عبد ، المزنى ، الحجازى
62. يزيد بن عبيد ، أبو وجزة السعدى ، المدنى
63. يزيد بن أبى عبيد ، أبو خالد الأسلمى
64. يزيد بن عبيدة بن أبى المهاجر السكونى ، الشامى الدمشقى
65. يزيد بن عطاء بن يزيد اليشكرى
66. يزيد بن عطاء السكسكى
67. يزيد بن عمرو المعافرى ، المصرى
68. يزيد بن عميرة الزبيدى
69. يزيد بن عوف الشامى
70. يزيد بن عياض بن جعدبة
71. يزيد بن فراس الحجازى
72. يزيد بن قبيس بن سليمان السيلحى
73. يزيد بن قطيب ، السكونى الحمصى
74. يزيد بن كعب العوذى ، البصرى
75. يزيد بن كيسان اليشكرى
76. يزيد بن كيسان ، أبو حفص الخلقانى
77. يزيد بن محمد بن خثيم المحاربى
78. يزيد بن محمد بن عبد الصمد
79. يزيد بن محمد بن فضيل
80. يزيد بن محمد بن قيس بن مخرمة
81. يزيد بن مرثد ، أبو عثمان الهمدانى
82. يزيد بن مردانبة القرشى الكوفى التاجر
83. يزيد بن أبى مريم بن أبى عطاء
84. يزيد بن معاوية النخعى
85. يزيد بن معاوية الكوفى ، أبو شيبة
86. يزيد بن مغلس بن عبد الله
87. يزيد بن المقدام بن شريح
88. يزيد بن مقسم الثقفى
89. يزيد بن أبى منصور الأزدى
90. يزيد بن مهران الأسدى
91. يزيد بن نعامة الضبى ، أبو مودود البصرى
92. يزيد بن نعيم بن هزال الأسلمى ، الحجازى
93. يزيد بن نمران بن يزيد بن عبد الله
94. يزيد بن هارون بن زاذى
95. يزيد بن هرمز المدنى
96. يزيد بن يزيد بن جابر
97. يزيد بن يزيد بن جابر الرقى
98. يزيد بن أبى يزيد الضبعى
99. يزيد بن يوسف الرحبى
100. يزيد الفارسى البصرى
101. يزيد ، أبو مرة الحجازى المدنى
102. يزيد مولى المنبعث ، المدنى
103. يزيد ذو مصر ، المقرائى الشامى
(حوالہ:تہذیب التہذیب،تقریب التہذیب)
ان رواۃ کی مکمل تفصیل یہاں دیکھیں
http://forum.mohaddis.com/threads/یزید-نام-کی-تاریخی-حیثیت.8006/#post52807

یزید نام سے ہمیں کیا لینا دینا آپ نے جو دونوں ناموں کو ایک ساتھ لکھ کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ وہ دونوں ایک ہی چیز تھے ہمیں تو اس پر اعتراض ہے جیسا کہ بعض جاہل اور فضول لوگ یہ کہتے ہیں کہ واقعہ کربلا دو شہزادوں کی جنگ تھی معاذ اللہ
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
نوید میاں مومن نہیں ہیں !
ہمارے ایک بھائی نے حدیث کا مفہوم لکھا تھا (مومن طعنے دینے والا لعنت کرنے والا فحش گوئی کرنے والابےہودہ گوئی کرنےوالا نہیں ہوتا۔ حدیث) اس پر نوید میاں نے لکھا کہ(کیوں جی یزید پر لعنت کیوں ٹھیک نہیں)
حدیث پڑھ کر کوئی مومن یہ نہیں کہ سکتا؟(کیوں جی یزید پر لعنت کیوں ٹھیک نہیں)
فرمان نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے :
لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ ، وَلَا اللَّعَّانِ ، وَلَا الْفَاحِشِ ، وَلَا الْبَذِيءِ
مومن بہت طعنے دینے والا ، بہت لعنت کرنے والا ، فحش گوئی کرنے والا ، بےہودہ بکنے والا نہیں ہوتا
(صحيح جامع الترمذي: 1977، قال العلامة الألباني رحمه الله: صحيح)
نوید میاں حدیث مانتے ہو تو مومن ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتوی لگانا آسان ہے پہلے یہ ثابت تو کریں جو یزید پر لعنت بھیجتا ہے وہ کافر ہے فاسق ہے ، فاجر ہے ، گمراہ ہے یا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

باقی یہ صوفیوں والی روایات بڑی یاد آتی ہیں یزید کے وکیلوں کو۔۔۔۔۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
یزید نام سے ہمیں کیا لینا دینا آپ نے جو دونوں ناموں کو ایک ساتھ لکھ کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ وہ دونوں ایک ہی چیز تھے ہمیں تو اس پر اعتراض ہے جیسا کہ بعض جاہل اور فضول لوگ یہ کہتے ہیں کہ واقعہ کربلا دو شہزادوں کی جنگ تھی معاذ اللہ
اپنا کمنٹ پڑھیں :
معذرت کے ساتھ اپنے نام کے ساتھ سے یا تو حسین کا نام ہٹا لیں یا ایک پلید لفظ ہٹا لیں

