• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    کیا داڑھی کے بڑھنے کی کوئی حد ہے؟: پہلے پہل راقم الحروف کا خیال یہ تھا کہ چونکہ احناف کو علم اور عقل سے کوئی خاص علاقہ نہیں ہے اس لئے داڑھی کے متعلق یہ غلط نظریہ ان کا ہے کہ بال نہ کاٹنے کی صورت میں داڑھی مسلسل اور بغیر رکے بڑھتی جائے گی اسکے علاوہ یہ مذہب حمایت اور تعصب کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے...
  2. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    مرد کی مردانگی سے بغاوت: ماضی قریب میں اپنی مرادنگی کے نشانات مٹانے کا مرد پر ایسا بھوت سوار ہوا کہ اس نے عورتوں کی طرح لمبے بال بھی رکھناشروع کردئے جبکہ داڑھی پر تو پہلے ہی ہاتھ صاف کرچکا تھا۔اور حالت یہ ہوئی کہ عام شخص کے لئے مرد اور عورت کی پہچان ہی مشکل ہوگئی خاص طور پر پیچھے سے دیکھنے پر تو...
  3. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    ﷽ داڑھی نامہ داڑھی کی تاریخ: داڑھی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود ایک مرد کی۔پہلے نبی آدم علیہ السلام سے لے کر آخری نبی محمدﷺ تک داڑھی تمام انبیاء کی سنت رہی ہے ۔گویا داڑھی کا آغاز دنیا کے پہلے مرد آدم علیہ السلام سے ہی ہوگیا تھا۔برسبیل تذکرہ عرض ہےکہ کچھ لوگ اپنی غلط عادات کو قبول عام...
  4. شاہد نذیر

    داڑھی بڑھانا واجب ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاءاللہ بہت جامع انداز میں صحیح مسئلہ کو واضح فرمایا ہے۔ اللہ قبول کرے۔ آمین راقم الحروف نے بھی اس موضوع پر نہایت تفصیل سے ’’داڑھی نامہ‘‘ کے عنوان سے لکھا ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد فورم پر اپنے مضمون کو شئیر کروں گا۔
  5. شاہد نذیر

    زیادہ بڑی داڑھی حماقت کی نشانی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بے شک کسی نے کھل کر اس بات کی تردید نہیں کی ہوگی لیکن تائید بھی تو نہیں کی۔ ہوسکتا ہے کہ اس فضول بات کو علماء نے لائق توجہ ہی نہ سمجھا ہواس لئے اس کی تردید کرنا بھی ضروری نہ خیال کیا گیا ہو۔ بہرحال صحیح احادیث کی روشنی میں لمبی داڑھی پر تنقید غیر شرعی حرکت ہے۔
  6. شاہد نذیر

    قرآن کریم کو قواعد موسیقی پرپڑھنے کی شرعی حیثیت

    الحمدللہ مجھے حوالہ مل گیا ہے جو اس طرح ہے: (ماہنامہ رشدلاہور،قراءات نمبر(حصہ اوّل) جون ۲۰۰۹ءصفحہ 378تا391)
  7. شاہد نذیر

    قرآن کریم کو قواعد موسیقی پرپڑھنے کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم! یہ مضمون کہاں سے نقل کیا گیا ہے کوئی حوالہ نہیں دیا گیا۔ اگر کسی کے پاس کوئی حوالہ ہے تو برائے مہربانی یہاں لکھ دیں۔
  8. شاہد نذیر

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات

    اس سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ آپ نے مضمون بالاستیعاب پڑھا ہے لیکن دانستہ تبصرے سے احتراز کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔ اگر آپ تبصرے میں یہ بھی لکھ دیتے کہ ’’انتہائی فضول مضمون ہے‘‘ تو مجھے بے حد خوشی ہوتی کیونکہ مجھے تعریف سے زیادہ تنقید پسند ہے کیونکہ اس میں جھوٹ، رعایت اور دل رکھنے کا احتمال نہیں ہوتا۔
  9. شاہد نذیر

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر آپ نے بھی اس تحریر کو پڑھا ہے تو تبصرے و تنقید کی صورت میں ثبوت پیش کیجئے۔ ہم خالی خولی باتوں کے قائل نہیں۔
  10. شاہد نذیر

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات

    جزاک اللہ خیرا، آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی لمحات اس مضمون پر خرچ کئےاور اسے پڑھ کر حوصلہ افزا تبصرہ بھی کیا۔ اب تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پڑھنے والے ہی ختم ہوگئے ہیں۔ بس لکھا جارہا ہے لیکن پڑھا نہیں جارہا۔
  11. شاہد نذیر

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات ایک مسلم معاشرے میں علمائے دین کی موجودگی میں کسی بھی ترغیبی یا تحریکی مقررین جنہیں عرف عام میں Motivational Speakers کہا جاتا ہے، کی کوئی گنجائش نہیں نکلتی کیونکہ قرآن وحدیث سے بڑھکر ایک مسلمان کے لئے کوئی تحریک اور ترغیب نہیں جسے درست طریقے سے عوام الناس تک...
  12. شاہد نذیر

