الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اپنے برحق حنابلہ مقلد بھائیوں سے دلائل کا مطالبہ کرنے کی بجائے اہل حدیث سے مطالبہ کرنا شور مچانا ہے.
اگر حنفی فتویٰ کمیٹی سے فتویٰ نقل کرکے دکھادو کہ حنابلہ حق پر نہیں تو دلائل ہمارے ذمہ؟
یہ سب سے اہم بات آپ جیسے نرے مقلدوں کے یہاں اہم ہو تو ہو ورنہ اس کی ذرا برابر بھی اہمیت نہیں ہے، حدیث رسول کے مقابلے میں کسی کی بات کی کوئی اہمیت نہیں البتہ کچھ حوالے پیش خدمت ہیں جن سے معلوم ہوگا اہل حدیث ہی نہیں بلکہ بقول مقلدین بعض خوش نصیب مقلدین بھی ہیں جو اس سنت نبوی پر عمل کرتے رہے ہیں...
چلئے محترم آپ نے اپنی غلطی کا اعتراف تو کیا لیکن یہ کیسا اعتراف جو پکڑے جانے پر کیا جا رہا ہے ورنہ اب سے پہلے تک تو بڑے وثوق سے ہم پر جہالت کا الزام لگا رہے تھے؟ اور جو مطلب نہیں کرتے تھے کا آپ نکال رہے ہیں وہ کسی معتبر حنفی عالم سے ثابت کریں، یاد رکھیں ہو سکنے کو بہت کچھ ہو سکتا ہے یہ بھی ہو...
محترم میں نے آپ سے کہا تھا آپ اصول حدیث کا مطالعہ کریں آپ کے سارے اشکال ختم ہو جائیں گے اگر شرط ملحوظ خاطر رہے
چلئے ایک مثال سے بات کو سمجھتے ہیں آپ نے کہا
ملون عبارت ہمارے اوپر جھوٹ ہے جو ہم نے کہی ہی نہیں ہے جبکہ آپ ہم عصر بھی ہیں اور جھوٹ گڑھ کر ہماری طرف منسوب بھی کر رہے ہیں رہی بات اس فرق...
کیا مقلدین ائمہ اربعہ برحق ہیں؟ مقلدین کہلانے والے کچھ کے اقوال سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ مقلدین مستحب و مکروہ ہی نہیں بلکہ حلال و حرام میں بھی اختلاف رکھتے ہیں اب دیکھو احناف، مالکیہ اور شوافع زوال سے پہلے جمعہ پڑھنے کے قائل نہیں ہیں گویا ان حضرات کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا حرام ہے جبکہ...
علم تعبیر رویاء وہبی علم ہے اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اس کے لئے کوئی قاعدہ متعین نہیں کبھی کبھی ایک ہی چیز دو شخصوں کے لئے الگ الگ تعبیر رکھتی ہے عموماً دیکھاجاتا ہے معتبر معبر (پابند شرع) جب کوئی تعبیر بتاتا ہے تو وہ پوری ہو جاتی ہے اسی لئے حکم ہے کہ خواب کی تعبیر کسی معتبر انسان سے...
اس کی تطبيق اس سے پہلے بیان کی جا چکی ہے یہ دیکھئے
کیا علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق ان احادیث سے متعلق آپ کو قابل قبول ہے؟ اگر نہیں تو اس کو پیش کرنے کا فائدہ؟ اگر قبول ہے تو ان کی پیش کردہ تطبيق شجر ممنوعہ کیوں؟
یہی بات سمجھ آئی کہ اگر اس کی بات واقع کے مطابق ہے تو صحیح اور اگر واقع کے مطابق نہیں تو اس کی خطأ، لیکن محترم آپ بات کا بتنگڑ کیوں بنا رہے ہیں ہم نے آپ سے مطالبہ کیا تھا کہ آپ کی پیش کردہ آحادیث سے کس معتبر حنفی عالم نے رفع یدین میں تبدیلی پر استدلال کیا ہے مع حوالہ بتائیں؟ اس کا جواب تو دیا...
یہ آپ کی عبارت ہے خاص طور پر ملون کلمہ کو ذہن نشین کر لیں اور بتائیں آپ کی پیش کردہ ان احادیث
میں مذکورہ مقامات پر رفع یدین کی نفی ہے یا نہیں؟
اس کے بعد بھی اگر فرق سمجھ نا آئے تو کسی حنفی ادارے میں جا کر شاگردی اختیار کرو پھر بھی سمجھ نا آئے تو نفی اور خبر کی گردان کرو إن شاء الله افاقہ ہو گا
جرح ہم نے نقل کر دی ہے آپ ثابت کر دیں کہ جرح اس حدیث پر منطبق نہیں ہوتی ہم آپ کی بات مان لیں گے
لگتا ہے آپ کو اصول حدیث کی الف با تا.. سے بھی واقفیت نہیں ہے، جناب کسی بات کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دینے ہی سے حدیث مرفوع کہلاتی ہے چاہے وہ محض جھوٹ ہی کیوں نا ہو، جیسے حنفیوں نے...
