• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ ابن آدم

    حقوق العباد کیسے معاف ہوں گے؟؟؟

    جزاک اللہ خیراً جواد بھائی @اسحاق سلفی بھائی اوپر حاکم کی روایت جو سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اس کا حکم بتا دیں کیا یہ روایت صحیح ہے؟ @عبدالرحمن لاہوری ، @عبدہ بھائی آپ کیا فرماتے ہیں اس کے متعلق
  2. عبداللہ ابن آدم

    دنیا کی حقیقت

    بات تو بالکل درست ہے لیکن یہ کہاں لکھی ہے؟ اس کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے ۔
  3. عبداللہ ابن آدم

    حدیث کی تحقیق درکار ہے۔۔؟؟

    دارلسلام والے ایڈیشن میں الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ اور ذہبی اور حافظ ابن حجر رحمہم اللہ کے حؤالے سے جو آپ نے کہا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟؟ اگر اس کی توثیق کی گئی ہے تو اسے ضعیف کس بناء پر قرار دیا جا رہا ہے ۔۔؟؟ اور حافظ صاحب رحمہ اللہ بھی اسے متابعت میں...
  4. عبداللہ ابن آدم

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    ماشاء اللہ @ڈاکٹر حسین صاحب بہت مفید لنک دیا ہے آپ نے ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو خوش رکھے اس کی اشد ضرورت تھی مجھے
  5. عبداللہ ابن آدم

    حدیث کی تحقیق درکار ہے۔۔؟؟

    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ وُلِدْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صلى الله...
  6. عبداللہ ابن آدم

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش سے متعلق ایک روایت کاجائزہ۔

    میلادی رسول اللہ ﷺ کی ولادت کے متعلق ایک اور روایت سے بھی استدلال کرتے ہیں محمد بن اسحاق کہتے ہیں نبی ﷺ سوموار کے دن جبکہ ربیع الاول عام الفیل کی بارہ راتیں گزر چکی تھیں پیدا ہوئے۔ [ابن ھشام مع الروض الانف للسھیلی (۲۷۸/۱)، طبقات ابن سعد (۱۰۰-۱۰۱/۱)، البدیه والنھایه (۲۴۲/۲)، والمنتظم (۲۴۵/۲)،...
  7. عبداللہ ابن آدم

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    میں نے تو بریلویوں کے ایک مولوی مظفر شاہ بریلوی کی ایک تقریر میں سنا تھا وہ جناب فرما رہے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کے اوپر عمارت تعمیر کرنے سے منع کیا ہے نہ کہ اردگرد چار دیواری کرنے سے کیونکہ پہلے یہود و نصاری قبر کے اوپر اتنی اونچی عمارت کھڑی کر دیتے تھے جیسے کوئی بت ہو، اور آج...
  8. عبداللہ ابن آدم

    نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل

    @اسحاق سلفی ادھر بھی اپنی تحقیق سے استفعادہ کرنے کا موقع دیں ۔
  9. عبداللہ ابن آدم

    بدعت کی تعریف اور ضابطہ :

    کیا مسجدوں کا محراب بنانا بدعت ہے؟ کیا فرض نماز کے بعد دعا کرنا بدعت ہے؟ کیا دانوں والی تسبیح استعمال کرنا بدعت ہے؟ کیا عید مبارک ،جمعہ مبارک ، اور رمضان مبارک کہنا بدعت ہے یا ایسے موقعوں پر ایک دوسرے کو مبارکباد دینا بدعت ہے؟ کیا عید کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنا بدعت ہے؟ کیا وضو کرتے وقت بسم...
  10. عبداللہ ابن آدم

    عید مبارک

    کدھرے ای وی تے نئی بدعت ۔۔۔۔۔؟؟؟ معذرت کے ساتھ میں نے کسی اہل حدیث بھائی سے سُنا تھا وہ فرماتے ہیں کہ عید مبارک، جمعہ مبارک ، رمضان مبارک کہنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔ لہذا اس سے احتراز کرنا چاہیے۔ بلکہ بعض حضرات تو ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے اس پر بدعت کا فتوی بھی تھوپ دیتے ہیں ؟ میں نے پوچھنا...
  11. عبداللہ ابن آدم