    مسلکی اختلاف ؟

    اگر آپ نے اپنی فقہ کی خبر لی ہوتی تو آپ کو پتا ہوتا کہ بازار حسن اور ان کے دلالوں کا کاروبار ہی حنفی مذہب کی فراہم کردہ بنیاد وںپر چل رہا ہے اس لئے اس بازار کے دلالوں کی نمائندگی کا قانونی اور اخلاقی طوپر حق صرف آپ کوحاصل ہے۔ کیا ابوحنیفہ نے روایات کی تحقیق نہیں کی؟ یا پھر آپ کو انکی...
  13. شاہد نذیر

    اختلاف امتى رحمة

    سبحان اللہ! دنیا کے سب سے باطل مذہب کا پیروکار دوسروں پر باطل ہونے کی پھبتی کس رہا ہے۔ آپ کو اپنے اصولوں اور مذہب سے بغاوت لغویات کیوں نظر آرہی ہیں؟ اس لئے کہ اس اصولی بات کا آپ جیسے دوغلے کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ ہم مقصود کی طرف نظر کرتے ہوئے ہی بتارہے ہیں کہ یہ آپکی جاہلانہ تحقیق آپ...
  14. شاہد نذیر

    اختلاف امتى رحمة

    قیصر عباس عطاری صاحب آپ کو تواتنی بھی شرم نہیں کہ آپ کی تحقیق کے آگے آپ کے امام اعظم ابوحنیفہ کا سر نیچا ہوگیا ہے کیونکہ انہوں نے ساری زندگی اتنی تحقیق نہیں کی تھی جتنی آ پ نے ان کا مقلد ہوتے ہوئے کر ڈالی۔ یعنی آپ نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ آپ کے امام اعظم آپکی خاک پاہ کے برابر بھی...
  15. شاہد نذیر

    اختلاف امتى رحمة

    آپ کی تحقیق پر تو سخت اعتراض ہے کیونکہ آپ اپنے ہی مذہب کی رو سے اس کام کے اہل نہیں ہیں۔ چناچہ ایک نااہل شخص کی اپنی حدود سے تجاوز پر آپ کی یہ تحقیق مردود اور حنفی مذہب سے بغاوت کے حکم میں ہے۔ یا تو آپ اپنا مذہب بچائیں یا پھر تحقیق کا شوق پورا کریں۔
  16. شاہد نذیر

    اختلاف امتى رحمة

    یہ کیا غضب، ظلم اور اندھیرہے کہ ایک مقلد ’’تحقیق‘‘ کررہا ہے۔ کیا اہل حدیث کی دشمنی میں قیصرعباس صاحب نے اپنے تقلیدی مذہب سے بغاوت کا علم بلند کیا ہے؟ یاد رہے کہ ہمیں کسی شخص کےتحقیق کرنے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ اندھے مقلدوں کے دوغلے پن پر اعتراض ہے جب تقلیدی مذہب سوائے امام کے کسی مقلد کو تحقیق...
  17. شاہد نذیر

    مسلکی اختلاف ؟

    یہ کیا غضب، ظلم اور اندھیرہے کہ ایک مقلد ’’تحقیق‘‘ کررہا ہے۔ کیا اہل حدیث کی دشمنی میں قیصرعباس صاحب نے اپنے تقلیدی مذہب سے بغاوت کا علم بلند کیا ہے؟ یاد رہے کہ ہمیں کسی شخص کےتحقیق کرنے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ اندھے مقلدوں کے دوغلے پن پر اعتراض ہے جب تقلیدی مذہب سوائے امام کے کسی مقلد کو تحقیق...
  18. شاہد نذیر

    مجموعہ مقالات بنام بول کہ لب آزاد ہیں تیرے، جلد اوّل

    کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔ https://drive.google.com/file/d/1- 2Abc5DAUN1SGMusDp2WTLyFMJX4ITQF/view?usp=sharing
  19. شاہد نذیر

    مجموعہ مقالات بنام بول کہ لب آزاد ہیں تیرے، جلد اوّل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! میں بہت خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اللہ کی مدد اور توفیق سے میں اپنے مقالات کی پہلی جلد مکمل کرنے میں کامیاب ہوا۔ الحمدللہ میں نے اس کتاب کی تیار ی محض اپنی تحریروں کو محفوظ کرنے کی غرض سے کی تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ ایک مقالات کی شکل اختیار کرگئی اور اب آپ کے سامنے ہے۔...
  20. شاہد نذیر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے کسی بھی ممبر کے لئے اسکے مراسلات کا ریکارڈ آسان تھا کیونکہ اس کے لئے آپ کے شروع کئے گئے موضوعات اور آپ کے مراسلات کے نام سے دو بہترین آپشن تھے لیکن اب ایسا کوئی آپشن نہیں ہے جس کے ذریعے میں اپنے شروع کئے گئے موضوعات دیکھ سکوں ۔ کیا اسکا کوئی حل ہے؟
Top