الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیطان کن لوگوں پر اترتا ہے
اپنے دشمنوں کے متعلق فرمایا:
وَكَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا شَـيٰطِيْنَ الْاِنْسِ وَالْجِنِّ يُوْحِيْ بَعْضُہُمْ اِلٰى بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُوْرًا۰ۭ (الانعام:۶/۱۱۳)
''اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لیے شیاطین جن و انس کو دشمن بتایا۔ دھوکا دینے کے...
اوصافِ اولیاء اللہ کا خلاصہ
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
لَا تَجِدُ قَوْمًا يُّؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ يُوَاۗدُّوْنَ مَنْ حَاۗدَّ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ ... الآیة (المجادلہ: ۵۸؍۲۲)
''اے پیغمبر جو لوگ اللہ اور روز آخرت کے ساتھ ایمان رکھتے ہیں، ان کو تم اللہ کے اور اس کے رسول کے مخالفین...
کلمات ِ کونیہ اور کلماتِ دینیہ
کلمات کونیہ کے متعلق فرمایا:
وَصَدَّقَتْ بِکَلِمٰتِ رَبِّہَا وَکُتُبِہٖ ۔ (التحریم: ۶۶؍۱۲)
''اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کی تصدیق کرتی رہیں۔''
جناب محمد رسول اللہ نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے:
اَعُوْذُ بِکَلِمٰتِ اللہِ التَّامَّاتِ کُلِّھَا...
تحریم کونی اور تحریم دینی
لفظ تحریم کے بھی دو استعمال ہیں۔ تحریمِ کونی کی مثال یہ ہے:
وَ حَرَّمْنَا عَلَیْہِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ ۔ (القصص : ۲۸؍۱۲)
'' ہم نے موسیٰ علیہ السلام پر پہلے ہی سے انائوں کے دودھ حرام کر دئیے تھے۔''
اور فرمایا:
فَاِنَّھَا مُحَرَّمَۃٌ عَلَیْھِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَۃً...
ارسالِ کونی اور ارسالِ دینی
اسی طرح لفظ ارسال کی دو صورتیں ہیں۔
ارسال کونی کے متعلق فرمایا:
اَلَمْ تَرَ اَنَّآ اَرْسَلْنَا الشَّيٰطِيْنَ عَلَي الْكٰفِرِيْنَ تَؤُزُّہُمْ اَزًّا۸۳ۙ
(مریم: ۱۹؍۸۳)
''کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے کافروں پر شیطانوں کو چھوڑ رکھا ہے کہ وہ ان کو اُکساتے ہیں۔''
اور...
بعث کونی اور بعث دینی
لفظ بعث (کے بھی اسی طریق پر دو استعمال ہیں) بعث ِ کونی کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
فَاِذَا جَاۗءَ وَعْدُ اُوْلٰىہُمَا بَعَثْنَا عَلَيْكُمْ عِبَادًا لَّنَآ اُولِيْ بَاْسٍ شَدِيْدٍ فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّيَارِ۰ۭ وَكَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا۵ (بنی اسرائیل: ۱۷؍۵)
''تو جب...
قضائے کونی اور قضائے دینی
قضا کی بھی یہی حالت ہے۔ قضائے کونی کے متعلق فرمایا:
فَقَضٰىہُنَّ سَبْعَ سَمٰوَاتٍ فِيْ يَوْمَيْنِ (حم السجد: ۴۱؍۱۲)
''پھر دو دن میں اس نے سات آسمان بنائے۔''
اور فرمایا:
وَاِذَا قَضٰٓى اَمْرًا فَاِنَّمَا يَقُوْلُ لَہٗ كُنْ فَيَكُوْنُ۱۱۷ (البقرہ: ۲؍۱۱۷)
''جب کسی امر کا...
اذن کونی و قدری و اذن دینی و شرعی
اذنِ کونی کے متعلق فرمایا:
وَمَا ھُمْ بِضَاۗرِّيْنَ بِہٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِـاِذْنِ اللہِ (البقرہ: ۲؍۱۰۲)
''اور وہ کسی کو اللہ تعالیٰ کے اذن کے سوا نقصان نہیں پہنچا سکتے۔''
یہاں اذن سے مراد اللہ تعالیٰ کی مشیئت و قدرت ہے۔ ورنہ سحر کو اللہ تعالیٰ نے ہرگز مباح...
