• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    اچھا ذارا ان وسیلوں میں فرق کیا ہے؟یہ بھی واجح کریں۔ حضرت کیا ملائکہ رسل عام بشر سے افضل ہیں؟یہ مسلہ قطعی ہے کہ ظنی۔؟اور پھر جس بندے پر آپ نے جہالت کا اعتراض کیا ہے اس کی جہالت دور کر دی ہے
  2. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جناب نحث اس سے نہیں کہ اسے ہوئی کہ نہیں ہوئی بحث اس سے ہے کہ خواب میں ہوسکتی ہے کہ نہیں۔ اور ہاں استغاثہ سے مراد توسل ہی ہے۔
  3. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ہمارا مخالف تب کہے جب اس روایت میں کچھ اس بات کا ذکر ہو۔روایت میں ہے کہ یہ سن کر حضرت عمر رو پڑے ۔اور کہاکہ میں عاجز ہوں۔ اور جوخواب میں دانائی کا ذکر ہے وہ نماز استسقا پڑھنے کا ہے ۔
  4. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اس پر صرف اتناکہوں گا کہ یہ ہے اظہار بے بسی۔۔۔۔۔۔۔
  5. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    محمد بن محمد مولی تھے آل زید ابن ثابت کے ۔
  6. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    حضرت ہم اس کے قطعی ہونے کے قائل نہیں جو دلیل قطعی کی بحث کریں۔دوسری بات کئی علما نے اس کو عقیدہ بھی تسلیم نہیں کیا بلکہ فرع کہا ہے(رفع المنارہ فی التخریج احادیث التوسل و الزیارۃ ص 38)اور زیادہ سے زیادہ اس کو ظنی تسلیم کیا ہے ۔ اور استحاب مانا ہے جو ضعیف حدیث سے ثابت ہے۔
  7. ق

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    سوال:مولانا وسیلہ کے بارے میں کیا حکم ہے ڈاکٹر ذاکر نائک نے قرآن کی متعدد آیات سے وسیلے کا شرک ہونا ثابت کیا، الجواب:جی ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب نے وسیلہ کے متعلق جو گفتگو کی ہے وہ درست ہے۔یہی شرک مشرکین مکہ کا تھا۔ اس کے علاوہ کتابی حوالہ بھی دیا ہے۔
  8. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اللہ کے بندے اعرابی نے اگر جھوٹ بھی بولا ہو تو بھی اس میں فرق نہیں آتا کیونکہ اگر استغاثہ بالقبر مصطفی نا جائز ہوتا یا شرک ہوتا تو حضرت عمر اس کو تجدید نکاح کا مشورہ دیتے۔اس کو مشرک قرار دیتے نہ کہ اس کی بات کو قبول کرتے اور یہ بات آپ سمجھنے کی کوشش کریں کہ دلیل عرابی نہیں حضرت عمر ہیں۔اگر ان کی...
  9. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی جناب والا بات کو ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں میں اپنے بچوں سے کہتا ہوں کہ ممتاز قادری نے خواب میں حضور کو دیکھا۔ اب سنیئے میں نے ممتاز قادری کے خواب کا مشاہدہ نہیں کیا۔بلکہ اس نے اپنا خواب علما کے رو برور بیان کیا اور علما نے کو اس کو بقول کیا اس بات کے قطع نظر...
  10. ق

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    زیر بحث روایت پر ایک اعتراض اسی حوالے سے کیا جاتا ہے کہ یہ فلاں باب میں مذکور ہے تو اس کا جواب عرض ہے کہ آپ کے محدث گوندلوی صاحب نے لکھا کہ محدثین سے ممکن ہے کہ عنوان قائم کرنے میں خطا ہو جائے (تحفہ حنفیہ ص 257)
  11. ق

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    مجھے خود بہت اچھا لگا۔ایسا ہی ہونا چاہیے یہاں پر سب انسان ہے موقف سمجھنے میں غلطی ہو سکتی ہے۔وسعت قلبی کا مظاہرہ کرنا چاہیے کسی ایک چیز پر اڑنے کی بجائے اس سے رجوع کریں اگر آپ اس کو ثابت نہیں کرسکتے۔
  12. ق

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    میں خود اس بات سے متفق ہوں۔ایسے بغیر کسی وجہ سے غیر متفق غیر متعلق کہنے کی بجائے اس کی وجہ کی جائے
  13. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اور یہاں پر ایک اور بات بھی قابل ذکرعرض ہے کہ ناصرالدین البانی صاحب نے مدلس کی منعنن روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔(مشکوۃ محقق بتحقیق ناصر الدین البانی ج1 ص 294)جس کا اقرار زبیر علی زئی نے بھی کیا ہے (نور العینین ص 137)
  14. ق

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    کہاں کا ترجمہ؟اور غور سے دیکھیں وہاں میں لگایا ہے آپ کے گھر کا ترجمہ۔اور برائے مہربانی ایک تھریڈ کی بات دوسرے سے نہ کریں۔اور کس پر کیا کیا قرض ہے وہ تو فورم کے تھریڈز گواہ ہیں۔
  15. ق

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    جناب والا ابھی تو سلسلہ شروع ہی نہیں ہوا بے قرار نہ ہو۔ذارا مصروفیت ہے۔پھر کر لیتے ہیں روایت مذکورہ پر بھی گفتگو۔
  16. ق

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    جناب عقیدے کی دو قسمیں ہیں قطعی اور ظنی۔قطعی کا منکر کافر اس کے واسطے دلیل قطعی۔جبکہ ظنی عقیدے کے منکر پر تو بعض اوقات گمراہی کا فتوی بھی نہیں لگتا۔ اگلی بات میں جناب ضعیف روایات سے استحاب وجواز ثابت ہوتا ہے۔لہذا توسل ثابت ہے۔اور اس کے علاوہ اثر مالک دار ہے۔اور بالفرض یہ سب ضعیف بھی ہوں تو یہ...
Top