• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اس واقعہ کی تحقیق درکار ہے. ایک بار حضرت عمر رضى الله بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعا کر رہا تھا، "اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"۔ حضرت عمر رضى الله نے اُس سے...
  2. محمد نعیم یونس

    زکوۃ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی نے سوال کیا ہے: ایک بھائی کے پاس تین پلاٹ ہیں، ان میں سے ایک پر اُس نے اپنا گھر بنانا ہے۔ باقی دو پلاٹ بیچ کر ایک پر پیسے لگائے گا۔ کیا اُس کو ہر سال کے آخر پر زکوۃ دینی ہوگی اور تین پلاٹ پر یا دو پلاٹ پر یا کسی پر نہیں؟ گھر...
  3. محمد نعیم یونس

    اس نے کبھی یہ تک نہیں کہا :اللھم اغفرلی! یا اللہ مجھے معاف فرما

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! صحت و تخریج درکار ہے عبداللہ بن جدعان (مکہ کا بہت بڑا سخی ) کے متعلق عائشہ رضی اللہ عنھا نے پوچھا کہ کیا اس کے انسانی خدمت کے کام اس کو کوئی فائدہ نہیں دیں گے؟؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کیسے عائشہ؟ جبکہ اس نے کبھی یہ تک...
  4. محمد نعیم یونس

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ تحریر: محترم شیخ @ابوالحسن علوی صاحب ہمارے فاضل دوست جناب زاہد صدیق مغل صاحب نے فوت شدگان یا غیر حاضر انبیاء اور اولیاء اللہ سے، پریشانی میں مدد مانگنے اور مشکل میں ان کی دہائی دینے کے بارے، بریلوی علماء کا موقف...
  5. محمد نعیم یونس

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجدِ نبوی کے قریب ایک ’خود کش بم‘ دھماکہ ہوا ہے جبکہ ایک اور دھماکہ مشرقی شہر قطیف میں ایک دھماکہ ہوا تھا جہاں اقلیتی شیعہ برادری رہتی ہے۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک...
  6. محمد نعیم یونس

    جہنم کے حالات و درجات اور نبی علیہ السلام کا تین دن حجرے سے باہر تشریف نہ لانا وغیرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! آجکل سوشل میڈیا پر درج ذیل تحریر پھیلائی جارہی ہے...اس کے متعلق تحقیق درکار ہے. ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں...
  7. محمد نعیم یونس

    وتر میں دعا کو لمبا کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی کا سوال: اسلام علیکم... بھائی کچھ سوال تھے... جواب دے دی جہیے گا... 1 آج کل اہلحدیثوں کی مسجدوں میں وتروں میں لمبی لمبی دعائیں یہ کہ کر کرواہی جاتی ہیں کہ صحابہ کا عمل تھا... جبکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ عمل نہی...
  8. محمد نعیم یونس

    دونوں اذانوں (مغرب و عشا ) کے درميان غسل فرماتے اور اپنا شام کا کھانا سحری تک موخر کرديتے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی کا سوال: کیا یہ روایت درست ھے؟ حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا بيان کرتي ہيں کہ جب رمضان شروع ہوتا تھا تو اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم رات ميں قيام بھي کرتے اور کچھ وقت سوتے بھي تھے پھر جب آخري عشرہ آجاتا تو کمر کس ليتے ،...
  9. محمد نعیم یونس

    کیا نماز تراویح بدعت ہے؟

    "نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے" نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سارا سال یہ نماز ادا کیا کرتے تھے۔ کبھی اکیلے اور کبھی با جماعت۔ نماز تراویح، نماز تہجد, قیام اللیل , قیام رمضان, ایک ہی نماز کے مختلف اعتبارات سے مختلف نام ہیں۔ چونکہ یہ نماز رات کی نیند ترک...
  10. محمد نعیم یونس

    اعتکاف کے چند بنیادی مسائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک صاحب ایسی مسجد میں اعتکاف پر ہیں جہاں جمعہ نہیں ہوتا.. کیا اُن کا اعتکاف ہوا یا نہیں؟ جمعہ کی ادائیگی کے لیے انہیں دوسری مسجد جانا پڑے گا.. موصوف کا سوال ہے کہ وہ کیا کریں؟
  11. محمد نعیم یونس

    فرض نماز کے سجدے اور تشہد میں دعائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی کا سوال: السلام علیکم.... اہل علم سے سوال ہے کہ... سجدہ تلاوت کی دعا اور فجر کی سنتوں کے بعد کی دعا جو ہم گھر سے مسجد جاتے ہوئے پڑھتے ہیں کیا یہ دونوں دعا ہم فرض نماز کے سجدوں اور تشہد میں پڑھ سکتے ہیں؟
  12. محمد نعیم یونس

