الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی آپ تو ’’امت‘‘ کے پیچھے ہی پڑ گئے۔ آپ کچھ دیر کے لئے بھول جائیں کہ میں نے امت اخبار کے مضامین یہاں لگائے ہیں۔ بس اتنا بتا دیں کہ ’’امت‘‘ نے فلم انڈسٹری سے منسلک مسلمانوں کے بارے میں ان مضامین میں جو کچھ لکھا ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟
اگر صحیح ہے تو ہمارا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی آپ تو ناحق ناراض ہورہے ہیں۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ میری بات سمجھ چکے ہیں لیکن آپ کی یہ پوسٹ بتارہی ہے کہ آپ نے میری پچھلی پوسٹس پر کچھ بھی غور نہیں فرمایا یا آپ بھول گئے ہیں۔ محترم میں نے آغاز بحث ہی میں وضاحت کردی تھی کہ آپ سے ابن قدامہ رحمہ اللہ...
سارا مسئلہ ابوحنیفہ کے مجتہد اور ثقہ و صدوق ہونے کا ہی ہے تو ہے۔ اگر وہ مجتہد و صادق ہوتے تو ہم بھی یہی کہتے کہ ان تک صحیح حدیث نہیں پہنچی ہوگی جس کی وجہ سے ان سے ایسا فتویٰ صادر ہوا یا پھر انہوں نے اجتہاد کیا ہوگا جس میں وہ غلطی پر تھے۔
اب جو شخص مجتہد بھی نہیں ہے اور نہ ہی ثقہ و صدوق ہے اور...
معاف کیجئے گا میں اپنا مطلب سمجھا نہیں سکا میرا مطلب یہ تھا کہ ابوحنیفہ کے بارے میں صحیح الاسناد روایات سے ان کا جو کردار سامنے آتا ہے اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے عقیقہ کے سنت ہونے کا انکار لاعلمی کی وجہ سے نہیں بلکہ بغض احادیث کی بنا پر کیا ہے۔ واللہ اعلم
یہ بتانے کے لئے کہ ابوحنیفہ...
انتظار فرمائیں میرے مضمون ’’فیصلہ آپ کے ہاتھ‘‘ کے منظر عام پر آنے تک۔
فی الحال سلیم القلب کے لئے ایک صحیح روایت پیش خدمت ہے http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B0%D9%84%D9%83-%D9%82%D9%88%D9%84-%D8%B4%D9%8A%D8%B7%D8%A7%D9%86%D9%8D-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%81%DB%81%D9%88%D9%85.19300/
ماننے والے...
میرا اشارہ بھی ابن قدامہ رحمہ اللہ کے بیان کی طرف ہی ہے۔ چونکہ آپ نے ان کا قول بطور رضامندی یہاں پیش کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ بھی ابن قدامہ کی اس بات سے متفق ہیں اس لئے آپ سے اس بات کی دلیل مانگی ہے۔ اگر آپ کے پاس دلیل نہیں تو بے دلیل اقوال شئیر کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟
جزاک اللہ بھائی! جس شخص نے بھی یہ حرکت کی ہے کہ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی تحریر میں تبدیلی کرکے اپنی جانب منسوب کرلیا ہے اس تک میرا یہ اعتراض پہنچا دیں۔شکریہ
معذرت کی کوئی بات نہیں بھائی۔ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بمطابق فقہ حنفی اور بقول مقلدین، ابوحنیفہ نے عقیقہ کو جاہلیت کا کام کہا لیکن یہ کہیں نہیں لکھا کہ ابوحنیفہ نے ایسا قلت علم حدیث کے سبب ایسا کہا۔ لہٰذا اپنے طور پر فرض کرکے یہ کہنا کہ ابوحنیفہ نے ایسا علم نہ ہونے کے سبب کہا بلا دلیل ہے۔
یہ آپ نے جو جواب لکھا ہے اس میں ’’راقم الحروف‘‘ کی جگہ ’’محدث زبیرعلی زئی رحمہ اللہ‘‘ کا لفظ بڑھا کر یہ تاثر دیا ہے کہ یہ جواب کسی اور نے دیا ہے۔ حالانکہ یہ جواب خود حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے اپنے قلم سے لکھا ہے اور شائع شدہ ہے۔ بہتر ہے کہ صاحب تحریر کی محنت اپنے نام سے یا اسکی تحریر میں...
اس بات کی دلیل پیش فرمائیں کہ ابوحنیفہ نے قلت علم کے سبب عقیقہ کو جاہلیت کا کام کہا ہے۔ اگر دلیل نہیں ہے تو بے دلیل دعوے سے خاموشی بہتر ہے۔ صحیح روایات سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ ابوحنیفہ نے احادیث سے بغض کے نتیجہ میں ایسا کہا۔ واللہ اعلم
آپ کا شمار ان چند شخصیات میں ہوتا ہے جن کی تحریریں میں پڑھنا چاہتا ہوں اور پڑھ کر بہت لطف اٹھاتا ہوں۔ آپ لکھنے کا فن جانتے ہیں اور خوب لکھتے ہیں جملوں اور الفاظ کا انتخاب بہترین ہوتا ہے۔ میں تو چاہ کر بھی آپ جیسے لوگوں جیسا پر لطف لکھنا سیکھ ہی نہیں سکا۔ سچ ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے، اس لئے...
ہندوں کے مسلمانوں پر اثرات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ اس میں زبان بھی شامل ہے۔ بدقسمتی سے ہندوستانی میڈیا اور فلموں کے ذریعہ پاکستانی مسلمانوں میں وہ الفاظ بھی استعمال ہونے لگے ہیں جس سے ماضی میں ہم ناآشنا تھے۔ جیسے معلومات کی جگہ ہندی لفظ جانکاری اسکے علاوہ کریاکرم اور رام رام کے الفاظ بھی پاکستانی...