• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اپنے اسلاف سے پوچهو ۔ خوب بتائینگے۔
میرے اسلاف نے تو یہ لکھا ہے کہ
امام ابن تیمیہ اپنے فتاوی میں فرماتے ہیں کہ اہل بیعت سے محبت پر اجر ملتا ہے۔ اپ کے اسلاف نے کیا بتایا ہے کہ دین برباد کرنے والوں(ابن زیاد ، مروان حجاج ،یزید)کو رضی اللہ اور رحمہ اللہ لکھو میرے اسلاف نے تو ان کو فاسق فاجر ظالم حکمران لکھا ہے (فتاوٰی ابن تیمیہ، منھاج السنہ)
اور اس سے بڑا سلفی ہو تو پیش کرو جس نے ان کو رحمہ اللہ رضی اللہ عنہ لکھا ہو کچھ نام عرض کریں گے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top