• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں میں نے رسول اللہﷺ سے سوال کیا کون سا گناہ سب سے بڑا ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا یہ کہ تو اللہ کے ساتھ شریک بنائے حالانکہ اس نے تجھے پیدا کیا میں نے کہا پھر کون سا؟ فرمایا یہ کہ تو اپنے بچے کو قتل کرے اس ڈر سے کہ تیرے ساتھ کھائے گا...
  2. ماریہ انعام

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نعت درست ہو ۔۔۔شرکیہ عقائد سے پاک ہو تو اس کا پڑھنا مستحسن ہے۔۔۔ہمارے ہاں محفلِ قرآت کا انعقاد کیا جاتا ہے کیا اس کی کوئی دلیل شریعت میں موجود ہے ۔۔۔؟؟؟؟ اس تھریڈ کو پڑھ لیجیے۔۔۔۔امید ہےاس میں آپ کو اپنے سوالوں کے جواب مل جائیں گے...
  3. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    اللہ کی اور عبد کی مشیت کو حرف عطف واؤ سے بیان کرنا شرک اصغر کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ انسان اللہ کی مشیت اور کسی عبد کی مشیت کو ایک ساتھ ایک جملے میں حرف عطف واؤ کے ساتھ ادا کرے۔۔۔۔۔مثلا وہ یوں کہے جو اللہ اور تو چا ہے ۔۔۔یا جو اللہ کی اور فلاں کی مرضی جیسا کہ ابن عباس کے قول میں وضاحت موجود ہے...
  4. ماریہ انعام

    بچپن کی نظمیں

    ایک بچے کے معصوم ذہن میں اٹھنے والے معصوم سوال۔۔۔۔کیا کوئی ان کا جواب دے سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ یہ بات سمجھ میں آئی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں؟ جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں آپی بھی پکاتی ہیں حلوہ پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں نانی...
  5. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    لفظِ لو کا استعمال لفظ لو کو ایسے استعمال کرنا کہ اس سے تقدیر پر عدم اعتماد لازم آتا ہو یا اللہ کی مشیت پر زد پڑتی ہو تو ایسا کرنا بھی شرک ہے ۔۔۔۔جیسے کوئی شخص کہے لو لا الحارس لسرق المال لو لا فلان لضللنا الطریق اگر چوکیدار نہ ہوتا تو مال چوری ہو جاتا یا اگر فلاں شخص نہ ہوتا تو ہم راستہ بھٹک...
  6. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    تعویذ لٹکانا جو شخص اس نیت سے تعویذ لٹکائے کہ یہ اس کے نفع نقصان کا مالک ہے ۔۔۔اس کے ترقی اور خوشحالی کا راز اس کو لٹکانے میں مضمر ہے اور اگر اسے نہ لٹکایا تو بڑے حادثے سے دوچار ہو جائے گا تو یہ بھی شرک ہے آپﷺ کا ارشاد ہے عن عقبة بن عامر عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من علق تميمة، فقد...
  7. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    غیر اللہ کے نام کی قسم کھانا اگر کسی معاملہ میں قسم کھانا ناگزیر ہو جائے تو اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام پر قسم کھانا اللہ کے ساتھ شرک ہے۔۔۔جب ہم کسی معاملہ میں کوئی قسم کھاتے ہیں تو دراصل اس شخص کو گواہ بنارہے ہوتے ہیں۔۔۔اب اللہ کے علاوہ کوئی اور ہستی نہ تو عالم الغیب ہے اور نہ ہی قادر علی کل...
  8. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    ریا شرک اصغر کی ایک اور صورت ریا یعنی دکھاوا ہے۔۔۔۔آپﷺ کا فرمان عالی شان ہے إن أخوف ما أخاف عليكم الشرك الأصغر. قالوا: وما الشرك الأصغر يا رسول الله؟ قال: الرياء.." . میں تم پر سب یے زیادہ شرک اصغر سے خوف کھاتا ہوں۔۔۔صحابہ کرام نے پوچھا یا رسول اللہﷺ شرک اصغر کیا ہے ؟؟؟آپﷺ نے فرمایا ریا ریا...
  9. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    شرک اصغر کی صورتیں درج ذیل ہیں عجب یا خود پسندی اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ نے کسی شخص کو کوئی خوبی عطا فرمائی ۔۔۔۔اور وہ اس کو اللہ کی عطا یا دین سمجھ کر اللہ کا مزید عاجز بننے کی بجائے اس کو اپنا کمال جان کر تکبر میں مبتلا ہو گیا۔۔۔۔۔علماء نے اس کو بھی شرک خفی میں شمار کیا ہے ۔۔۔۔مثلا ایک شخص کو...
  10. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ رب العزت کا بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں توحید کی سمجھ عطا فرمائی اور یہ توفیق بھی بخشی کہ ممکنہ حد تک اس کی ترویج و اشاعت میں حصہ لے سکیں ۔۔۔۔۔فورم کے صفحات گواہ ہیں کہ ماشاء اللہ ہمارے ہاں ہر مشرکانہ عمل کا محاکمہ کیا جاتا ہے اور حتی الامکان اس سے اجتناب...
  11. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    سب گناہوں سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا ہے ۔۔۔انسان کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ اپنے پیدا کرنے والے‘ خالقِ کائنات کے ساتھ ایسے لوگوں کو شریک ٹہرائے جنھوں نے کچھ بھی پیدا نہیں کیا ۔۔۔یہ اللہ کی غیرت کو کھلا چیلنج ہے اور اتنا بڑا گناہ ہے کہ اگر اللہ چاہے دوسرے گناہ بخش دے گا مگر اسے...
  12. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الجامع کے دوسرے باب ‘ باب البر والصلۃ کی چھٹی حدیث پیشِ خدمت ہے وعن ابن مسعودرضی اللہ عنہ قال سالت رسول اللہ ﷺ ای الذنب اعظم؟ قال: ان تجعل للہ ندا وھو خلقک قلت: ثم ای ؟ قال: ان تقتل ولدک خشیۃ ان یاکل معک قلت : ثم ای ؟ قال: ان تزانی بحلیلۃ...
  13. ماریہ انعام

