• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ و محققانہ بحث کے لئے دیکھئے شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کی قیمتی کتاب :مقالات اثریہ یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجہ کو نہیں پہنچتی بلکہ اول الذکر تو باطل اور منکر ہے اور ثانی الذکر میں شدید ضعف ہے ۔
  2. ابن بشیر الحسینوی

    سفرنامہ درگاہ شریف پیرجھنڈا سندھ

    ضلع مٹیاری میں مشہور شہر نیو سعید آباد کے چھ کلو میڑ کے فاصلے پر یہ گاوں واقع ہے ۔ [پیر جھنڈا کروڑوں افراد پر مشتمل ایک شہر نہیں بلکہ بالکل چھوٹا سا گاؤں ہے جس میں بمشکل ساٹھ گھر اور تین سو افراد ہوں گے۔ سبحان اللہ ۔اتنا چھوٹا گاؤں اور اتنی بڑی تاریخ اور محدثین کی پیدائش گاہ۔ سبحان اللہ۔ شاید...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟ ذیل کے تبصرہ جات بالاموضوع سے غیرمتعلق ہونے کے سبب الگ کردئے گئے ہی۔ محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے یہ ایک اہم اصول بیان کیا ہے ،کہ ایک سند کو دیکھ حکم لگا دینا درست نہیں ہے ۔بلکہ تمام سندوں کو دیکھ کر اور متن کی تحقیق کرکے پھر تحقیق کرنی چاہئے ۔
  4. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    جی ضرور بتاوں گا ان شائ اللہ
  5. ابن بشیر الحسینوی

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    منتدیات کل السلفیین پر میرا ان سے رابطہ ہے رقم الھاتف میرے پاس نہیں ہے ۔
  6. ابن بشیر الحسینوی

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    کوئی شک نہیں ہے ۔فن تخریج و تحقیق میں کون بچا ہے جس کا کوئی نہ کوئی رد نہ لکھا گیا ہو !!!یہ سلسلہ سلف سے چلا آرہا ہے اور قیامت تک رہے گا ۔عیبوں سے پاک صرف اللہ تعالی کی ذات ہے اور کمال صرف اسی کے لئے ہے ۔
  7. ابن بشیر الحسینوی

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ سے میرے ذاتی تعلقات ہیں انھوں نے مجھے خود بتایا ہے ۔
  8. ابن بشیر الحسینوی

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    جی شایع ہونے کےوقت کی تعیین کا علم نہیں
  9. ابن بشیر الحسینوی

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب انوارالصحفیۃ پر کام کر رہے ہیں۔
  10. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    یہ کتاب شایع ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے والحمدللہ امید کامل ہے کہ چندماہ تک شایع ہو جائے گی ۔ اصل یہ کتاب پچیس جلدوں میں ہے والحمدللہ اور تمام شایع ہو رہی ہے ۔
  11. ابن بشیر الحسینوی

    کتاب سے رجوع کرنا !اصول وضوابط!

    ایک مثال سے بات مزید واضح ہو جاتی ہے کہ دارالسلام بین الاقوامی ادارہ ہے جس کی کتب تمام دنیا میں جاتی ہیں ۔ اب انھوں نے سنن اربعہ اردو ،عربی اور انگلش میں شایع کی ہیں اور مسلسل کر بھی رہے ہیں ان تمام میں استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحقیق شایع شدہ ہے ،اور استاد محترم فرما رہے ہیں کہ...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

    ماہنامہ الاحیا میں تدلیس پر شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کا نیا مضمون شایع ہو رہا ہے جس میں استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،وغیرہ کےمضامین پر مدلل تبصرہ کیا گیا ہے ۔
  13. ابن بشیر الحسینوی

    مدلس عن الکذاب راوی کی معنعن روایت علامہ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک حسن لغیرہ کے باب میں حجت نہیں۔

    محترم کفایت اللہ بھائی شیخ معلمی صاحب کا کیا موقف ہے ؟بارک اللہ فیکم
  14. ابن بشیر الحسینوی

    خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں بیس رکعات تراویح

    دین قرآن وحدیث کا نام ہے نہ کہ کسی جگہ کے عمل کا فافھم
  15. ابن بشیر الحسینوی

    جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر

    اللہ تعالی اس جامعہ کو مزید عزت سے نوازے آمین اس جامعہ میں جو نظام تعلیم منظم طریقے سے اور جدیدتقاضوں کے عین مطابق افراد تیار کئے جا رہے ہیں وہ کسی بھی جامعہ میں نہیں کیے جارہے ۔
  16. ابن بشیر الحسینوی

    صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    جی شکریہ یہ ایک علمی پوسٹ ہو گی اگر جمع کر دی جائیں تاکہ تمام قارئین کو معلوم ہو جائے کہ شیخ محترم کی طرف وہ منسوب کتب جن سے شیخ محترم رجوع کرچکے ہیں ان سے استدلال کوئی نہ کرے ۔ شیخ محترم کی کافی کتب دیگر مکتبے شایع کر چکے ہیں مثلا سنن ابی داود ،سنن ابن ماجہ اور سنن النسائی طبع دارلسلام اور...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    جی شکریہ یہ ایک علمی پوسٹ ہو گی اگر جمع کر دی جائیں تاکہ تمام قارئین کو معلوم ہو جائے کہ شیخ محترم کی طرف وہ منسوب کتب جن سے شیخ محترم رجوع کرچکے ہیں ان سے کوئی استدلال نہ کرے ۔
  18. ابن بشیر الحسینوی

    کتاب سے رجوع کرنا !اصول وضوابط!

    مصنف کتاب لکھنے کے بعد بعض دفعہ اپنی کتاب سے رجوع کرلیتا ہے ۔اس میں مختلف اسباب پیش نظر ہوتے ہیں ۔جن کی تفصیل میں جائے بغیر چند ایک گزارشات پیش خدمت ہیں ۱:جس کتاب سے رجوع کرلیا جائے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جانے چاہئے تاکہ وہ شایع نہ ہو اور لوگ غلطی میں واقع نہ ہوں اور نہ ہی مصنف کی طرف...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    بہت خوب ! محترم ان کتب کی فہرست تیار کر دیں جن سے استاد محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب بری ہیں تاکہ تمام ساتھیوں کو معلوم ہو جائے ؟
Top