• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    دیوبندی باطل شرائط کے ساتھ اہل حق سے کثرت سے سوالات کرتے رہتے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ سوال کرنے کے لئے ہی پیدا ہوئے ہیں اور اہل حدیث انکے نامعقول سوالوں کے جواب دینے کے لئے۔ اس طرح کی حرکات کے ذریعے دیوبندی اپنے باطل مذہب کا بطلان چھپانا چاہتے ہیں اوراس سے پہلے کہ کوئی اہل حدیث ان سے...
  2. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    ابتداء میں وکیل سلفیت علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی مایہ نازکتاب اللمحات کا مطالعہ کرنے کی وجہ سے حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا امام ابوحنیفہ کے بارے میں موقف برحق اور موجودہ دور کے عام علمائے اہل حدیث کے برعکس بہت سخت تھاحتی کہ انہیں ابوحنیفہ کے مسلمان ہونے میں بھی شک تھا(اس بات کا راقم الحروف...
  3. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا رد باطلہ پر کثیر کام دیوبندیوں کے خلاف ہے جبکہ بریلویوں کے خلاف کیا گیا کام برائے نام ہے۔اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ زبیرعلی زئی صاحب خود دیوبندی مسلک سے اہل حدیث مسلک کی طرف آئے اس لئے دیوبندی مسلک سے آگاہی زیادہ تھی اور انکی کتابوں پر نظر بھی گہری تھی لیکن بریلویوں...
  4. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    محدثین کا طریقہ کار تھا کہ معاصرین کے بارے میں کلام کرتے تھے اور انکے ثقہ یا غیرثقہ ہونے کو ضبط تحریر میں لے آتے تھے تاکہ آنے والوں کے لئے آسانی ہو اور وہ جان لیں کہ دین کن ہاتھوں سے لے رہے ہیں۔بالکل اسی طرز پر محدث دوراں حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بھی اپنے معاصرین کے بارے میں کلام کیا ہے...
  5. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    دلائل کے میدان میں شکست کا منہ دیکھنے کے بعد اہل حق کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کرنا اہل باطل کا پرانا وطیرہ اور طریقہ کار ہے۔ دیوبندی حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے اپنے خلاف کام سے اس قدر پریشان تھے کہ انہوں نے بارہا حافظ صاحب کے قتل کا منصوبہ بنایا اور ان پر حملہ آور ہوئے لیکن اللہ رب العالمین...
  6. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیر علی زئی ایک اصول پرست شخص ہونے کی وجہ سے تھوڑے سخت واقع ہوئے تھے اس لئے بعض اوقات اظہار رائے کرتے ہوئے کسی بھی مصلحت اور حکمت کی شکار نہیں ہوتے تھے اور دو ٹوک انداز میں جو کچھ ان کے دل میں ہوتا تھااور جس بات کو صحیح سمجھتے تھے کسی کی ناراضگی کی کوئی پرواہ کئے بغیر بیان کردیتے تھے۔مجھے...
  7. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے دوسرو ں کے برعکس صرف اپنی تحقیق پر اعتماد کیا اور مسلک اہل حدیث کے ازسرنو مطالعہ و تحقیق کے بعد اہل حدیث کے بہت سے مسلمات کا انکار کیا اور ان پر اعتراض اٹھایا۔جس کی وجہ سے دیگر علمائے اہل حدیث کی جانب سے جہاں کچھ امور پر ان کی مخالفت کی گئی وہیں انکے تحقیقی کام پر...
  8. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا شمار ان نابغہ روزگار ، پر اثر ومتاثرکن شخصیات میں ہوتا ہے جنھوں نے راقم کو اہل حدیث ہونے کے بعد سب سے زیادہ متاثر کیا بلکہ علمائے اہل حدیث میں اپنے اصولوں کے لئے بے لچک رویے کی بدو لت وہ میرے لئے ایک آئیڈیل شخصیت کی...
  9. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چونکہ یہاں سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ دوسروں کے مضامین اور تحریریں چوری کرنا یا بغیر حوالے کے اپنے نام سے پیش کرنا ایک غلط اور غیراخلاقی فعل ہے تو میری گزارش ہے کہ محدث فورم کی حد تک یہ قانون بنادیں کہ بغیر حوالہ تحریریں شئیر کرنا منع ہے۔
  10. شاہد نذیر

