• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
پہلا حوالہ تو جناب کو ابھی تک ہضم نہیں ہوا لیجئے دوسرا حوالہ شاید یہ ہضم ہو جائے اور سبائی بیماری کو کچھ اِفاقہ ہو
"فقہ اکبر" کی شرح میں ملاں علی قاری لکھتے ہیں کہ بارہ خلفاء کون سے تھے
مُلا علی قاری بیان کرتے ہیں کہ بارہ خلفاء کون ہیں۔
ابو بکر
عمر
عثمان
علی
معاویہ
یزید
عبدالملک بن مروان
ولید بن عبدالملک بن مروان
سلیمان بن عبدالملک بن مروان
عمر بن عبدالعزیز
یزید ابن عبدالملک بن مروان
حشام بن عبدالملک بن مروان
(ماخذ : شرح فقہ اکبر ، صفحہ 176 ناشر محمد سعید اینڈ سنز پبلشر)
اب یہ ملا علی قاری کی بات ہے یہ حدیث کیسے ہو گئی ۔ ملا علی قاری کے پاس کیا دلیل ہے کہ یہ وہی بارہ لوگ ہیں ۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
آنکھوں سے سبائیت کی عینک اُتار کر یہ روایت پڑھیں:
امام أحمد بن يحيى، البَلَاذُري (المتوفى 279) نے کہا:
حدثنا سعدويه، حدثنا عباد بْن العوام، حَدَّثَنِي حصین، حَدَّثَنِي هلال بن إساف قال:أمر ابن زياد فأخذ مَا بين واقصة، إِلَى طريق الشَّام إِلَى طريق الْبَصْرَة، فلا يترك أحد يلج وَلا يخرج، فانطلق الْحُسَيْن: يسير نحو طريق الشَّام يريد يزيد بْن مُعَاوِيَة فتلقته الخيول فنزل كربلاء، وَكَانَ فيمن بعث إِلَيْهِ عمر ابن سعد بن أبي وقاص، وشمر ابن ذي الجوشن، وحصين بْن نمير، فناشدهم الْحُسَيْن أن يسيروه إِلَى يزيد فيضع يده فِي يده فأبوا إِلا حكم ابْن زياد.[أنساب الأشراف للبلاذري: 3/ 173 واسنادہ صحیح]۔

عبیداللہ بن زیاد نے حکم دیا کہ واقصہ اورشام وبصرہ کے بیچ پہرہ لگادیا جائے اورکسی کو بھی آنے جانے سے روک دیا جائے، چنانچہ حسین رضی اللہ عنہ یزیدبن معاویہ سے ملنے کے لئے شام کی طرف چل پڑے ، پھر راستہ میں گھوڑسواروں نے انہیں روک لیا اوروہ کربلا میں رک گئے ، ان گھوڑ سواروں میں عمربن سعدبن بی وقاص ، شمربن ذی الجوشن اورحصین بن نمیرتھے ، حسین رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ انہیں یزیدبن معاویہ کے پاس لے چلیں تاکہ وہ یزید کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دیں ، اس پر ان لوگوں نے کہا کہ ہم عبیداللہ بن زیاد کی اجازت کے بغیرایسا نہیں کرسکتے۔
اس روایت پر مکمل بحث یہاں دیکھیں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/سیدنا-حسین-رضی-اللہ-عنہ-کا-یزید-بن-معاویہ-رحمہ-اللہ-کی-بیعت-پررضامندی-کا-ثبوت-مع-تحقیق-سند.6904/