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    عزیز بہن! آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔میں کسی سکول کی منتظمہ نہیں ہوں
  14. ماریہ انعام

    مسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو

    حدیث میں کامل مومن کا جو معیار بیان کیا گیا ہے اس تک پہنچنا اگرچہ بہت مشکل ہے ۔۔۔۔لیکن جو پہنچ گیا وہ گویا کامل مومن ہو گیا---------ابن صلاح فرماتے ہیں بعض اوقات یہ چیز مشکل بلکہ نا ممکن معلوم ہوتی ہے ۔۔حالانکہ اگر آدمی اس بات کو محبوب رکھے کہ یہ نعمت جس طرح مجھے ملی ہے میری نعمت میں کمی آئے...
  15. ماریہ انعام

    مسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو

    ایک ویب سائٹ موجود ہے جہاں احادیث پر مختلف محدثین کے لگائے ہوئے حکم دیکھے جا سکتے ہیں۔۔۔اس کا نام انگلش میں ہے اور میرا کی بورڈ فورم پر انگلش نہیں لکھ رہا
  16. ماریہ انعام

    مسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو

    مومن نہیں ہوتا سے مراد اس حدیث میں یہ ہے کہ کامل مومن نہیں ہوتا۔۔۔۔جس طرح کہہ دیا جاتا ہے کہ فلاں شخص تو انسان ہی نہیں ہے ۔۔۔دوسری آیات و احادیث سےمعلوم ہوتا ہے کہ چند اوصاف کے علاوہ کسی ایک وصف کی کمی سے کوئی شخص ایمان سے خارج نہیں ہوتا
  17. ماریہ انعام

    مسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صحیح بخاری میں یہی حدیث ان الفاظ کے ساتھ ہے حتی یحب لاخیہیعنی اپنے بھائی کے لیے پسند کرے
  18. ماریہ انعام

    مسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حديث کے بارے میں مباحث کے لیے آپ کو متعلقہ زمرے میں جانا چاہیے ۔۔۔بہرحال مذکورہ حدیث کی سند یہ ہے حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَالِكٍ النُّكْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوْزَاءِ أَوْسُ بْنُ عَبْدِ...
  19. ماریہ انعام

    محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

    ٹماٹر کا چھلکا اکثر پتھری کا باعث بنتا ہے۔۔۔خواتین بخوبی جانتی ہیں کہ یہ سالن میں بھی کسی صورت نہیں گلتا۔۔۔اور جب یہ جسم میں جاتا ہے تو معدہ بھی اس کو ہضم نہیں کر پاتا اور نتیجتا یہ پتھری بن جاتی ہے ۔۔۔جن لوگوں کو پتھری کی شکایت ہو تو انھیں سالن میں ٹماٹر کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے اور اگر...
Top