یزید نام کو جناب نے پلید کہا ہے ؟
اب کہتے ہیں ہمیں یزید نام سے کیا لینا دینا؟

جاہل اور بے وقوف تو جناب لگتے ہیں ،یزید کربلا کے میدان میں تھا ہی نہیں تو دو شہزادوں کی جنگ کیسے ہوئی؟؟؟

یزید ایسا ہی پلید تھا تو کیا سیدنا حسین اس پلید کو امیر المومنین کہ کر اس کی بیعت کے لئے تیار ہو گئے تھے ؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
پہلے تو یہ روایت سند کے ساتھ پیش کریں باقی بعد میں انشاء اللہ

یہ حدیث مبارکہ "اثنی عشر خلیفۃ" حدیث کی تقریبا" تمام کتب میں موجود ہے ،چند نقل کرتا ہوں

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " يَكُونُ اثْنَا عَشَرَ أَمِيرًا ، فَقَالَ كَلِمَةً لَمْ أَسْمَعْهَا ، فَقَالَ أَبِي ، إِنَّهُ قَالَ : كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ "
بخاریرقم الحديث: 6709

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لَا يَزَالُ الْإِسْلَامُ عَزِيزًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً ، ثُمَّ قَالَ كَلِمَةً لَمْ أَفْهَمْهَا ، فَقُلْتُ لِأَبِي : مَا قَالَ ؟ ، فَقَالَ : كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ " .
مسلم رقم الحديث: 3401

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ قَائِمًا حَتَّى يَكُونَ عَلَيْكُمُ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً كُلُّهُمْ تَجْتَمِعُ عَلَيْهِ الْأُمَّةُ ، فَسَمِعْتُ كَلَامًا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ أَفْهَمْهُ ، قُلْتُ لِأَبِي مَا يَقُولُ ؟ قَالَ : كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ "
ابو داود رقم الحديث: 3733

حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ : " إِنَّ هَذَا الدِّينَ لَنْ يَزَالَ ظَاهِرًا عَلَى مَنْ نَاوَأَهُ ، لَا يَضُرُّهُ مُخَالِفٌ وَلَا مُفَارِقٌ ، حَتَّى يَمْضِيَ مِنْ أُمَّتِي اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً " ، قَالَ : ثُمَّ تَكَلَّمَ بِشَيْءٍ لَمْ أَفْهَمْهُ ، فَقُلْتُ لِأَبِي : مَا قَالَ ؟ قَالَ : " كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ " .
مسند احمد رقم الحديث: 20314

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ النُّفَيْلِيُّ ، قثنا دُحَيْمٌ ، قثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ : ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " لا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ قَائِمًا حَتَّى يَكُونَ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً كُلُّهُمْ يَجْتَمِعُ عَلَيْهِ الأُمَّةُ " ، سَمِعْتُ كَلامًا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ أَفْهَمْهُ فَقُلْتُ لأَبِي : مَا يَقُولُ ؟ ، قَالَ : " كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ "
مسند ابو عوانہ رقم الحدیث:5512
خطِ کشید الفاظ بغور پڑھیں پھر میری اس پوسٹ کو پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔

استاذ الاساتذہ سید الطائفہ علامہ سید سلیمان ندویؒ ،اپنی مشہور عالم تصنیف "سیرت النبی "حصہ سوم صفہ 387میں کیا خوب لکھتے ہیں کہ " خلفاء کی بشارت " " بارہ خلفاء"
آپ کے بعد بارہ خلفاء کے ہونے کی بشاریں حدیث کی مختلف کتابوں میں مختلف الفاظ میں آئی ہیں ، صحیح مسلم میں یہ الفاظ ہیں ، اس وقت تک یہ اسلامی حکومت اچھی رہے گی،جب تک اس پر بارہ آدمی حکومت کریں گے،
یہ حکومت اس وقت تک ختم نہ ہوگی جب تک اس پر بارہ خلیفہ حکمران نہ ہو لیں،
بارہ خلیفوں تک اسلام معزز اور محفوظ رہے گا ،میرے بعد بعد قریش میں سے بارہ خلیفہ ہوں گے ،پھر چھوٹے لوگ ہوں گے،
ابوداؤد کتاب المہدی میں یہ الفاظ ہیں ،یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ،یہاں تک کہ اس میں بارہ خلفاء گزر جائیں، ان سب پر تمام اُمت مجتمع ہوگی،علمائے اہل سنت میں سے قاضی عیاض اس حدیث کا یہ مطلب بتاتے ہیں کہ تمام خلفاءمیں سے بارہ وہ شخص مراد ہیں جن سے اسلام کی خدمت بن آئی اور وہ متقی تھے، حافظ ابن حجر ابوداؤد کے الفاظ کی بناء پر خلفائے راشدیں اوربنی امیہ میں سے ان بارہ خلفاء کو گناتے ہیں جن کی خلافت پر تمام اُمت کا اجماع رہا ہے یعنی
( 1 )حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، (2 )حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، (3 )حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ، (4 )حضرت علی رضی اللہ عنہ ، (5) حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ، (6 ) یزید ،(7)عبد الملک ، (8)ولید ، (9)سلیمان ،( 10) عمر بن عبد العزیز ، (11) یزید ثانی ،( 12) ہشام