آپ ناصبیت کی عینک اتاریں اور بتائیں کہ آپ کے پیش کردہ ترجمہ میں یہ کہاں لکھا ہے کہ حضرت حسین رض نے یزید کی بیعت کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
یہ ویڈیو اگر نوید میاں تعصب کی عینک اتار کر دیکھ لیں تو بغض سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور بغض یزید بن معاویہ رحمہ اللہ سے چھٹکارہ مل جائے گا
http://tune.pk/video/917442/waqia-karbla-allama-ataullah-bandyalvi-14112013-full-episode
میں نے کلمہ محمد مصطفی ص کا پڑھا ہے اور ناصبیوں نے معاویہ و یزید کا ۔ اس لئے میں آل رسول کا دفاع کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا انشا ء اللہ ۔ اور ناصبی اپنے آباؤ اجداد کا دفاع کرتے رہیں گے کیونکہ مختار ثقفی بھی ایک انسان تھا اس سے کہیں لگزش ہوئی جو اس نے نسل یزید میں سے کسی ایک کو زندہ چھوڑ دیا ہو گا اور اسے نسل یزید کی اولاد آج تک دین حق کو جھٹلا رہی ہے۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
نوید عثمان صاحب کا ” بغضِ امیر یزیدؒ “ کا مرض بہت بگڑ چکا ہے مجھے نہیں لگتا کہ ان پر کوئی دوائی ( حقائق ) اثر کر سکے۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ بہرحال ہم انکے لیے حق قبول کرنے کی دعا کرنے سے غافل نہیں ہونگے۔
یہ بغض فی اللہ ہے جو مرنے کے ساتھ ہیں مٹے گا انشاءاللہ اور اہل بیت سے محبت الحب فی اللہ کے تحت ہے اس لئے یہ مرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہو گا انشاء اللہ
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
آپ ناصبیت کی عینک اتاریں اور بتائیں کہ آپ کے پیش کردہ ترجمہ میں یہ کہاں لکھا ہے کہ حضرت حسین رض نے یزید کی بیعت کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔
سبائی سیاہ چشمہ اُتار کر اس کا ترجمہ کر دیں:
فناشدهم الْحُسَيْن أن يسيروه إِلَى يزيد فيضع يده فِي يده فأبوا إِلا حكم ابْن زياد.
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
میں نے کلمہ محمد مصطفی ص کا پڑھا ہے اور ناصبیوں نے معاویہ و یزید کا ۔ اس لئے میں آل رسول کا دفاع کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا انشا ء اللہ ۔ اور ناصبی اپنے آباؤ اجداد کا دفاع کرتے رہیں گے کیونکہ مختار ثقفی بھی ایک انسان تھا اس سے کہیں لگزش ہوئی جو اس نے نسل یزید میں سے کسی ایک کو زندہ چھوڑ دیا ہو گا اور اسے نسل یزید کی اولاد آج تک دین حق کو جھٹلا رہی ہے۔
حضرت کی ہرزہ لا فی کچھ مستند نہیں ہے
کہنے کی ایک حد ہے ، بکنے کی حد نہیں ہے
جس نے محمد مصطفی کا کلمہ پڑھا ہو وہ "صحابہ کرام" پر نہیں بھونکتا؟آل رسول کو آڑ بنا کر کل ابن سبا نے آلِ رسول کو جتنا نقصان پہنچایا آج ابن سبا کی اولاد ہی انبیاء کرام کے بعد اس دنیا کے سب سے مقدس لوگوں صحابہ کرام کو طعن وتشنیع کا نشانہ بنا رہی ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں؟ان آستین کے سانپوں کو اچھی طرح جانتے ہیں ہم !
بحمد اللہ اس فورم پر ابن سبا کی اولاد کی طرف سے صحابہ کرام پر کئے گئے اعتراضات کا دفاع احسن طریق سے کیا جاتا ہے اور ابن سبا کی روحانی اولاد کا رد بھی کیا جاتا رہے گا ۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اب یہ ملا علی قاری کی بات ہے یہ حدیث کیسے ہو گئی ۔ ملا علی قاری کے پاس کیا دلیل ہے کہ یہ وہی بارہ لوگ ہیں ۔
اپنا یہ اقتباس پڑھیں:
حق بات تو یہ ہے کہ علما ء کرام کی تحقیق کے مطابق حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر جنگ میں حق پر تھے
علامہ ابن حجر، قاضی عیاض،ملاں علی قاری،سید سلیمان ندوی کی تحقیق جناب کو قبول نہیں ؟ہر جنگ میں حضرت علی کے حق ہونے کی علما ئے کرام کی تحقیق کیوں قبول ہے؟
یہ بھی تو حدیث میں نہیں ہے کہ علی ہر جنگ میں حق پر ہیں؟؟؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ابنِ سبا کا جادو واقعی سر چڑھ کے بولتا ہے اور اس نے بہت لوگوں کو اپنے نرغے میں کس لیا ہے خاص طور پر ان لوگوں کو جو دن بھر ” اہلِ بیت “ کی محبت کا جھوٹا اور کھوٹا دعوٰی کرتے ہیں۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
حضرت کی ہرزہ لا فی کچھ مستند نہیں ہے
کہنے کی ایک حد ہے ، بکنے کی حد نہیں ہے
جس نے محمد مصطفی کا کلمہ پڑھا ہو وہ "صحابہ کرام" پر نہیں بھونکتا؟آل رسول کو آڑ بنا کر کل ابن سبا نے آلِ رسول کو جتنا نقصان پہنچایا آج ابن سبا کی اولاد ہی انبیاء کرام کے بعد اس دنیا کے سب سے مقدس لوگوں صحابہ کرام کو طعن وتشنیع کا نشانہ بنا رہی ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں؟ان آستین کے سانپوں کو اچھی طرح جانتے ہیں ہم !
بحمد اللہ اس فورم پر ابن سبا کی اولاد کی طرف سے صحابہ کرام پر کئے گئے اعتراضات کا دفاع احسن طریق سے کیا جاتا ہے اور ابن سبا کی روحانی اولاد کا رد بھی کیا جاتا رہے گا ۔

پہلے بات کرنے کی تمیز سیکھیں پھر بات کریں ویسے یہ آپ کا قصور نہیں آپ کی تربیت میں یقینا کوئی کمی ہے ۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
ابنِ سبا کا جادو واقعی سر چڑھ کے بولتا ہے اور اس نے بہت لوگوں کو اپنے نرغے میں کس لیا ہے خاص طور پر ان لوگوں کو جو دن بھر ” اہلِ بیت “ کی محبت کا جھوٹا اور کھوٹا دعوٰی کرتے ہیں۔

یہ ابن سبا ہے کون یہ تو بتائیں مجھے پہلے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top