    مسلکی اختلاف ؟

    ہم محترم @حیدرآبادی کی نیت و خلوص پر شک و شبہ تو نہیں کرتے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ محترم نے جذبات کی رو میں بہک کر ایسے الفاظ کہے ہیں جن کی زد براہ راست قرآن و حدیث پر پڑتی ہے۔ محترم @محمد ارسلان بھائی نے اپنی جانب سے کچھ کہے بغیر قرآن و حدیث کے دلائل دئے ہیں اس لئے انکی پوسٹ پر تنقید کرنا...
  11. شاہد نذیر

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    ہم محترم @حیدرآبادی کی نیت و خلوص پر شک و شبہ تو نہیں کرتے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ محترم نے جذبات کی رو میں بہک کر ایسے الفاظ کہے ہیں جن کی زد براہ راست قرآن و حدیث پر پڑتی ہے۔ محترم @محمد ارسلان بھائی نے اپنی جانب سے کچھ کہے بغیر قرآن و حدیث کے دلائل دئے ہیں اس لئے انکی پوسٹ پر تنقید کرنا...
  12. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    جزاک اللہ خیرا بے شک یہی بات درست ہے کہ اجر اللہ نے دینا ہے اور بے شک ہماری یہ تمام کوششیں اللہ کی رضا کے حصول کے لئے ہی ہیں۔ میں پچھلے چھ ماہ سے یہ مضمون لکھ رہا تھا۔ ویسے تو میں جب سے اہل حدیث ہوا ہوں تب ہی سے حافظ صاحب رحمہ اللہ کی کتابیں اور رسالے پڑھ رہا ہوں لیکن مضمون کی تیاری کے لئے مجھے...
  13. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوسروں کی تحریروں سے استفادہ کا یہ عام چلن ہے کہ اصل مصنف کا نام یا تذکرہ کئے بغیر اپنے نام سے دوسروں کی تحریریں شئیر کر دی جاتی ہیں یا بعض اوقات کسی اور کی تحریر میں معمولی تصرف کرکے اپنے نام کر لی جاتیں ہیں۔...
  14. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    جزاک اللہ خیرا۔
  15. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ ماہ قبل میری ایک اہل حدیث بھائ و دوست سے قرآن کو بے وضو یا باوضو چھونے پر معمولی بحث ہوئی تھی جسے اس بھائی نے انا کا مسئلہ بنا کر مجھ پر گمراہ اور مقلد ہونے کا فتویٰ لگا کر مجھے سے قطع تعلق کرلیا۔ پچھلے دنوں صحیفہ اہل حدیث مجلے میں ان صاحب کا میرے رد میں ایک...
  16. شاہد نذیر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید رفی بھائی۔
  17. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    آگرہ کے 60 مسلم خاندانوں کا جبراً تبدیلی مذہب http://epaper.inquilab.com/epaper/10-dec-2014-2-edition-Mumbai-Page-1.html
  18. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    @حیدرآبادی بھائی نے عبدالکلام صاحب کو مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ زرا ان صاحب کی مسلمانی پر نظر ڈالئے: http://ummat.net/2014/12/04/news.php?p=story7.gif
  19. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    دیکھیں بھائی انصاف کی بات کریں اور انصاف کی بات یہ ہے کہ امت کے پیچھے آپ بھی پڑے ہیں اور میں بھی، بس فرق صرف اتنا ہے کہ آپ لٹھ لے کر پیچھے پڑے ہیں اور میں پیار سے پیچھے پڑا ہوں۔ابتسامہ
  20. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھارتی مسلمان سیاستدان بتوں کے آگے ماتھا ٹیکتا ہے۔ یہ پوسٹ تو میں نے بھی کی تھی لیکن اب نظر نہیں آرہی کیا کسی نے حذف کردی ہے؟
Top