• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنے والا

    سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنے والا اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو لشکر کا سردار بنا کر بھیجا، وہ نماز میں (یعنی ہر رکعت میں) اپنی قرأت قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ پر ختم کرتا، جب لشکر والے لوٹ کر مدینہ میں آئے تو انہوں نے آنحضرت صلی...
  2. محمد نعیم یونس

    صوفیاء اور کذب بیانی

  3. محمد نعیم یونس

    اہل تصوف کی کارستانیاں

    اہل تصوف کی کارستانیاں تالیف عبدالرحمٰن عبدالخالق ترجمہ صفی الرحمٰن المبارکپوری ڈاون لوڈ لنک بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مقدمة الحمد لله الذي بعث محمداً صلى الله عليه وسلم بالحق بين يدي الساعة مفرقاً بين الهدى والضلال، وبين التوحيد والشرك، وبين الجاهلية والإسلام. والصلاة والسلام على النبي...
  4. محمد نعیم یونس

    تکوینی اور دینی اُمور میں فرق کی اہمیت

    تکوینی اور دینی اُمور میں فرق کی اہمیت اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اس ''ارادہ''، ''امر'' ، ''قضاء'' ، ''اذن'' و ''تحریم'' ''بعث'' و ''ارسال''، ''کلام'' و''جعل'' میں جو تکوینی ہے اور جسے اس نے مقدر کیا اور اس کا فیصلہ فرمایا۔ اگرچہ اس کا حکم نہ دیا، نہ اس کو پسند کیا اور نہ اس کے کرنے والوں کو...
  5. محمد نعیم یونس

    قاضیوں(ججوں) کی تین قسمیں

    قاضیوں(ججوں) کی تین قسمیں ورنہ سنن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: القضاة ثلاثةقاضیان فی النار و قاض فی الجنة رجل علم الحق و قضی بہ فھو فی الجنة و رجل قضی للناس علی جہل فھو فی النار و رجل علم الحق تقضی بغیرہ فھو فی النار ''قاضیوں کی تین...
  6. محمد نعیم یونس

    تقدیر سے گناہوں کے جواز پر استدلال

    تقدیر سے گناہوں کے جواز پر استدلال جس شخص کا یہ خیال ہے کہ تقدیر گناہ گاروں کے لیے حجت ہے تو وہ ان مشرکین کی جنس سے ہے جن کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا: سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَ‌كُوا لَوْ شَاءَ اللَّـهُ مَا أَشْرَ‌كْنَا وَلَا آبَاؤُنَا وَلَا حَرَّ‌مْنَا مِن شَيْءٍ ۚ ﴿١٤٨﴾الانعام ''مشرکین کہیں...
  7. محمد نعیم یونس

    سخی اور کریم انسان

    سخی اور کریم انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکُرَمَائَ، جَوَّادٌ یُحِبُّ الْجُوْدَۃَ یُحِبُّ مَعَالِیَ الْأَخْلَاقِ، وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ ))1 '' یقینا رب تعالیٰ کریم ہے، کریم لوگوں کو پسند کرتا ہے۔ سخی ہے اور سخیوں کو محبوب رکھتا ہے۔ بلند...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    سنن الترمذی تالیف: امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذی (۲۰۰-۲۷۹ھ) اردو ترجمہ سنن ترمذی عربی متن کے ساتھ مع تخریج وتحشیہ تیار کردہ مجلس علمی دارالدعوۃ اشراف، مراجعۃ وتقدیم ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی استاذ حدیث جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ، ریاض ناشر: دار الکتب السلفیۃ ، دہلی...
  9. محمد نعیم یونس

    رات کو قیام کرنے والا

    رات کو قیام کرنے والا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( ثَـلَاثَۃٌ یُّحِبُّھُمُ اللّٰہُ: وَثَـلَاثَۃٌ یَشْنُوْھُمُ اللّٰہُ، اَلرَّجُلُ یَلْقَی الْعَدُوَّ فِيْ فِئَۃٍ فَیَنْصُبُ لَھُمْ نَحْرَہٗ حَتّٰی یُقْتَلَ أَوْ یُفْتَحَ لِأَصْحَابِہِ؛ وَالْقَوْمُ یُسَافِرُوْنَ فَیَطُوْلُ...
  10. محمد نعیم یونس