    صدقۃ الفطر میں رقم ونقد دینے کاحکم

    صدقۃ الفطر میں رقم ونقد دینے کاحکم بشکریہ:محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صدقہ الفطر سے متعلق بے شک احادیث میں یہی ملتا ہے کہ غلہ دیاجائے۔ اوراللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں غلہ دیاجاتاتھا۔ لیکن غورطلب مسئلہ یہ ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں غلطہ بطورکرنسی بھی استعمال...
  13. محمد نعیم یونس

    حاملہ اور مرضعہ کے رمضان کے روزے اور اس کے متعلق احکامات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @غضنفر اللہ بھائی نے مجھے ان باکس میں بعنوان بالا یہ پیغام دیا ہے۔ "علماء حضرات پلیز اس کو واضح کریں." محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے! راہنمائی فرمائیں! محترم غضنفر اللہ بھائی! اس طرح کے سوالات متعلقہ زمرے میں"نیا موضوع ارسال...
  14. محمد نعیم یونس

    کیا یہ دعا ثابت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بھائی کا سوال: اللھم یا جامع الناس لیوم لا ریب رد علی ضالتی کیا یہ دعا ثابت ہے اگر نہیں تو کیا پڑهی جاسکتی ہے؟
  15. محمد نعیم یونس

    مسلم پولیس افسر کو اپنی داڑھی چھوٹی نہ کرنے کی وجہ سے معطل کر دیا

    نیویارک میں داڑھی چھوٹی نہ کرنے پر پولیس افسر معطل پولیس افسر مسعود سید سے منگل کے روز جب ان کے باس نے داڑھی چھوٹی کرنے کو کہا تو سید نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد انھیں معطل کر دیا گیا امریکہ کے شہر نیو یارک کے محکمۂ پولیس نے ایک مسلم پولیس افسر کو اپنی داڑھی چھوٹی نہ کرنے کی وجہ سے...
  16. محمد نعیم یونس

    صحابہ رضی اللہ عنہم کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں اجتہاد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بھائی کا سوال: مسلہ تقلید کے رد میں کیا یہ بات کہنا درست ہے کہ صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بھی اجتہاد کرتے تھے؟ لیکن اسکی مقبولیت یا غیر مقبولیت کا انحصار رسول اللہ کی توثیق پر تھا. دلیل کے طور پر صحابی کا فجر کے فرایض کے بعد رسول...
  17. محمد نعیم یونس

    میرے مرنے کے بعد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بہن کا سوال: ایک مسئلہ مجھے کافی پریشان کر رہا ہے.میں کینسر کی مریضہ ہوں اور میری بیماری آخری مرحلے میں ہے.دعا اور دوا کے ساتھ زندگی گزر رہی ہے الحمد للہ. مسئلہ یہ ہے کہ میں نے کچھ کمیٹیاں ڈالی ہوئی ہیں جو دو سال تک چلتی رہیں گی..پر زندگی کا بھروسہ نہیں ہے...
  18. محمد نعیم یونس

    ہیروں اور نقدی پر زکوۃ

    ہیروں اور نقدی پر زکوۃ دوست نے سوال کیا ہے کہ مالکن کے پاس چار کروڑ کے ہیرے (diamonds) ہیں اور اس کے گھر میں کام کرنے والی خادمہ کے پاس چالیس ہزار روپے ہیں جو اس نے دو ہزار کی کمیٹی ڈال کر جمع کیے تھے، دونوں پر ایک سال گزر چکا، تو مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ مالکن پر زکوۃ نہیں ہے کہ فقہاء کے نزدیک...
  19. محمد نعیم یونس

    خطیبوں اور واعظوں کی خدمت میں

    خطیبوں اور واعظوں کی خدمت میں ہمارے خطیبوں اور واعظوں کو عام دنوں میں بھی لوگوں کو لمبے لمبے وعظ کہنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور رمضان میں تو گویا ان واعظوں کی چاندی ہی لگ جاتی ہے۔ ہم وعظ ونصیحت کے حق میں ہیں بلکہ اسے اصلاح معاشرہ کے لیے واجب سمجھتے ہیں لیکن لمبے لمبے وعظ کرنا اور خطبے پڑھنا ہر گز...
  20. محمد نعیم یونس

    فقہ حنفی کے اصول و ضوابط

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس اصول کی سمجھ نہیں آئی..اور یہ اصول کہاں سے اخذ کیا گیا ہے؟
Top