• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    اللهم اجعلني في عيني صغيرا وفي أعين الناس كبيرا اللهم اجعلني خيرا مما يظنون ولا تؤاخذني بما يقولون واغفر لي ما لا يعلمون السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ میرا مکمل نام ماریہ انعام ہے ۔۔۔۔انعام الہی میرے والد محترم ہیں۔۔۔۔جب شادی ہوئی تو خواہش تھی کہ شوہر محترم کا نام اپنے نام کے آخر میں لگاؤں...
  2. ماریہ انعام

    ہر اچھا کام صدقہ ہے

    صدقہ کا اصل تو یہ ہے کہ آدمی اپنی خوشی سے اپنے مال میں سے کچھ اللہ کو خوش کرنے کے لیے دے ۔۔۔۔اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آدمی صرف مال خرچ طرنے سے ہی نہیں بلکہ دوسری خداداد صلاحیتوں کو خرچ کرنے سے بھی صدقے کا ثواب حاصل کر سکتا ہے جیساکہ ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ روایت مرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے...
  3. ماریہ انعام

    ہر اچھا کام صدقہ ہے

    کل معروف صدقۃ معروف لفظ عرف سے اسم مفعول کا صیغہ ہے جس کا معنی ہے پہچانا ہوا۔۔۔یعنی وہ کام جس کا اچھا ہونا شریعت یا عقل کے لحاظ سے جانی پہچانی بات ہے
  4. ماریہ انعام

    ہر اچھا کام صدقہ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی نویں حدیث درج ذیل ہے وعن جابر رضی اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ ﷺ : کل معروف صدقۃ (اخرجہ البخاری) حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر اچھا کام صدقہ ہے اسے بخاری نے روایت کیا
  5. ماریہ انعام

    تین دن سے زیادہ بول چال چھوڑنا حلال نہیں

    اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے کسی سے بول چال بند کر دینا جائز ہے ۔۔۔جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے کعب بن مالک اور ان کے ساتھیوں کے غزوۃ تبوک سے پیچھے رہ جانے کی وجہ سے مسلمانوں کو ان کے ساتھ بات چیت کرنے سے منع کیا تھا ۔۔۔۔معلوم ہوتا ہے کہ یہ قطع تعلقی مخلص ساتھیوں کے ساتھ ان کی اصلاح کے لیے جائز ہے تاکہ...
  6. ماریہ انعام

    تین دن سے زیادہ بول چال چھوڑنا حلال نہیں

    قطع تعلق جو حرام ہے سلام کہنے سے ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لا یکون لمسلم ان یھجر مسلما فوق ثلاثۃ فاذا لقیہ سلم علیہ ثلاث مرات کل ذالک لا یرد علیہ فقد باء باثمہ ( صحیح ابی داؤد) کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ کسی مسلمان کو تین دن سے زیادہ...
  7. ماریہ انعام

    تین دن سے زیادہ بول چال چھوڑنا حلال نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تین راتوں سے زیادہ حلال نہ ہونے سے صاف ظاہر ہے کہ تین راتوں سے زیادہ آپس میں بول چال چھوڑ دینا حرام ہے۔۔۔۔کیونکہ بات چیت چھوڑ دی تو سارے حقوق ہی ضائع کر دیئے جو ایک دوسرے پر واجب تھے ۔۔۔مثلا سلام‘ قبولِ دعوت ‘ عیادت وغیرہ تین راتوں تک باہمی گفتگو چھوڑنا جائز ہے...
  8. ماریہ انعام

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں فقط خاک ہوں مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے!!!!
  9. ماریہ انعام

    تین دن سے زیادہ بول چال چھوڑنا حلال نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی آٹھویں حدیث کے الفاظ کچھ یوں ہیں وعن ابی ایوب رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ ﷺ قال : لا یحل لمسلم ان یھجر اخاہ فوق ثلاث لیال یلتقیان فیعرض ھذا ویعرض ھذا وخیرھما الذی یبدا بالسلام (متفق علیہ) ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
  10. ماریہ انعام

    میرے پسندیدہ اشعار

    حق نے کی ہیں دوہری دوہری خدمتیں تیرے سپرد خود تڑپنا ہی نہیں اوروں کو تڑپانا بھی ہے!!!! خود سراپا نور بن جانے سے بھلا کب چلتا ہے کام تجھ کو اس ظلمت کدے میں نور پھیلانا بھی ہے
  11. ماریہ انعام

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہوئے مدفونِ دریا ‘ زیرِ دریا تیرنے والے طمانچے موج کے کھاتے تھے جو‘ بن کر گہر نکلے
  12. ماریہ انعام