    مجاہد فی سبیل اللہ

    مجاہد فی سبیل اللہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: (( ثَـلَاثَۃٌ یُحِبُّھُمُ اللّٰہُ: ''اَلرَّجُلُ یَلْقَی الْعَدُوَّ فِيْ فِئَۃٍ فَیَنْصُبُ لَھُمْ نَحْرَہٗ حَتّٰی یُقْتَلَ أَوْ یُفْتَحَ لِأَصْحَابِہٖ۔ ))1 '' اللہ تعالیٰ تین آدمیوں سے پیار کرتا ہے (ایک) وہ جو دشمن کو جماعت میں ملے،...
  11. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو اس کائنات کو پیدا کرنے کا اصل مقصد حق و باطل کی وہ کشمکش ہے جو ابلیس کی متکبرانہ بغاوت سے شروع ہوئی ، جو آج بھی جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔یہی مقصد ہے کہ اللہ تعالی نے ایسی با شعور مخلوق بھی پیدا کی جس میں خیر و شر دونوں کو قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی...
  12. محمد نعیم یونس

    تین خصلتوں والا انسان

    تین خصلتوں والا انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنْ أَحْبَبْتُمْ أَنْ یُحِبَّکُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ وَرَسُوْلُہُ فَأَدُّوْا إِذَا ائْتُمِنْتُمْ، وَاصْدُقُوْا إِذَا حَدَّثْتُمْ، وَأَحْسِنُوْا جَوَارَ مَنْ جَاوَرَکُمْ۔ ))1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: ((...
  13. محمد نعیم یونس

    خوش اخلاق انسان

    خوش اخلاق انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أَحَبُّ عِبَادِ اللّٰہِ إِلَی اللّٰہِ أَحْسَنُھُمْ خُلُقًا۔ ))1 تشریح...: لفظ خُلُق اور خَلْق یکساں استعمال ہوتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ فلاں اچھے خُلُق اور خَلْق والا ہے یعنی باطنی اور ظاہری اعتبار سے اچھا ہے۔ لفظ خَلْق سے ظاہری صورت اور...
  14. محمد نعیم یونس

    لوگوں کے لیے زیادہ مفید انسان

    لوگوں کے لیے زیادہ مفید انسان قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( أَحَبَّ النَّاسِ إِلیٰ اللّٰہِ أَنْفَعُھُمْ، وَأَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ سُرُوْرٌ تَدْخُلُہٗ عَلیٰ مُسْلِمٍ، أَوْ تَکْشِفُ عَنْہُ کُرْبَۃً، أَوْ تَقْضِيْ عَنْہُ دَیْنًا، أَوْ تَطْرُدْ عَنْہُ...
  15. محمد نعیم یونس

    عادل مسلمان حکمران

    عادل مسلمان حکمران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَأَقْرَبَھُمْ مِنْہُ مَجْلِسًا إِمَامٌ عَادِلٌ۔ ))1 تشریح...: اس سے ہر وہ انسان مراد ہے جسے مسلمانوں کے انتظامی شعبہ کا نگران بنایا گیا ہو اور وہ انصاف سے کام...
  16. محمد نعیم یونس

    قرب الٰہی حاصل کرنے والے

    قرب الٰہی حاصل کرنے والے صحیح حدیث میں ہے: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ:" مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ، وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ...
  17. محمد نعیم یونس

    کثرت سے توبہ کرنے اور پاک صاف رہنے والے

    کثرت سے توبہ کرنے اور پاک صاف رہنے والے إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَیُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْنَ [البقرہ:۲۲۲] دوسرے مقام پر فرمایا: وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُطَّھِّرِیْنَ [التوبۃ:۱۰۸] تَوَّابُوْنَ: سے وہ لوگ مراد ہیں جو غلطی کے بعد اللہ تعالیٰ کا ذکر شروع کر دیتے ہیں اور اپنے کیے پر...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اخلاق و اوصاف و حُلیہ مُبارک

    اخلاق و اوصاف نبی کریم ﷺ ایسے جمالِ خَلق اور کمالِ خُلق سے مُتّصِف تھے جو حیطہء بیان سے باہر ہے۔ اس جمال و کمال کا اثر یہ تھا کہ دل آپ ﷺ کی تعظیم اور قدر و منزلت کے جذبات سے خود بخود لبریز ہو جاتے تھے۔ چنانچہ آپ کی حفاظت اور اجلال و تکریم میں لوگوں نے ایسی ایسی فدا کاری و جاں نثاری کا ثبوت دیا...
  19. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خانہء نبوت

    خانہء نبوت ۱۔حضرت خدیجہؓ: ہجرت سے قبل مکہ میں نبی ﷺ کا گھرانہ آپ ﷺ اور آپ کی بیوی حضرت خدیجہ ؓ پر مشتمل تھا۔ شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر پچیس سال تھی۔ اور حضرت خدیجہؓ کی عمر چالیس سال۔ حضرت خدیجہؓ آپ ﷺ کی پہلی بیوی تھیں۔ اور ان کے جیتے جی آپ ﷺ نے کوئی اور شادی نہیں کی۔ آپ ﷺ کی اولاد میں حضرت ابراہیم...
Top