امر کونی و امر دینی
رہی امر کی بحث سو امرِ کونی کے متعلق فرمایا:
اِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ اِذَآ اَرَدْنٰہُ اَنْ نَّقُوْلَ لَہٗ كُنْ فَيَكُوْنُ۴۰ۧ
سورۃ النحل
''یہی بات ہے کہ کسی چیز کے لیے ہمارا امر یہ ہے کہ جب اس کا ارادہ کریں تو ہم اس کے لیے کہیں کہ ہو جا، پس ہوجائے۔''
اور اللہ تعالیٰ نے...
اللہ تعالیٰ کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت
سیّدنا سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ''غزوۂ خیبر'' والے دن فرمایا:
((لَأُعْطِیَنَّ ھَذِہِ الرَّأیَۃَ غَدًا رَجُلًا یَفْتَحُ اللّٰہُ عَلٰی یَدَیْہِ، یُحِبُّ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہُ وَیُحِبُّہُ...
اللہ کے لیے کسی مومن سے محبت کرنے والا
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں:
(( أَنَّ رَجُلًا زَارَ أَخًا لَہُ فِيْ قَرْیَۃٍ أُخْرٰی فَأَرْصَدَ اللّٰہُ لَہُ عَلیٰ مَدْرَجَتِہِ مَلَکًا فَلَمَّا أَتٰی عَلَیْہِ قَالَ: أَیْنَ تُرِیْدُ؟ قَالَ: أُرِیْدُ...
اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو پسند کرنے والا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
(( مَنْ أَحَبَّ لِقَائَ اللّٰہِ أَحَبَّ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ وَ مَنْ کَرِہَ لِقَائَ اللّٰہِ کَرِہَ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ۔ ))1
'' جو اللہ سے ملنے کا شوق رکھتا ہے، اللہ اس کی ملاقات کو محبوب رکھتا ہے اور جو اللہ سے...
اللہ کے ہاں ایک پسندیدہ چیز
مسواک
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
(( اَلسِّوَاکُ یُطَیِّبُ الْفَمَ وَیُرْضِيْ الرَّبَ۔ ))1
'' مسواک منہ کو صاف کرتی اور رب کو خوش کرتی ہے۔ ''
شرح...: مسواک سے وہ تازہ لکڑی مراد ہے جسے دانتوں اور منہ کی صفائی ستھرائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو...
پاک دامن ،سوال سے بچنے والا حیا دار انسان
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :
إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ:إِذَا أَنْعَمَ عَلیٰ عَبْدٍ نِعْمَۃً، یُحِبُّ أَنْ یَرٰی أَثَرَ النِّعْمَۃِ عَلَیْہِ وَیَکْرَہُ الْبُوْسَ وَالتَّبَاؤُسَ وَیُبْغِضُ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ وَیُحِبُّ الْحَيَّ الْعَفِیْفَ...
اہل و عیال کو نفع پہنچانے والا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَحَبُّ الْعِبَادِ إِلیَ اللّٰہِ تَعَالیٰ أَنْفَعُھُمْ لِعَیَالِہِ۔ ))1
'' سب سے زیادہ محبوب اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ بندہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے سب سے زیادہ نفع مند ہے۔ ''
شرح...: اس سے مراد وہ انسان ہے جو اپنے گھر...
آزمائش پر راضی رہنے والا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ عِظَمَ الْجَزَائِ مَعَ عِظَمِ الْبَـلَائِ، وَإِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَـلَاھُمْ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہُ السُّخْطُ۔ ))1
'' بڑا ثواب، بڑی آزمائش کے ساتھ ہے، بلاشبہ اللہ...
اللہ اور اس کے رسول کے مخالفین سے دوستی نہ رکھنے والے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
{لَا تَجِدُ قَوْمًا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ یُوَآدُّوْنَ مَنْ حَادَّ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہٗ وَلَوْ کَانُوْا آبَائَ ہُمْ اَوْ اَبْنَآئَ ہُمْ أَوْ إِِخْوَانَہُمْ أَوْ عَشِیرَتَہُمْ أُوْلٰٓئِکَ...