نوید میاں :استاذ الاساتذہ سید الطائفہ علامہ سید سلیمان ندویؒ ، کی اس محققانہ تحریر سے چند باتیں ثابت ہوئی ،نمبر ایک کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد "بارہ خلفاء" ہونگے۔نمبر دو ، اِن بارہ خلفاء کی خلافت تک اسلام معزز اور محفوظ رہیگا، نمبر تین ،ان پر تمام اُمت مجتمع ہوگی ، نمبر چار ،بارہ خلفاء سے وہ اشخاص مراد ہیں جو متقی ہونگے اور ان سے اسلام کی خدمت بن آئیگی، نمبر پانچ، ان بارہ خلفاء کی خلافت پر تمام امت کا اجماع ہوگا۔ لیجئے ان بارہ خلفاء میں وہ دو نام جن سے ساری "سبائی" دنیا جلتی اور مرتی ہے۔ وہ دو نام ہیں " امیر المؤمنیں خلیفئہ راشد امام سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم" اور دمشق کے شہزادہ جنابِ خلیفہ یزید بن معاویہ رحمہ اللہ تعالی
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
ج
فتوی لگانا آسان ہے پہلے یہ ثابت تو کریں جو یزید پر لعنت بھیجتا ہے وہ کافر ہے فاسق ہے ، فاجر ہے ، گمراہ ہے یا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

باقی یہ صوفیوں والی روایات بڑی یاد آتی ہیں یزید کے وکیلوں کو۔۔۔۔۔
نوید میاں :اس حدیث (مومن طعنے دینے والا لعنت کرنے والا فحش گوئی کرنے والابےہودہ گوئی کرنےوالا نہیں ہوتا) کو پڑھنے کے بعد جناب نے لکھا تھا کہ(کیوں جی یزید پر لعنت کیوں ٹھیک نہیں)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان پڑھنے کے بعد یہ بات لکھنا مسلمان کو زیب نہیں دیتا ،اسی کے پیش نظر بندہ نے لکھا تھا کہ (نوید میاں مومن نہیں ہیں !)
اب جناب نے اس حدیث کو صوفیوں والی حدیث لکھ کر اسکا تمسخر اڑایا ہے ۔حدیث کا تمسخر اڑانا مسلمان کا شیوہ نہیں ہے اپنے گریبان میں جھانکیں کہ اس کے بعد جناب مسلمان بھی ہیں یا نہیں؟؟

13 مئی کو پوسٹ نمبر 139 میں بندہ نے پوچھا تھا اور جناب اس کے جواب سے آج تک "صم بکم "ہیں ،اسکا جواب لکھیں سب کچھ حل ہو جائیگا

جناب نوید عثمان صاحب: چند سوال لکھتا ہوں جواب عنایت فرمائیں پھر بات کریں گے کہ لعنت کرنا جائز کہ ناجائز
(1)یہ بتائیں کہ جناب یزید کو مسلمان سمجھتے ہیں یا کافر؟(2) کسی مسلمان پر شریعت لعنت کرنے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں؟(3) کیا شریعت کافر پر لعمت کی اجازت دیتی ہے ؟(3)جو لوگ یزید کو نیک وصالح سمجھتے ہیں اُن پر کیا فتویٰ عائد ہوتا ہے؟(4) کیا کسی صحابی سے یزید پر لعنت کرنا صحیح سند سے ثابت ہے؟(5)جو کام خیر القرون میں نہیں ہوا (یعنی لعنت کرنا) کیا آج کل کے مسلمانوں کے لئے یہ جائز ہے؟(6)کیا یزید میں ایسے افعال پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اُس پر لعنت کی جائے؟(7)حدیث میں آیا ہے کہ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہے ،کیا کسی مسلمان پر لعنت کرنا اس حدیث کے خلاف نہیں؟(8)حدیث میں آیا ہے کہ جس نے کسی مؤمن پر لعنت بھیجی تو یہ اس کے قتل کے برابر ہے۔جواز لعنت کے قائل اس حدیث کے مخالف تو نہیں؟(9) کیا فقہاء کرام شخص معین پر جواز لعنت کے قائل ہیں؟
(10) اگر کوئی مسلمان ساری زندگی کسی پر لعنت نہ کرے تو اس نے شریعت کے کس حکم کی خلاف ورزی کی؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top