اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ (البقرہ:۱۹۵)
"بے شک اللہ احسان کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔"
إِنَّ اللّٰہَ مُحْسِنٌ یُحِبُّ الْاِحْسَانَ فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوْا لِقَتْلَہٗ، وَاِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوْا الذِّبْحَ، وَلْیُحِدَّ اَحَدُکُمْ شَفْرَتَہٗ، ثُمَّ...