قصہ اک منکر حدیث کا
بات چونکہ منکرین حدیث کی چل رہی ہے تو خود کا اپنا واقعہ پیش خدمت ہے آپ کی جانکاری کے لئے بتاتا چلوں میں نے کسی کتاب میں ( غالباً انکارِ حدیث حق یا باطل مولف صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ) پڑھا ہے ہند و پاک میں انکار حدیث کے تین مرکز رہے ہیں
1- مدھوپور بہار انڈیا
2-...
منکرین حدیث جاہل قوم ہے یہ اردو تو صحیح سمجھ نہیں سکتے تو عربی کیا خاک سمجھیں گے؟
اکثر جہالت کی وجہ سے اور متکلم کے کلام کو نا سمجھنے کی وجہ سے اس طرح کی جہالتیں سامنے آتی رہتی ہیں اس سے قبل بھی سوامی دیانند سرسوتی نے بھی اپنی کتاب ستیارتھ پرکاش میں قرآن مجید پر اپنی جہالت کی بنیاد پر 159...
ہم تو سمجھتے ہیں شاید آپ نہیں سمجھتے؟
أن کی صحت اگر آپ ثابت کر دیں تو علامہ البانی رحمہ اللہ کی تطبيق ہمیں قابل قبول ہے، ہم حدیثوں کو تیرے اور میرے میں تقسیم نہیں کرتے سمجھے آپ؟
میں نے اپنی دانست میں آپ کے لئے کوئی بھی ایسا لفظ استعمال نہیں کیا جو تمیز کے دائرے میں نا ہو پھر بھی اگر آپ کو میرے کسی لفظ سے ٹھیس پہنچی ہو تو اس کے لئے معذرت!
کچھ کتابوں کا نام لیا جا رہا ہے ان میں مذکورہ راوی کے ضعف کی وضاحت مل جائے گی إن شاء الله
1- الضعفاء الصغير للبخاري
2- التاريخ الكبير للبخارى
3- المجروحين لابن حبان
4- الكاشف للذهبى
5- الجرح والتعديل لابى حاتم
6- الضعفاء و المتروكين لابن الجوزي
7- تاريخ الإسلام للذهبى
8- تهذيب الكمال
9- تهذيب...
اس میں قصور آپ کی آنکھوں کا نہیں بلکہ اس تقلیدی سرمے کا ہے جو آپ کی آنکھوں پر چڑھا ہوا ہے پھر بھی ہم آپ کو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں
لیجیے جناب اہلحدیث حضرات ان جگہوں پر رفع یدین نہیں کرتے ہیں
محترم میں نے آپ سے سوال کیا
اس کے جواب میں آپ نے الٹا مجھ ہی سے سوال داغ دیا، محترم ان احادیث میں سے کسی میں اس بات کی وضاحت نہیں، آپ متقدمین احناف میں کسی ایک عالم کا نام بتائیں جس نے ان روایات کو رفع یدین میں تبدیلی پر بطور استدلال پیش کیا ہو؟
رفع یدین سنت وہ ہے جو صحیح روایات سے ثابت اور...
حدیثیں تو بہت دکھا دیں لیکن تعصب میں وہ نظر نا آئیں تو اس میں بے چارے اہل حدیثوں کا کیا قصور؟ اچھا آپ یہ بتائیں جس رفع یدین کی احادیث کو انور شاہ کشمیری حنفی اور ان کے شاگرد بدر عالم میرٹھی متواتر بتلائیں اور ان کی تعداد سترہ سے تئیس تک بتلائیں ان کے مقابلہ آپ کی صرف ایک حسن یا صحیح روایت کیسے...
کون کون سی تبدیلیاں کس کس موقع پر ہوئی مع تاریخ و دلیل لکھ دیں، صحت و ضعف کے واضح فرق کے بعد آپ کی ہوائی فائرنگ قابل قبول نہیں
بالکل اگر یہ عمل سنت نبوی سے ثابت ہو تو اس پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لئے باعث خیر و برکت ہے بس آپ سے گزارش ہے کہ اس طرح کی روایات کی صحت ثابت فرما دیں اور ان روایات کا...