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے

    جس کام کے نتیجے میں خطرہ ہو کہ کوئی شخص گناہ میں مبتلا ہو جائے گا ۔۔۔تو وہ کام بھی شریعت کی رو سے ناجائز ہے ۔۔۔۔مثلا کسی کے والدین کو گالی دینے سے خطرہ ہے کہ وہ بھی اس کے والدین کو گالی دے گا ۔۔اگرچہ یہ ضروری نہیں کہ وہ ایسا کرے لیکن امکان موجود ہے ۔۔۔فقہاء کی اصطلاح میں اسے سد الذرائع کہتے ہیں...
  13. ماریہ انعام

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے

    والدین کو خود گالی نہ دے اور نہ ہی تکلیف دے۔۔۔ مگر ایسا کام کرے جس کا نتیجہ یہ ہو کہ کوئی انھیں گالی دے یا تکلیف پہنچائے تو یہ بھی حرام ہے
  14. ماریہ انعام

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے

    قرآن مجید میں اللہ تعالی نے والدین کو اف کہنے اور جھڑکنے سے منع کیا ہے ۔۔۔۔ارشادِ باری تعالی ہے وَقَضىٰ رَبُّكَ أَلّا تَعبُدوا إِلّا إِيّاهُ وَبِالوٰلِدَينِ إِحسـٰنًا ۚ إِمّا يَبلُغَنَّ عِندَكَ الكِبَرَ أَحَدُهُما أَو كِلاهُما فَلا تَقُل لَهُما أُفٍّ وَلا تَنهَرهُما وَقُل لَهُما قَولًا كَريمًا...
  15. ماریہ انعام

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام ‘ کتاب الجامع کا دوسرا باب ‘ باب البر والصلۃکی ساتویں حدیث درج ذیل ہے وعن عبد اللہ عمرو ابن العاص رضی اللہ عنھما ان رسول اللہ ﷺ قال من الکبائر شتم الرجل والدیہ قیل : وھل یسب الرجل والدیہ؟؟؟ قال : نعم ‘ یسب ابا الرجل فیسب الرجل اباہ ‘ ویسب امہ فیسب...
  16. ماریہ انعام

    غیر منصوص صفات کی اللہ عزوجل کی طرف نسبت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام ابن حنبل صفات کے بارے میں قاعدہ بیان فرماتے ہیں صفات اللہ توقیفۃ لا یوصف اللہ الا بما وصف بہ نفسہ او وصف بہ رسولہ قرآن و حدیث میں اللہ کی صفات کا تذکرہ تین انداز میں ہے 1۔ اللہ تعالی یا آپﷺ نے واضح انداز میں صفت کا تذکرہ کیا ہو قل للہ العزۃ جمیعا 2۔جو اسماء...
  17. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    زنا کے بارے میں ارشادِ باری تعالی ہے ولا تقربواالزنا انہ کان فاحشۃ وساء سبیلا اور زنا کے قریب نہ جاؤ یقینا وہ بے حیائی ہے اور برا راستہ ہے علامہ ابن قیم نے اپنی کتاب ”اعلام الموقعین“میں ایک باب تدوین کیا ہے ”سد الذرائع “کے نام سے ۔۔۔۔اس میں انھوں نے برائی سے متعلق اسلام کا مزاج بیان کیا ہے...
  18. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شرک اور اولاد کے قتل کے بعد تیسرا بڑا گناہ آپﷺ نے یہ بیان فرمایا ہے کہ تو اپنے ہمسائے کی بیوی کے ساتھ زنا کرے زنا بذات خود ایک کبیرہ گناہ ہے لیکن اس کی قباحت اس وقت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے جب کوئی شخص اپنے ہمسائے کی بیوی کے ساتھ یہ غلط کاری کرے۔۔۔کیونکہ ہمسائے کا...
  19. ماریہ انعام

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    اہل حدیث حضرات کا موقف حدیث سے ہٹ کر تو نہیں ہوتا۔۔۔۔جب حدیث سامنے موجود ہو تو اس کے بعد موقف کا مطالبہ کرنا ۔۔۔چہ معنی دارد؟؟
  20. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    بعض صورتیں ایسی ہیں جن میں علماء اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ بچوں میں وقفہ کر لیا جائے ۔۔۔شیخ ابن باز کے فتوے کی رو سے ان استثنائی صورتوں میں کسی بیماری کا لاحق ہونا ‘ کمزور صحت کے مسائل یا پہلے سے موجود بچوں کی مناسب انداز میں تربیت شامل ہیں ۔۔۔۔یاد رہے کہ ان صورتوں کی موجودگی کے ساتھ ساتھ اگر...
Top