سید طہ عارف
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 737
- ری ایکشن اسکور
- 142
- پوائنٹ
- 118
جزاک اللہ خیراجی بلکل اگر آپ کو کوئی شک ہے تو علماء سے پوچھ لیں سلفی صاحب یہاں پر ہی موجود ہیں۔
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
جزاک اللہ خیراجی بلکل اگر آپ کو کوئی شک ہے تو علماء سے پوچھ لیں سلفی صاحب یہاں پر ہی موجود ہیں۔
اِس کا جواب میں نے پہلے بھی دیا ہے اور ساتھ میں سپین والی مثال بھی دی تھی۔مثال کے طور پر اگر پاکستان پر امریکہ کا قبضہ ہوجائے(نعوذ باللہ) اور اس کی حکومت قائم ہوجائے تو جب تک پاکستان کے مسلمان پاکستان کو آزاد نہی کراتے اس وقت تک پاکستان دارالکفر رہے گا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
کیسے غلط ہے؟ آپ نے جواب نہیں دیا۔ جس کو آپ جواب کہہ رہے ہیں وہ آپ کے علمِ کلام کا نمونہ تھا۔اسکا بهی جواب دے دیا کہ آپ کی تشبیہ غلط ہے
یہ بهی کہا کہ جہیمان پر بات کرو
ہم اب آپ کو کیا کہیں آپ نے تو ہماری فہم کو ہی غلط کہہ دیا ہے۔نہیں
آپ کی فہم غلط ہے