الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے موصوف کی تفسیر کا کچھ حصہ غالباً پچھلے سال پڑھا تھا مگر ان کے بہت سے نظریات اہل ِ سنت و الجماعت کے افکار سے متصادم نظر آتےہیں ۔ کچھ مثالوں کو تو بعض اہل ِ علم حضرات نے اس فورم پر پیش کر دیا ہے ۔ لیکن اس بات سے تو کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا ہے موصوف کا منہج غلام احمد پرویز صاحب...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
میرا سوال ہے کہ کوئی طالبِ علم جس نے پنجاب یونیورسٹی سے 2007 میں بی کام کیا ہو کیا وہ پرائیویٹ طالبِ علم کی حیثیت سے پنجاب یونیورسٹی ورسٹی سے ایم اے اسلامیات ، پارٹ 1 اور پارٹ 2 ملا کر ایک ساتھ دے سکتا ہے ؟
دوسرا یہ کہ ایم -اے اسلامیات کے امتحان میں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اختلافِ رائے آپ کا حق ہے ۔میں بھی کسی کی بتائی ہوئی ”تعبیر“ کو یقینیات میں شمار نہیں کرتا بلکہ اس کو ایک ”گمانِ غالب“کی حیثیت سے دیکھتا ہوں۔
یہی زیادہ معقول لگتا ہے مگر مولانا مودودی ؒ نے جس سیاق وسباق میں یہ بات فرمائی ہے اسے بھی نظر انداز نہ کیا جائے ۔ میں حضرت خضر ؑ کا اب تک زندہ ہونے کا قائل نہیں ۔ شکریہ !
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ !
میں جانتا ہوں کہ مفتی ابو لُبانہ شاہ منصور صاحب نے بہت سی ایسی باتیں کہیں ہیں جن سے اتفاق کرنا بہت مشکل ہے ۔مگر ان کی کتاب سے ظاہر ہوتاہے کہ انہوں نے ان روایات کی عصری تطبیق پیش کی ہے جو مسیح الدجال کے متعلق ہیں۔میرے خیال میں شاہ صاحب نے جس طرح ان روایات...
آپ اس سلسلے میں مفتی ابو لُبانہ شاہ منصور صاحب کی کتاب ”دجال کون ؟ کہاں؟ کب ؟“ کا مطالعہ کریں۔ میری نظر میں مسیح الدجال کے محیر العقول افعال کو موجودہ دور کی سائنسی ٹیکنالوجی کے تحت سمجھا جا سکتا ہے۔و اللہ اعلم !
کسی کو بلا تحقیق ”رافضی یا ناصبی “ نہ کہا جائے ۔اگر کوئی شخص ایمانداری سے بتاتا ہے کہ وہ ”رافضی یا ناصبی “ نہیں ہے تو اس کی بات کا اعتبار کیا جانا چاہیے۔شخصیات کی بجائے ”نظریات “ کو نشانۂ تنقید بنا یا جائے تو بہتر ہے۔
یہ الفاظ اہل ِ علم حضرات کو قطعاً زیب نہیں دیتے ۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ !
روایات میں” مسیح الدجال“ کا ذکر فتنوں کےساتھ آیا ہے اور وہ حقیقتاً انہی فتنوں کو استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کریگا ان میں سے ”مردہ “کو زندہ کرنا بھی شامل ہے اس کے علاوہ بھی وہ کچھ غیر معمولی افعال کا مظاہرہ کریگا۔ مگر ان سب کی حقیقت محض شعبدہ بازیوں کی...
ہر منصف شخص جو پہلے سے بنائے ہوئے نظریات کو قرآن مجید سے کشید نہ کرے اور قرآن مجید کا وہی مدعا سمجھے جو وہ سمجھانا چاہتا ہے تو وہ بھی وہی بتائے گا جو علامہ معین اختر صاحب ؒنے فرمایا ہے۔اگر طبقۂ خاص دل و جان سے انبیاء و اولیاء اور دیگر نیک بزرگوں کو بھی مخلوقتسلیم کر لے تو آدھا نہیں بلکہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آخرت کی زندگی دنیاوی زندگی سے یکسر مختلف ہو گی۔ وہاں انسان کی دیکھنے ، سننے اور بولنے کی صلاحیت بڑھ جا ئے گی جس سے یہ بات آپ سے آپ مبرہن ہو جاتی ہے کہ مؤمن بندوں کے لیے اللہ تعالٰی کو آخرت میں دیکھنا بعید از امکان نہیں۔ کیونکہ جو ذات دنیاوی زندگی میں ان...