    گناہ کیا ہے؟

    نیکی کیا ہے؟
  12. عبداللہ ابن آدم

    حدیث کی تحقیق مطلوب ہے؟

    اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے؟ ساتھ میں اس کا اُردو ترجمہ بھی کر دیں تو بہتر ہو گا۔ ﺍﻟﺘﺮﻏﻴﺐ ﻓﻲ ﺍﻟﺪﻋﺎﺀ ﻭﺍﻟﺤﺚ ﻋﻠﻴﻪ ﻟﻌﺒﺪ ﺍﻟﻐﻨﻲ ﺍﻟﻤﻘﺪﺳﻲ ﻓِﻲ ﺩُﻋَﺎﺀِ ﺍﻟْﺤَﺎﺟَﺔِ ﺭﻗﻢ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ: 61 (ﺣﺪﻳﺚ ﻣﺮﻓﻮﻉ ) ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺒﺎﻗﻲ ﺑﻦ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺳﻠﻤﺎﻥ ، ﺃﻧﺒﺄﻧﺎ ﺍﺑﻦ ﺧﻴﺮﻭﻥ ، ﺃﻧﺒﺄﻧﺎ ﺍﺑﻦ ﺷﺎﺫﺍﻥ ، ﺃﻧﺒﺄﻧﺎ ﺃﺑﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﺟﻌﻔﺮ...
  13. عبداللہ ابن آدم

    کیا بریلوی رسول اللہ ٖٖ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا (رب) مانتے ہیں؟ فاروق رضوی بریلوی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک ویڈیو جس میں شیخ جرجیس انصاری صاحب بیان فرما رہے تھے کہ بریلوی قرآن کی اس آیت سے ”وما رميت إذ رميت ولكن الله رمى“ ”(اے نبی ﷺ) جو کنکر یاں آپ نے پھینکی تھی وہ آپ نے نہیں بلکہ اللہ نے پھینکی تھی“ سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کہ نبی ہی اللہ ہیں پھر اس کے...
  14. عبداللہ ابن آدم

    کیا غسل کعبہ اور غلاف کعبہ بدعت نہیں؟

    کعبہ کو غسل دینا ، اور غلاف چڑھانا کس کی سنت ہے؟ کیا ایسا کرنا بدعت ہے؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کو غسل دیا اور کعبہ پر غلاف چڑھایا؟ کیا صحابہ ، تابعین سے ایسا کرنا ثابت ہے؟ اگر ثابت نہیں تو پھر یہ بدعت کیوں نہیں؟؟ اس کو ہر سال کی ۱۰ ذوالحج کو تبدیل کیا جاتا ہے تو اس کیلئے ۱۰ ذوالحج...
  15. عبداللہ ابن آدم

    نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل

    2) عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو عَائِشَةَ جَلِيسٌ لِأَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْعَاصِ سَأَلَ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ ، وَحُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ : كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي الْأَضْحَى وَالْفِطْرِ ؟ فَقَالَ أَبُو...
  16. عبداللہ ابن آدم

    نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل

    (تکبیراتِ عیدین پر مختلف روایات کتبِ احادیث میں موجود ہیں، دنیا میں موجود مسلمانوں کی اکثریت "احناف" کا جن پر عمل ہیں وہ ذکر کی جاتی ہیں) عید الفطر اور عید الأضحى کی دو رکعات نماز جو چھہ زائد تکبیرات سے ادا کی جاتی ہے. پہلی رکعت میں ثنا کے بعد قرأت سے پہلے تین (٣) زائد تکبیرات کہی جاتی ہیں، اور...
  17. عبداللہ ابن آدم

    توکل کیا ہے؟ توکل الی اللہ کا کیا مطلب ہے؟

    آپ کی بات تو ٹھیک ہے لیکن اُوپر جو حدیث بیان ہوئی ہے اُس کی بھی تھوڑی وضاحت فر ما دیں ہمارے ایک صاحب ہیں وہ اس بات پر بضدہیں کہ حکماء وغیرہ سے علاج کروانا ، دم کرنا کرواناتوکل علی اللہ کے خلاف ہےاور دلیل کے طور پر یہ حدیث پیش کرتے ہیں «ھُمُ الَّذِیْنَ لاَ یَسْتَرقُوْنَ ، وَلاَ یَکْتُوُونَ وَلاَ...
  18. عبداللہ ابن آدم

    توکل کیا ہے؟ توکل الی اللہ کا کیا مطلب ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ توکل کیا ہے اور توکل الی اللہ سے کیا مراد ہے؟اور کیا اسباب کو اختیار کرنا توکل کے منافی ہے؟ کیا شفاء کی غرض سے ڈاکٹروں سے علاج کروانا ، شرعی دم کروانا، توکل الی اللہ کے منافی ہے؟ اوربخاری شریف کی اس حدیث کا کیا مطلب ہے «ھُمُ الَّذِیْنَ لاَ یَسْتَرقُوْنَ ، وَلاَ...
  19. عبداللہ ابن آدم

    مقالات راشدیہ ۔جلد 2

    ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ مقالات راشدیہ کی جلد 4 سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے اسے سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی تصانیف سے نکال کر سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ کی کتب لسٹ میں شامل کیا جائے
  20. عبداللہ ابن آدم

    شرک کیا ہے؟ اور اس کی حقیقت از مفتی اکمل بریلوی

    جزال اللہ خیرا بھائی آپ نے تو اس پورے پیراگراف کو چند ہی سطروں میں سمیٹ دیا بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا
Top